UNION MINISTRY

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

قبائلی اتحاد کونسل کے راز کا افتتاح

بائیں بازو کے گروہوں اور چرچ کے کام کرنے کے طریقہ کار کے درمیان ایک مماثلت یہ ہے کہ دونوں اپنی شناخت اور ایجنڈے چھپانے کے لئے کچھ مخصوص منشور تنظیموں کے نیٹ ورک کا انکشاف کرتے ہیں۔اس بات کا انکشاف تب ہی ہوتا ہے جب ہم اس کو منظم انداز میں جانچیں تو  پالگھر میں  سادھووں کو پیٹ پیٹ کر مارنے کا واقعہ ، جس نے ہندووں کے جذبات کو گہری تکلیف پہنچائ ہے ،۔ اس واقعے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر کچھ افواہوں کو بتانے کی کوشش ہے جیسے "مسلمان لوگ کورونا پھیلارہے ہیں" ،

22 May,2020
کووڈ19:حکومت کا سی اے پی ایف کو احکام ،فورسز کی غیر ضروری تعطیلات  منسوخ کی جائیں

کووڈ19:حکومت کا سی اے پی ایف کو احکام ،فورسز کی غیر ضروری تعطیلات  منسوخ کی جائیں

نئی دہلی: حکومت نے ایک حکم جاری کیا ہے جس میں  سینٹرل  آرمڈ پولیس فورس (سی اے پی ایف )کے اہلکاروں سے تمام غیر ضروری تعطیلات منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ سفر کے دوران کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے خطرے کو کم کیا جاسکے۔ اسی کے ساتھ ہی  تمام فورسزسے کہا گیا ہے کہ وہ ذاتی اور عوامی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے اس وبا سے نمٹنے کے لئے "جنگی" تیاریاں کریں۔

18 March,2020
کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

کورونا وائرس: وزارت خارجہ نے جاری کئے ہیلپ لائن نمبر،فیکس اور ای میل کے ذریعے بھی کر سکتے ہیں رابطہ

نیشنل ڈیسک: کورونا وائرس ہندوستان سمیت دنیا بھر کے بہت سے ممالک میں پاؤں پسار چکا ہے۔  کورونا  کے بڑھتے اثرات کو دیکھتے ہوئے  ہندوستانی  وزارت خارجہ نے ہیلپ لائن نمبر جاری  کئے ہیں ،  جن  پر براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔ وزارت خارجہ نے 1800118797 ٹول فری نمبر، 011-23012113،  011-23014104،  011- 23017905 نمبر جاری کیا

16 March,2020
کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

کورونا وائرس پر وزارت  خارجہ کا بیان- گھبرانے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: کورونا وائرس پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہمیں بھوٹان، ایران، مالدیپ، اٹلی سے ماسک اور دیگر حفاظتی سامان کی مدد کے لئے درخواست آیا ہے،ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔

12 March,2020
دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

دنیامیں کورونا وائرس سے 4623اموات اور 125,841متاثر ،ہندوستان نے پوری دنیا سے خود کو کیا الگ

بیجنگ،جینیوا ،نئی دہلی:چین کے ہیبئی صوبے کی دارالحکومت ووہان سے پیر جمانے والے مہلک کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 113ممالک آگئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 4623ہو چکی ہے جبکہ 125,841 افراد اس وائرس سے زندگی اور موت کی لڑائی لڑ رہے ہیں

12 March,2020
کورونا وائرس : اٹلی میں 200 لوگوں کی موت، دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زیادہ معاملے

کورونا وائرس : اٹلی میں 200 لوگوں کی موت، دنیا بھر میں 1 لاکھ سے زیادہ معاملے

انٹر نیشنل ڈیسک : اٹلی میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کے اعداد وشمار 197 سے بڑھ کر 200 ہو گیا ہے ۔افسران نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے اندر اٹلی میں 49 لوگوں کی موت ہوگئی ہے ۔اسی کے ساتھ وہاں کورونا وائرس متاثرین کی کل تعداد 4600 ہو گئی ہے

