TRAINS

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

کورونا بحران، یکم جون سے ملک میں چلیں گی 200نان اے سی ٹرینیں،جلد شروع ہوگی آن لائن بکنگ

نئی دہلی: وزیر ریلوے پیوش گوئل نے آج اعلان کیا کہ ہندوستانی ریلوے یکم جون سے روزانہ ٹائم ٹیبل کے مطابق مزدوروں کے لئے 200 نان  اے سی والی ٹرینیں چلائے گا ، آن لائن بکنگ جلد ہی شروع ہوجائے گی۔ مسٹر گوئل نے یہاں ٹویٹر پر کہا کہ بھارتی ریلوے ٹائم ٹیبل کے مطابق یکم جون سے روزانہ 200 نان اے سی ٹرینیں چلائے گا ،

20 May,2020
لاک ڈاؤن 4 کو لیکر ریلوے نے کیا صاف، صرف ان ٹرینوں کو چلایا جائیگا

لاک ڈاؤن 4 کو لیکر ریلوے نے کیا صاف، صرف ان ٹرینوں کو چلایا جائیگا

نئی دہلی: ہندوستانی ریلوے نے اتوار کے روز کہا کہ لاک ڈاؤن کے چوتھے مرحلے (لاک ڈاؤن 4.0) کے دوران صرف شرمک اسپیشلز ، دیگر خصوصی ٹرینیں ، پارسل خدمات اور مال گاڑیاں کام کریں گی۔ بتادیں کہ چوتھے مرحلے میں حکومت نے 31 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی ہے۔ ہندوستانی ریلوے نے اپنی تمام باقاعدہ مسافر ٹرینوں کی آواجاہی کو 30 جون تک روک دیا ہے۔

18 May,2020
لاک ڈاؤن: دہلی حکومت نے 17  مئی کے بعد میٹرو، بس، آٹو اور ٹیکسی چلانے کی مرکز سے مانگی اجازت

لاک ڈاؤن: دہلی حکومت نے 17  مئی کے بعد میٹرو، بس، آٹو اور ٹیکسی چلانے کی مرکز سے مانگی اجازت

نئی دہلی: ملک میں لاک ڈاؤن -3 کا دورانیہ 17 مئی کو ختم ہونے جارہا ہے۔ دریں اثنا ، مرکزی حکومت کی تجویز کے بعد ، دہلی حکومت نے کہا ہے کہ دارالحکومت کھولنے کا وقت آگیا ہے۔اسلئے ، میٹرو ، بس ، آٹو کو چلانے کی اجازت ہونی چاہئے۔ اس سلسلے میں ، دہلی کے وزیرِ اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ انہوں نے دہلی

15 May,2020
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں  کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں  سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔

11 May,2020
آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

آرمی ٹریننگ سینٹر میں بی ایس ایف افسر نکلا کورونا پازیٹو، کوارنٹائن میں رکھے گئے 50جوان

نیشنل ڈیسک :ملک میں کورونا وائرس کا قہر کم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ اب مدھیہ پردیش میں بارڈر سکیورتی فورس (بی ایس ایف) کے ایک جوان کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی  ، جس کے بعد 50جوانوں کو کوارنٹائن کیا گیا ہے ۔صوبے میں اس مہلک وائرس سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ کر 34ہو گئی ہے، ان میں سے دو لوگوں  کی موت ہو چکی ہے۔

29 March,2020
کورونا کا خوف:ہاپڑ میں شخص نے بلیڈ سے کاٹاگلا، بریلی میں ٹرین سے کود کر نوجوان نے دی جان

کورونا کا خوف:ہاپڑ میں شخص نے بلیڈ سے کاٹاگلا، بریلی میں ٹرین سے کود کر نوجوان نے دی جان

ہاپڑ/بریلی :کورونا وباکے درمیان چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے۔ غازی آباد سے لگتے ہاپڑ کے پلخوا تھانہ علاقے میں ایک شخص نے کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر شک کا اظہار کرتے ہوئے بلیڈ سے گلا کاٹ کر جان دے دی ہے۔ وہیں، بریلی میں بھی ایک شخص نے ٹرین کے سامنے کود کر جان دے دی۔ دراصل دونوں نوجوانوں کو کئی دن سے بخار اور گلے میں درد کی شکایت تھی۔ متوفی نوجوان کی پہچان سشیل کے طور پر ہوئی ہے۔

23 March,2020
بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

بھیم آرمی کے بھارت بندنے پنجاب میںروکی ٹرینوں کی رفتار ،گاڑیوں کی آمد ورفت بند

جالندھر : پروموشن  میں ریزرویشن کو لے کر  بھیم آرمی کے چیف چندر  شیکھر  آزاد  کی کال پر  بلائے گئے بند کا اثر پنجاب کے کئی علاقوں میں دیکھنے کو ملا  ہے ۔ مظاہرین نے جہاں امرتسر میں ریلوے ٹریک کو جام کر دیا ہے

