TOK TOK GIRL

ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

وجئے واڑہ : اندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے، ٹک ٹوک کے جنون نے ایک خاتون اور اس کے نابالغ بیٹے کی جان لے لی۔واقعے کی تفصیلات کے مطابق اس خاتون کی شناخت شیخ کریمہ جن کی عمر 35 سال ہے اس کو مبینہ طور پر اس کے شوہر شیخ شمش الدین نے ٹک ٹاک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت دی تھی۔ اس معاملے پر گرما گرم دلائل کے بعد کریمہ نے سائناڈ کھا کر خود کشی کرلی۔ کچھ ہی منٹوں میں اس کے بیٹے جس کی عمر 16 سال تھی اس نے بھی سانائیڈ کھا لی اور موقع پر ہی مر گیا۔

20 May,2020
محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

محبت کا انجام:آدھی رات کھلوائی گئی کورٹ ، ہریانوی چھورے نے میکسیکئن لڑکی سے کی شادی

روہتک :کورونا وائرس پوری دنیا کے لئے ایک چیلنج بن گیا ہے ، جس کی وجہ سے اب لوگ نہ صرف بیرون ملک جارہے ہیں بلکہ اس کے نام  سے ہی کانپ رہے ہیں۔ ادھر ، ہریانوی چھور ے  نے میکسیکئن لڑکی سے شادی کی ہے ، جس کے لئے آدھی رات کو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت کھولی گئی۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ آر ایس ورما نے رات آٹھ بجے عدالت کھولی اور اسے شادی کے بندھن میں باندھ دیا۔ اس موقع پر ، لڑکے کے والد اور لڑکی کی والدہ کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ اس انوکھی شادی کے موقع پر ڈی سی آفس کے کچھ ملازمین موجود تھے۔

14 April,2020
کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

کمل ناتھ کی پریس کانفرنس میں شامل ہوا صحافی کورونا پازیٹو، سابق وزیر اعلیٰ ہوئے آئیسولیٹ

بھوپال:مدھیہ پردیش میںصحافی کی بیٹی میں کورونا انفیکشن ہونے سے ہا ہا کار مچ گئی ہے ۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ صحافی سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کی آخری پریس کانفرنس میںموجود تھا۔اس کے بعد احتیاط کے طور پر پریس کانفرنس میں موجود سی ایم کمل ناتھ سمیت سارے صحافیوں کو آئیسولیشن وارڈ مین  جانا پڑے گا۔ دراصل بھوپال میں ہوئے کمل ناتھ کے پریس کانفرنس میںموجود ایک صحافی کی بیٹی کورونا پازیٹو پائی گئی ہے۔ اس وجہ سے فیصلہ لیا گیاہے کہ رابطے میںآئے سبھی صحافیوں کو کوارنٹائن میں جانا ہوگا۔

25 March,2020
ٹک-  ٹاک پر ویڈیو بنانے میں گئی لڑکے کی جان، گرل فرینڈ کو کرنا چاہتا تھا امپریس

ٹک-  ٹاک پر ویڈیو بنانے میں گئی لڑکے کی جان، گرل فرینڈ کو کرنا چاہتا تھا امپریس

موگا :آج کل ٹک-  ٹاک کے دیوانے نوجوان اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ویڈیو بنا رہے ہیں اور ٹک ٹاک پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ ٹک ٹاک پر مختلف طریقوں کے ویڈیو ڈال کر ان دنوں نوجوان مشہور ہونا چاہتے ہیں اور پیسہ کمانے کی خواہش بھی ان سے یہ سب کرواتی ہے۔

10 March,2020
ٹک ٹاک نے وہاٹس ایپ کو پچھاڑا  ،سب سے زیادہ  ڈائون لوڈ کی جانے  والی ایپ بنی

ٹک ٹاک نے وہاٹس ایپ کو پچھاڑا  ،سب سے زیادہ  ڈائون لوڈ کی جانے  والی ایپ بنی

گیجیٹ ڈیسک:ٹک ٹاک ایپ کا استعمال کرنا لوگ کافی پسند کر رہے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ مقبولیت کے معاملے میں ٹک ٹاک نے دوسری سبھی ایپس  کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ سینسر ٹائور نے ایک رپورٹ جاری کی ہے  جس میں بتایا  گیا  ہے

28 February,2020
شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

شرمناک: کھلے میں پڑا ملا سینیٹری پیڈ ، پرنسپل نے 68 لڑکیوں کے کپڑے اترواکر کی جانچ

نیشنل ڈیسک: گجرات کے  بھج ضلع میں لڑکیوں کے  ہاسٹل کے باہر سینیٹری پیڈ ملنے کے بعد 68 لڑکیوں کے پیریئڈ چیک کرنے کے لئے ان کے کپڑے اتروانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر طالبات میں غصہ ہے تو طالبات کے والدین اس معاملے میں ایف آئی آر درج کرانے کی تیاری میں ہے

14 February,2020
سی اے اے احتجاج: جامعہ کی طالبات کا الزام ، پولیس نے پرائیویٹ پارٹس پر ڈنڈوں سے مارا

سی اے اے احتجاج: جامعہ کی طالبات کا الزام ، پولیس نے پرائیویٹ پارٹس پر ڈنڈوں سے مارا