08 March,2020
کورونا وائرس کو لیکر حکومت نے جاری کی ایڈوائزری،  بھیڑ والے علاقوں میں جانے سے بچیں

کورونا وائرس کو لیکر حکومت نے جاری کی ایڈوائزری،  بھیڑ والے علاقوں میں جانے سے بچیں

نئی دہلی :چین میں کورونا وائرس سے سنیچر وار 28اور افراد کی موت ہو گئی  جس سے اس انفیکشن سے مرنے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 3,070پہنچ گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس  سے 100,000افراد اس  وائرس  سے متاثر ہیں ۔

07 March,2020

کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

کورونا وائرس کی وجہ سے مودی بیلجیم نہیں جائیں گے، ہند- یورپی یونین کے اجلاس میں کرنی تھی شرکت

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کا یوروپی یونین کا دورہ کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا ،لیکن وہ بنگ بندھو شیخ مجیب الرحمان کے صد سالہ یوم پیدائش پروگرام میں شامل ہونے کے لئے بنگلہ دیش ضرور جائیں گے۔

05 March,2020
ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2  معاملوں کی تصدیق ، کل تعداد3ہوئی

ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2  معاملوں کی تصدیق ، کل تعداد3ہوئی

نیشنل ڈیسک:چین کے ووہان شہر سے شروع ہوا جان لیوا کورونا وائرس (covid-19)دنیا بھر میں پھیل رہا ہے ۔ ہندوستان میں بھی اس کے دو اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں ۔دارلاحکومت دہلی میں کورونا وائرس کا پہلا معاملہ سامنے آیا ہے ۔اس کے علاوہ ایک نیا معاملہ تیلنگانہ میں بھی سامنے آیا ہے

02 March,2020
پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

پی ایف   اکاؤنٹ ہولڈر ز کو سوغات دینے کی تیاری میں مودی حکومت،  6 کروڑ لوگوں کو ملے گا فائدہ

بزنس ڈیسک: ملازمین مستقبل ند ھی تنظیم ( ای پی ایف او)  کے قریب چھ کروڑ سبسکرائبرس کو مودی حکومت بڑی سوغات دینے جا رہی ہے۔ لیبر وزارت ملازمین مستقبل میں  ندھی  ڈیپازٹ پر رواں مالی سال 2019-20 کے لئے 8.65 فیصد شرح سود کو برقرار رکھنے پر غور کر رہی ہے ۔سمجھا جاتا ہے کہ  ای پی ایف او  کے  فیصلے لینے والا باڈی مرکزی بورڈ آف ٹرسٹیز ( سی بی ٹی  )کی پانچ مارچ، 2020 کو ہونے والی میٹنگ میں ملازمین مستقبل  ند ھی ( ای پی ایف )ڈیپازٹ پر سود کی شرح فیصلہ کرے گا۔

01 March,2020

دہلی : حکومت نے ٹی وی چینلز کو کیا آگاہ، تشدد بھڑکانے والے مواد سے متعلق محتاط رہیں

دہلی : حکومت نے ٹی وی چینلز کو کیا آگاہ، تشدد بھڑکانے والے مواد سے متعلق محتاط رہیں

نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے منگل کے روز تمام نجی سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ان سے ایسے مواد کے بارے میں محتاط رہنے کی ہدایت دی  ہے جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں یا ملک مخالف نقطہ نظر کو بڑھاوا دیتے ہیں ۔

26 February,2020
ریل وزارت نے شیئر کیا اسٹنٹ کا خطرناک ویڈیو ، لوگوں کو دی یہ ہدایت

ریل وزارت نے شیئر کیا اسٹنٹ کا خطرناک ویڈیو ، لوگوں کو دی یہ ہدایت

نئی دہلی : سوشل میڈیاپر مشہور ہونے کے چکر میں کئی لوگ طرح طرح سٹنٹ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اسی وجہ سے کئی بار وہ جو کھم اٹھا لیتے ہیں اور پل بھر کی غلطی سے ہی اپنا جان گنوا بیٹھتے ہیں۔ اسی کڑی میں آج ریلوے وزارت کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سے یک ویڈڈیو شیئر کیا گیا ہے