23 February,2020
ادھو ٹھاکرے نے بلٹ ٹرین منصوبے کو بتایا '' سفید ہاتھی''، مودی حکومت پر سادھا نشانہ

ادھو ٹھاکرے نے بلٹ ٹرین منصوبے کو بتایا '' سفید ہاتھی''، مودی حکومت پر سادھا نشانہ

ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین منصوبے کا موازنہ ''''سفید ہاتھی ''''سے  کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ وہ اس پر فیصلہ تبھی لیں گے جب انہیں یقین ہو جائے گا کہ اس سے ریاست  میںصنعتی ترقی کو فروغ ملے گا۔

04 February,2020
ریلوے نے کینسل کیں 500 سے زیادہ ٹرینیں، سفر کرنے سے پہلے ضرور چیک کر لیں

ریلوے نے کینسل کیں 500 سے زیادہ ٹرینیں، سفر کرنے سے پہلے ضرور چیک کر لیں

بزنس ڈیسک: بھارتیہ ریلوے نے دھند اور دیگر وجوہات کے چلتے کئی ٹرینوں کی رفتار پر بریک لگا دی ہے۔آج یعنی جمعہ کو  ایکسپریس ٹرینوں سمیت 500 سے زیادہ ٹرینیں کینسل کر دی گئی ہیں تو کچھ کے روٹ بدل دئیے گئے ہیں۔

17 January,2020
ہندوستان کے خلاف پاکستان کی بڑی سازش، بنگلہ دیش سرحد پر روہنگیاکودے رہا دہشت گردی کی ٹریننگ

ہندوستان کے خلاف پاکستان کی بڑی سازش، بنگلہ دیش سرحد پر روہنگیاکودے رہا دہشت گردی کی ٹریننگ

نیشنل ڈیسک:پاکستان  ہندوستان کے خلاف بنگلہ دیش سرحد پر بڑی سازش کے تحت  بنگلہ دیشی دہشت گرد تنظیم جماعت المجاہدین ( جے ایم بی )کو فنڈنگ کر رہا ہے۔ پاکستان کی طرف سے یہ فنڈنگ روہنگیا کو دہشت گرد ٹریننگ دینے کے لئے کی جا رہی ہے

09 January,2020
ریلوے کا کرایہ،رسوئی گیس کے دام بڑھانا ،نئے سال پر عوام کو کرارا جھٹکا:کانگرس

ریلوے کا کرایہ،رسوئی گیس کے دام بڑھانا ،نئے سال پر عوام کو کرارا جھٹکا:کانگرس

نئی دہلی: کانگرس نے کہا ہے کہ حکومت سے نئے سال پر لوگوں کے مسئلوں کو کم کرنے کیلئے پختہ قدم اٹھانے کی امید تھی لیکن اس نے ریلوے کا کرایہ اور رسوئی گیس سلنڈر کے دام بڑھاکران امیدوں پر پانی پھیرا ہے اور پارٹی اس کی مذمت کرتی ہے۔

01 January,2020
ٹھنڈ نے توڑا 119 سال کا ریکارڈ : 450 پروازیں لیٹ،21 کے روٹ تبدیل اور 40 منسوخ

ٹھنڈ نے توڑا 119 سال کا ریکارڈ : 450 پروازیں لیٹ،21 کے روٹ تبدیل اور 40 منسوخ

نیشنل ڈیسک :  دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی ٹھنڈ کا قہر جاری ہے ۔ پہاڑی علاقوں سے لے کر میدانوں تک ٹھنڈ سے لوگ کانپ رہے ہیں ۔ سال کے آخری دن دہلی میں  منگل کے روز کم از کم پارہ 4 ڈگری

31 December,2019
ٹھنڈ کا قہر جاری : کہرے کے چلتے 30 سے زیادہ ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں پروازوں پر بھی گہرا اثر

ٹھنڈ کا قہر جاری : کہرے کے چلتے 30 سے زیادہ ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں پروازوں پر بھی گہرا اثر

نیشنل ڈیسک : شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ  پڑ رہی ہے ۔ پہاڑوں پر برفباری ، ٹھنڈی ہواؤں اور گھنے کہرے کے باعث ملک کے دارالحکومت نئی دہلی سمیت پورا شمالی ہندوستان برفیلی ٹھنڈ سے جم گیا ہے ۔

30 December,2019
لُنگی - ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھراؤ کررہے بھاجپا کارکن سمیت 6 گرفتار

لُنگی - ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھراؤ کررہے بھاجپا کارکن سمیت 6 گرفتار