نیشنل ڈیسک: پارلیمنٹ کی جانب احتجاجی مارچ نکال رہے جامعہ اسلامیہ کے سینکڑوں طالب علموں کی پیر کو سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ  ہو گئی۔اس دوران سکیورٹی نے مظاہرین طالب علموں پر لاٹھی چارج کیا۔ پولیس اور مظاہرین طالب علموں کے درمیان ہوئی جھڑپ میں 10 طالبات  زخمی ہو گئی   ہیں۔

11 February,2020
پاکستان میں جبراً نکاح کے بعد 90 فیصد ہندولڑکیوں سے کروائی  جاتی ہے جسم فروشی

پاکستان میں جبراً نکاح کے بعد 90 فیصد ہندولڑکیوں سے کروائی  جاتی ہے جسم فروشی

نیشنل ڈیسک :اگرچہ پاکستان ہندوستان کے اقلیتوں کا بے وجہ رہنما بن کر پوری دنیا میں خود کو صحیح ٹھہرانے کی ناکام کوششیں کر رہا ہے لیکن حقیقت یہی ہے کہ  پاک سے  مسلم انتہا پسند ہندو اقلیتوں کا وجود ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حالات اتنے بدتر ہو چکے ہیں

31 January,2020
کورونا وائرس: مدد کے لئے آگے آئے جیک ما، بل گیٹس اور ٹک ٹاک، دیں گے کُل2000 کروڑ روپے

کورونا وائرس: مدد کے لئے آگے آئے جیک ما، بل گیٹس اور ٹک ٹاک، دیں گے کُل2000 کروڑ روپے

انٹرنیشنل ڈیسک:جان لیوا کورونا  وائرس سے چین میں اب تک 170 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔اس وائرس سے سب سے زیادہ لوگوں کی اموات ہوبئی صوبے میں ہوئی ہیں۔ ہوبئی کے دارالحکومت ووہان میں دسمبر میں  کورونا وائرس کا انفیکشن پھیلنا شروع ہوا تھا اور اب یہ وائرس دنیا بھر میں پھیل گیا ہے

30 January,2020
ٹک- ٹاک کا بڑا فیصلہ، 13 سال سے کم عمر کے صارفین کے اکاؤنٹ ہوں گے ڈیلیٹ

ٹک- ٹاک کا بڑا فیصلہ، 13 سال سے کم عمر کے صارفین کے اکاؤنٹ ہوں گے ڈیلیٹ

نیشنل ڈیسک:  سوشل میڈیا کمپنی ٹک-ٹاک نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنے پلیٹ فارم سے ان مواد کو ہٹا ئے گی  جن  میںمذہبی، قومیت وغیرہ بنیاد پر کسی شخص یا گروپ کے تئیں تشدد ظاہر ہو۔کمپنی نے کہا کہ وہ 13  سال سے کم عمر والے لوگوں کے اکاؤنٹ بھی ہٹائے گ

09 January,2020
ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

ایڈس میں مبتلا باپ نے 10 سال کی بیٹی کی عصمت کو کیا تار- تار، ملی چار بار عمر قید کی سزا

نیشنل ڈیسک: تمل ناڈو کی ایک عدالت نے اپنی نابالغ بیٹی  کی عصمت دری  کے مجرم 31 سالہ شخص کو چار بار عمر قید دئیے جانے کی سزا سنائی۔ خاتون عدالت کی جج ایجہلارسی نے کمار کو چار بار کی عمر قید کی سزا سنائی جو ساتھ- ساتھ چلے گی

08 January,2020
پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

پاکستان میں 14 سالہ عیسائی لڑکی کااغوا، جبراً مذہب تبدیل کراکر شاد ی کرادی

اسلام آباد : پاکستان کے دارالحکومت  کراچی میں ایک 14 سالہ عیسائی لڑکی کا پہلے اغوا کیا گیا اور پھر اس کا مذہب تبدیل کرا کر اس کی شادی  اغواکار سے  ہی کرا دی گئی۔یہ معلومات پاکستان کی صحافی نائلہ عنایت نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر دی ہے۔

11 December,2019
پھر کھلی پاکستان کی پول، 629 لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چینی شہریوں کے  ہاتھ کیا فروخت

پھر کھلی پاکستان کی پول، 629 لڑکیوں کو دلہن کے طور پر چینی شہریوں کے  ہاتھ کیا فروخت

لاہور: پاکستان سے ایک چونکانے والی خبر سامنے آئی ہے، جس کے بعد پورے ملک میں ہڑکمپ مچ گیا ہے۔پاکستان کی تقریباً 629 لڑکیوں اور خواتین کو دلہن کے طور پر چین کے مردوں کو فروخت کیا گیا جو انہیں چین لے گئے،ملک کے غریب اور کمزور لوگوں کا استحصال کرنے والے انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کو پکڑنے کا عزم لینے والے پاکستانی تفتیش کاروں نے یہ فہرست تیار کی ہے

04 December,2019
پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

پاکستان میں کرتارپور صاحب  کی زیارت کرنے گئی سکھ لڑکی 3 دن بعد ملی، 4 گرفتار

اسلام آباد: پاکستان کے گوردوارہ کرتارپور صاحب  کی زیارت کے لئے تین دن پہلے گئے ایک جتھے سے غائب ہوئی سکھ لڑکی 3 دن بعد مل گئی۔پیر دیر رات منجندر سنگھ سرسا نے ٹویٹ کر بتایا کہ ہریانہ رہائشی یہ لڑکی کسی پاکستانی نوجوان سے ملنے گئی تھی

03 December,2019

Scroll to Top