TOP RANKED

کامیابی: گجرات میں گھاس فروخت  کرنے والے کی بیٹی نےحاصل کیا اول مقام ، بولی- میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں

کامیابی: گجرات میں گھاس فروخت  کرنے والے کی بیٹی نےحاصل کیا اول مقام ، بولی- میں ڈاکٹر بننا چاہتی ہوں

احمدآباد: بارہویں جماعت کے بورڈ امتحان میں مویشیوں کے لئے  گھاس فروخت کرنے والے ایک شخص کی بیٹی نے محدود وسائل اور تمام مسائل سے نکل کر 98.86 فیصد نمبرات حاصل کۓ۔ بورڈ امتحانات کے نتائج اتوار کو اعلان کردیئے گئے تھے

18 May,2020
کورونا اپڈیٹ:دنیا بھر کے ممالک میں بھارت اب 14ویں مقام پر،ڈرا رہا  متاثرین کا مسلسل بڑھتا ہوا  اعداد و شمار

کورونا اپڈیٹ:دنیا بھر کے ممالک میں بھارت اب 14ویں مقام پر،ڈرا رہا  متاثرین کا مسلسل بڑھتا ہوا  اعداد و شمار

نیشنل ڈیسک:بھارت میں کوروناوائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور50ہزار سے زیادہ معاملوں والے دنیا بھر کے ممالک میں بھارت بھی شامل ہو گیا ہے اور اب 14ویں مقام پر آگیا ہے۔ ملک میں کل متاثرین کی تعداد 56,342ہوگئی ہے۔ملک کے 33صوبوں اور مرکزکی زیر قیادت صوبوں میں اس انفیکشن سے اب تک 1886افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 16540افراد  اس بیماری سے پوری طرح ٹھیک بھی ہو چکے ہیں۔وہیں ملک میں پہلے کورونا کے معاملے 15دن میں دوگنا  ہو رہے تھے جو اب 11دن میں ڈبل ہو رہے ہیں۔

08 May,2020
من کی بات:معافی مانگنے سے لے کر انتباہ تک،کورونا بحران پر وزیر اعظم  مودی کی 10بڑی باتیں

من کی بات:معافی مانگنے سے لے کر انتباہ تک،کورونا بحران پر وزیر اعظم  مودی کی 10بڑی باتیں

نیشنل ڈیسک:وزیر اعظم نریندر مود ی نے کورونا لاک ڈائون کے بعد پیدا ہوئے حالات پر من کی بات پروگرام میں عوام کو بیدار اور مستعد رہنے کی درخواست کی ۔انہوں نے لاک ڈائون پر ہونے والی پریشانی کو لے کر جہاں عوام سے معافی مانگی تو وہیں لاپروائی برتنے پر خبر دار بھی کیا۔ پی ایم نے کہا کہ دنیا کے حالات دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ آپ کے خاندان کو محفوظ رکھنے کا یہی ایک راستہ بچا ہوا ہے ۔ اس کے  ساتھ  مودی نے لوگوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ لاک ڈائون کے قاعدے و قانون  توڑیں گے تو وائرس سے بچنا مشکل ہوگ

29 March,2020
ICC ونڈے رینکنگ: کوہلی بلے بازی میں ،تو بمرا گیند بازی میں رہے سر فہرست

ICC ونڈے رینکنگ: کوہلی بلے بازی میں ،تو بمرا گیند بازی میں رہے سر فہرست

نئی دہلی : ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور تیز گیند باز جسپریت بمرا نے سال 2019 کا اختتام ونڈے کرکٹ رینکنگ میں نمبر 1 کے طور پر کیا ہے ۔  ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوران بمرا بھلے ہی نہیں کھیلے لیکن وہ اپنی گذشتہ کارکردگیوں  کی وجہ سے ہی پہلے نمبر بنے ہوئے ہیں ۔ بمراہ زخمی ہونے کے باعث یہ سیریز نہیں کھیل پائے تھے ۔

23 December,2019
آج جو ناانصافی کے خلاف نہیں لڑیں گے وہ بزدل کہلائیں گے : پرینکا گاندھی

آج جو ناانصافی کے خلاف نہیں لڑیں گے وہ بزدل کہلائیں گے : پرینکا گاندھی

نئی دہلی : کانگرس کی عبودری صدر سونیا گاندھی ، راہل گاندھی ، کانگرس جنرل سکرٹری پرینکا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ  کی قیادت میں کانگرس پارٹی آج دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک بڑی ریلی کر رہی ہے ۔اس ریلی میں پرینکا گاندھی نے  عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  ہمیں اس ملک کو بچانا ہے  ۔ مودی حکومت پر طنز کستے ہوئے پرینکا نے کہا کہ  بھاجپا ہے تو پیاز 100  روپے کلو ممکن ہے ۔

14 December,2019
فوربس: کوین الزابتھ کو بچھاڑ کر دنیا کی  100 سب سے طاقتور خواتین میں شامل نرملا سیتا رمن

فوربس: کوین الزابتھ کو بچھاڑ کر دنیا کی  100 سب سے طاقتور خواتین میں شامل نرملا سیتا رمن

نیویارک : فوربس نے مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ، ایچ سی ایل کارپوریشن کی سی ای او اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر روشنی نادر ملہوترہ اور بایو کان کی بانی کرن مجومدار شا کو دنیا کی سب سے طاقتور 100 خواتین میں رکھا ہے ۔ انہوں نے برطانیہ کی مہارانی کوین الزابتھ کو بھی پیچھے چھوڑ 34 ویں مقام پر  اپنی جگہ بنائی ہے ۔

13 December,2019

Scroll to Top