18 February,2020
ملک میں صرف وزیر اعظم مودی کو ملی  ہے ایس پی جی سکیورٹی ، ہر روز آتا ہے 1کروڑ 62 لاکھ روپے کا خرچ

ملک میں صرف وزیر اعظم مودی کو ملی  ہے ایس پی جی سکیورٹی ، ہر روز آتا ہے 1کروڑ 62 لاکھ روپے کا خرچ

نیشنل ڈیسک: ہندوستان میں صرف وزیر اعظم نریندر مودی کو ہی اسپیشل پروٹیکشن گروپ(ایس پی جی) سیکورٹی ملی ہوئی ہے۔  وزیر اعظم مودی کی  سکیورٹی پر ہر روز  1 کروڑ 62 لاکھ روپے خرچ ہوتے ہیں۔ مرکزی وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ میں ایک تحریری جواب میں اس کی اطلاع دی۔

13 February,2020
آسام میں این آر سی ڈیٹا  کی ویب سائٹ سے فہرست غائب ہونے کی افواہ،  وزارت داخلہ نے دی یہ صفائی

آسام میں این آر سی ڈیٹا کی ویب سائٹ سے فہرست غائب ہونے کی افواہ، وزارت داخلہ نے دی یہ صفائی

نئی دہلی: این آر سی کی  سرکاری ویب سائٹ پر آسام این آر سی کی فہرست نہیں دکھائی دے رہی ہے۔ این آر سی کی آخری فہرست کا ڈیٹا اس سرکاری ویب سائٹ سے آف لائن ہو گیا ہے۔ اس معاملے   میں وزارت داخلہ نے بدھ کو کہا کہ این آر سی کا ڈیٹا مکمل طور پر محفوظ ہے

12 February,2020
بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

بجٹ پر بحث کے دوران وزیر خزانہ نے کہا- معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے

نئی دہلی:وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے منگل کو کہا کہ حکومت نے نجی اور سرکاری سرمایہ کاری ،کھپت اور برآمدات بڑھانے کیلئے کئی اقدامات کئے ہیں جس کی وجہ سے معیشت میں بہتری کے اشارے نظر آنے لگے ہیں

11 February,2020
یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

یورپی یونین کے سفارتکار پھر کریں گے جموں کشمیر کا دورہ، مرکزی حکومت بنارہی یہ منصوبہ

جموں : مرکزی حکومت اگلے ہفتے میں غیر ملکی  سفارتکاروں کو جموں و کشمیر  کا دورہ کرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے ۔ اس دورے میں یورپی یونین کے کئی سفیرشامل ہوں گے۔ رپورٹ کے مطابق، یورپی پارلیمنٹ  میں  جموں و کشمیر اور شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد پیش کئے جانے کے بعدیہ سفر کیا جا رہا ہے

08 February,2020
دہلی ہائی کورٹ کا حکم: 1998 سے غیر قانونی طور پر رہ رہے لوگوں سے 15 دن میں گھر خالی کرائیں

دہلی ہائی کورٹ کا حکم: 1998 سے غیر قانونی طور پر رہ رہے لوگوں سے 15 دن میں گھر خالی کرائیں

نئی دہلی: دارالحکومت میں سرکاری مکانوں کو خالی نہ کرنے سے متعلق درخواست پر دہلی ہائی کورٹ نے سخت رخ اپنایا ہے۔ ہائی کورٹ نے شہری ترقی کی وزارت کو ہدایت کی ہے کہ وہ سال 1998 سے غیر قانونی طور پر رہ رہے غیر قانونی لوگوں سے 15 دن میں گھر خالی کروائے

05 February,2020
این آر سی پر لوک سبھا میں وزارت داخلہ کا جواب- پورے ملک میں لاگو کرنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں

این آر سی پر لوک سبھا میں وزارت داخلہ کا جواب- پورے ملک میں لاگو کرنے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں

نئی دہلی :ملک بھر میں  شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) اور قومی شہری رجسٹر ( این آر سی) کو لیکر مچے بوال کے درمیان  وزارت داخلہ نے صفائی دی ہے کہ  این آر سی پورے ملک میں لاگو  کرنے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں لیا ہے

04 February,2020

Scroll to Top