TUKRE TUKRE BHAJPA

بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

بی جے پی ہی ٹکڑے- ٹکڑے گینگ، ملک کو ہندو، مسلم، غدار- محب وطن کے خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے: تھرور

نئی دہلی:کانگرس کے ششی تھرور نے حکمراں فریق کو ٹکڑے ٹکڑے گینگ کا نام دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)ملک کو ہندو، مسلمان، غدار- محب وطن وغیرہ خانوں میں بانٹنا چاہتی ہے اور اس نے ملک کی سیکولر شبیہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

04 February,2020
جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

جے این یو میں روز روشن گولی چلنے پر انوراگ کشیپ نے کیا  ٹویٹ - '' مبارک ہو ٹکڑے - ٹکڑے بھاجپا''

ممبئی : دہلی کی جامعہ یونیورسٹی  مظاہرے میں ہوئی فائرنگ کا  تنازعہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ایک بار پھر دہلی کی جامعہ یونیورسٹی سوشل میڈیا پر چرچا کا موضوع  بنا ہوا ہے۔ اس بار معاملہ کچھ مختلف ہے ۔ سی اے اے  اور این آر سی کی مخالفت میں دہلی کی جامعہ یونیورسٹی میں روز روشن گولی چلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے

31 January,2020
جے پی نڈا کا کیجریوال پر حملہ، ووٹ بنک کے لئے'' ٹکڑے - ٹکڑے گینگ'' کی حمایت کا لگایا الزام

جے پی نڈا کا کیجریوال پر حملہ، ووٹ بنک کے لئے'' ٹکڑے - ٹکڑے گینگ'' کی حمایت کا لگایا الزام

نئی دہلی:بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر جگت پرکاش  نڈا نے عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروندکیجریوال پر زبردست حملہ کرتے ہوئے پیر کو ان پر ووٹ  بنک کے لئے ''''ٹکڑے ٹکڑے گینگ'''' کا حامی ہونے کا الزام لگایا

27 January,2020
چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ ، کہا- اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے - ٹکڑے گینگ

چدمبرم کا مودی حکومت پر حملہ ، کہا- اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے - ٹکڑے گینگ

نئی دہلی: کانگرس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے جمہوریت انڈیکس میں ہندوستان کے 10 ویں مقام  پر پہنچنے کو  جمعرات کو الزام لگایا کہ موجودہ حکومت میں جمہوری اداروں کو کیا  بے اختیارگیا ہے اور اقتدار میں بیٹھے لوگ حقیقی ٹکڑے ٹکڑے گینگ ہیں۔سابق وزیر داخلہ نے ٹویٹ کیا، ہندوستان کی  جمہوریت انڈیکس  نچلی سطح پر آتے ہوئے  10  ویں مقام پر پہنچ گیا ہے

23 January,2020
ٹکڑے- ٹکڑے گینگ کی ممبر ہیں دیپکا ، کنہیا کے پاس کھڑے ہونے پر روئی ہوگی ان کی روح: ساکشی مہاراج

ٹکڑے- ٹکڑے گینگ کی ممبر ہیں دیپکا ، کنہیا کے پاس کھڑے ہونے پر روئی ہوگی ان کی روح: ساکشی مہاراج

اناؤ: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے بالی وڈ اداکارہ دیپکا پادوکون پر شدید طنز کسا ہے۔ ساکشی  نے کہا ہے کہ جے این یو میں کنہیا کمار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے ان کی (دیپکا) روح روئی ہوگی۔

10 January,2020
جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

نیشنل ڈیسک: وزیر خارجہ ایس جے شنکرسے پیر کو جب جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں حالات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ  میں ضرور آپ کو بتا سکتا ہوں کہ جب میں جے این یو میں پڑھتا تھا، تب ہم نے وہاں کوئی ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا تھا

07 January,2020
سی اے اے پر بولے امت شاہ- دہلی میں امن بگاڑنے کیلئے ٹکڑے-ٹکڑے گینگ کو سکھانا ہو گا سبق

سی اے اے پر بولے امت شاہ- دہلی میں امن بگاڑنے کیلئے ٹکڑے-ٹکڑے گینگ کو سکھانا ہو گا سبق

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو کہا کہ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر حال میں دہلی میں ہوئے پرتشدد واقعات کے لئے کانگرس ذمہ دار ہے اور دارالحکومت کے عوام کو اسے سزا دینا چاہئے

26 December,2019

Scroll to Top