UNITES NATIONA

امریکہ میں ''درد ناک ہفتہ''شروع: 24 گھنٹے  میں2000 افراد ہلاک، ٹرمپ بولے، گروسری سٹور  بھی موت کے اڈے ،بچو

امریکہ میں ''درد ناک ہفتہ''شروع: 24 گھنٹے  میں2000 افراد ہلاک، ٹرمپ بولے، گروسری سٹور  بھی موت کے اڈے ،بچو

نیویارک:دنیا بھر میںکورونا وائرس مسلسل قہر برسا رہا ہے ۔ امریکہ میں کورونا وائرس کا ہر دن ایک نیا تانڈو دکھ رہا ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مطابق امریکہ میں درد ناک ہفتہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسے قریب 2000 افرادکی موت  ہوئی  ہے۔ جان ہوپکنس  یونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر12021 ہو گئی ہے ۔ اس درمیان ٹرمپ نے کہا کہ کوروناکے خطر ے کو کم ماپنا عوام کے لئے بڑی غلطی ثابت ہو رہی ہے  ۔ عوام باہر جانے سے بچیں کیونکہ گروسری سٹور  تک موت کے اڈے بن چکے ہیں ۔ گ

08 April,2020
کورونا متاثرین کے علاج کے لئے حراستی کیمپوں میں قید ایغور مسلمانوں کے اعضاء فروخت کر رہا چین: رپورٹس

کورونا متاثرین کے علاج کے لئے حراستی کیمپوں میں قید ایغور مسلمانوں کے اعضاء فروخت کر رہا چین: رپورٹس

بیجنگ:دنیا بھر میں کورونا وائرس یا کووڈ 19 (کورونا وائرس)کی وبامیں اضافہ ہورہا ہے ، جبکہ چین ے اس کو کافی حد تک قابو پالیاہے۔ تاہم ، اب کورونا کے خلاف چین کی یہ مہم زیربحث آگئی۔ چینی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ، چینی حکومت کیمپ میں بند ایغور مسلمانو ں کے  اعضاء  نکال کر کورونا متاثرین کا علاج کررہی ہے

11 March,2020
ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

ڈیفنس ایکسپو2020 : ہندوستان امن پسند ملک، ہم پہلے حملہ نہیں کرتے: مودی

نیشنل ڈیسک: وزیر اعظم نریندر مودی  نے لکھنؤ کے ورنداون علاقے میں منعقد ہو رہے اب تک کے 11 ویں اورسب سے بڑے ڈیفنس ایکسپو کا افتتاح کیا۔ ہر دو سال پر منعقد ہونے والے اس ایکسپو میں بھارت کی  دفاعی ترقی  عالمی مرکز کے طور پر ابھارنے کی صلاحیت کو ظاہر کیا جائے گا

05 February,2020
یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )پر جہاں ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں دنیا کے بھی کئی حصوں میں اس کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ یوروپین یونین ( ای یو )میں اس قانون پر بحث کے لئے  پرستاؤ لایا گیا

27 January,2020
ممتا کا مودی حکومت کو چیلنج: شہریت قانون پر یواین میں ریفرنڈم کرایا جائے، جو ہارے گا وہ استعفیٰ دے گا

ممتا کا مودی حکومت کو چیلنج: شہریت قانون پر یواین میں ریفرنڈم کرایا جائے، جو ہارے گا وہ استعفیٰ دے گا

کولکتہ: مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی کو لے کر متنازعہ بیان دیا ہے۔ممتا نے سی اے اے اور این آر سی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی نگرانی میں ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ممتا بنرجی نے کہا جو ہارے اس  کو استعفیٰ دینا ہوگا

19 December,2019
سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

سونیا گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن پارٹیوں نے صدر جمہوریہ سے کی ملاقات ، شہریت بل واپس لینے کا مطالبہ

کانگرس صدر سونیا گاندھی  کی قیادت میں کچھ اپوزیشن جماعتوں کے نیتاؤں نے یہاں جامعہ ملیہ اسلامیہ  میں پولیس کارروائی کو لیکر منگل کو  صدر رام ناتھ کووند سے ملاقات کی۔اپوزیشن نے جامعہ کے  طلباء پر ہوئی کارروائی کے معاملے میں عدالتی جانچ کا مطالبہ کیا ہے

17 December,2019
پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان سے دوستانہ نبھاتا چین،ایک بار پھر یو این میں اٹھائے گا کشمیر مسئلہ

پاکستان کا اچھا دوست مانے جانے والے چین نے کشمیر مدعے پر اپنی بے باک رائے رکھی ہے ۔اب ایک بار پھر وہ  اقوام متحدہ  کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی )  میں کشمیر مدعا اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے۔ بتایا جار ہا ہے کہ  پاکستان کے اشارے پر چین یہ قدم اٹھانے جارہا ہے ۔

17 December,2019
اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ میں پاکستان کھنچائی :ہندوستان بولا،''بچوں کو کتابوں کی بجائے پکڑائی جارہی بندوقیں

اقوام متحدہ : پاکستان پر حملہ بولتے ہوئے ہندوستان نے کہا کہ بین الاقوامی دہشت گردی کے ہر بڑی واردات کا راستہ اسلام سے ہوکر گزرتا ہے ۔ جہاں بے قصور لوگوں کی جان لینے کیلئے دہشت گردی کی اس محفوظ پناہ گاہ میں ٹریننگ دی جاتی ہے ۔ قوام متحدہ جنرل اسمبلی کی جانب سے جموں کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے اور شہریت قانون کا حوالہ دئیے جانے کے بعد ہندوستان کا یہ بیان آیا ہے ۔

13 December,2019
کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

کانگو میں موسلا دھار بارش سے 41افراد ہلاک

اقوام متحدہ: ڈیموکریٹک جمہوریہ کانگو میں موسلا دھار بارش سے مچی تباہی کی وجہ سے کم از کم 41 افراد کی جان چلی گئی اور تقریباً چار لاکھ تیس ہزار افرادابارش کے بعد سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ کے ترجمان نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔

28 November,2019
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کا ریپ کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خواتین کا ریپ کو عالمی سطح پر جرم قرار دینے کا مطالبہ

نیویارک: ریپ کو معاشرے کے لئے ناقابل برداشت عمل قرار دیتے ہوئے اسے عالمی سطح پر غیر قانونی قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ نے کہا کہ ہے کہ زیادہ تر ریپ کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوتا یا انہیں سزائیں نہیں ہوتی ہیں۔

25 November,2019

Scroll to Top