بہرام پور :  رادھا ما دھوتالا گاؤں کے نزدیک ایک بھاجپا کارکن  کے ساتھ کچھ دیگر لڑکے لُنگی  اور ٹوپی پہن کر سیالدہ - لال گولا لائن پر جارہے ایک ریل انجن پر پتھراؤ کررہے تھے ۔ گاؤں کے لوگوں  نے بھاجپا  لیڈر اور چار دیگر لڑکوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

22 December,2019
شہریت قانون کے خلاف آرجے ڈی کا بہار بند، کئی مقامات پر روکی گئیں ٹرینیں، تھانے پر پتھراؤ

شہریت قانون کے خلاف آرجے ڈی کا بہار بند، کئی مقامات پر روکی گئیں ٹرینیں، تھانے پر پتھراؤ

نئے شہریت قانون(سی اے اے )کے خلاف ملک بھر میں ہنگامہ مچا ہوا ہے۔دہلی، یوپی، گجرات، کرناٹک، مغربی بنگال اور آسام اور بہار میں احتجاج جاری ہے۔بہار میں راشٹریہ جنتا دل کی جانب سے نئے شہریت قانون کے خلاف بند کا اعلان کیا گیا ہے

21 December,2019
پریوار کا دردناک خاتمہ :خاتون نے بیٹی کو مار کر خود کو لگائی پھانسی ، شوہر نے صبح ہی کی تھی خودکشی

پریوار کا دردناک خاتمہ :خاتون نے بیٹی کو مار کر خود کو لگائی پھانسی ، شوہر نے صبح ہی کی تھی خودکشی

نوئیڈہ : نوئیڈہ سیکٹر 128 ، جے پی پویلین کورٹ نواسی ایک کمپنی کے جنرل منیجر نے جمعہ صبح ساڑھے 11 بجے جوہار لال نہرو میٹرو ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی ۔ میٹرو سٹاف  نے معاملے کی اطلاع پولیس کو دی

14 December,2019
پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

پاکستان نے بھارت میں بنایا k2 حملے کا منصوبہ، خالصتانی دہشت گردوں کو آن لائن دے رہا ٹریننگ

اسلام آباد: پاکستان نے  بھارت میں دہشت گردانہ حملوں کا منصوبہ بنایا ہے اور انہیں انجام دینے کے لئے نیا خاکہ تیار کیا ہے۔ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق پاکستان کی  خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس  (آئی ایس آئی نے اسے  k2 (کشمیر - خالصتان  نیکسس )کا نام دیا ہے۔

04 December,2019
وزیر اعظم کی بلیٹ ٹرین سکیم پر لگ سکتی ہے بریک !ٹھاکرے نے دئیے جائزے کے احکامات

وزیر اعظم کی بلیٹ ٹرین سکیم پر لگ سکتی ہے بریک !ٹھاکرے نے دئیے جائزے کے احکامات

ممبئی : مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ انہوں نے ممبئی - احمد آباد بلیٹ ٹرین سمیت صوبے میں چل رہی ترقیاتی سکیموں کے جائزے کے احکامات دئیے ہیں ۔ بلیٹ ٹرین سکیم کو کسانوں اور … کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جن کی زمین پر قبضہ کیا جانا ہے ۔ انہوں نے اتوار دیر رات یہاں صحافیوں سے کہا کہ یہ سرکار عام آدمی کی ہے ۔

02 December,2019
بھارت کی بیٹی نے بیاں کیا  کشمیری پنڈتوں کا درد،  انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو دکھایا آئینہ

بھارت کی بیٹی نے بیاں کیا  کشمیری پنڈتوں کا درد، انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کو دکھایا آئینہ

نیشنل ڈیسک:آرٹیکل 370 ہٹانے کے بعد ہی بوکھلایا پاکستان دنیا کے مختلف  فارم پر کشمیر کو لے کر پروپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔اگرچہ ہر بار اس کے ہاتھ ناکامی ہی لگی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا ہے۔ اب کشمیر کی ایک بیٹی نے 1990 کے دور میں ہندؤوں کے ساتھ ہوئی بربریت کو اجاگر کر پاک کے منہ پر طمانچہ مارا ہے۔

16 November,2019
حیدرآباد : کیمرے میں قید  ہوادو ٹرینوں کا براہ راست تصادم ، دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد : کیمرے میں قید  ہوادو ٹرینوں کا براہ راست تصادم ، دیکھیں ویڈیو

حیدرآباد : حیدرآباد کے کاچی گڑا ریلوے سٹیشن پر پیر کے روز دو ٹرینوں کے براہ راست تصادم میں 13 لوگ زخمی ہوگئے ۔ دو ٹرینوں کے براہ راست تصادم کا ویڈیو سامنے آیا ہے ۔ یہ پوری واردات وہاں لگے سی سی ٹی وی کیمرے

12 November,2019

Scroll to Top