THREE MEMBERS

جالندھر :ایک ہی خاندان کے 3 ممبران کورونا کی زد میں، 17سال کے بیٹے  کی رپورٹ  بھی پازیٹو

جالندھر :ایک ہی خاندان کے 3 ممبران کورونا کی زد میں، 17سال کے بیٹے  کی رپورٹ  بھی پازیٹو

جالندھر :شہر کے نجاتم نگر  رہائشی   روی چھابڑہ  کے 17سالہ بیٹے کی  کورونارپورٹ  آج  پازیٹو آئی ہے ، جس کی تصدیق محکمہ  نے  کی  ہے ۔ شکر وار  کو ان کے بیٹے کی ٹیسٹ کے لئے بھیجی  گئی دوسری رپورٹ بھی پازیٹو   پائی گئی  ہے۔ وہ شہر   کے سول ہسپتال میں بھرتی ہے ۔ گزشتہ روز  چھابڑہ  کے بیٹے اور بیٹی کی  پہلی رپورٹ نیگیٹو آئی تھی اور انکی  بیوی  کا سیمپل بھی  دوبارہ بھیجا گیا تھا۔

10 April,2020
دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

دہلی تشدد:اہم انکشافات کرنے کی تیاری میں دہلی پولیس، پی ایف آئی کے 2 ارکان کو کیا گرفتار

نئی دہلی:دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی )کے دہلی اسٹیٹ یونٹ کے صدر پرویز احمد اورسیکرٹری الیاس کو سی اے اے  کے خلاف عوام کو بھڑکانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ فنڈنگ کیس میں ایک اور ممبر کو بھی گرفتار کرلیا۔ اسپیشل سیل کے افسر مسلسل پرویز احمد اور الیاس سے پوچھ تاچھ کررہے ہیں

12 March,2020
سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے شاہی خاندان کے دو بڑے راجکماروں سمیت تین ممبران کو تختہ پلٹ کی سازش کرنے اور شہزادہ محمدبن سلمان کو بے دخل کرنے  کے الزام  میں جمعہ کو  حراست میں لے لیا ہے ۔اس کے ساتھ ملک کے طاقتور راجکمار ( کراؤن پرنس ) نے اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کا اشارہ دیا  ہے۔

07 March,2020
پنجاب : کھرڑ میں تین منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبنے کا خدشہ

پنجاب : کھرڑ میں تین منزلہ عمارت منہدم، کئی لوگوں کے دبنے کا خدشہ

کھرڑ : پنجاب کے کھرڑ میں لانڈرا روڑ پر واقع آج ہفتہ کو تین منزلہ عمارت اچانک گر گئی۔  جانکاری کے مطابق اس میں بہت سے لوگوں کے دبنے کی  خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ اس عمارت میں دفتر کی وجہ اس دوران سارا عملہ اندر ہی بیٹھا ہوا تھا

08 February,2020
پورا جموں وکشمیر ہندوستان کا حصہ، پارلیمنٹ چاہے تو پی او کے بھی ہوسکتا ہے ہمارا:آرمی چیف

پورا جموں وکشمیر ہندوستان کا حصہ، پارلیمنٹ چاہے تو پی او کے بھی ہوسکتا ہے ہمارا:آرمی چیف

نئی دہلی: بری فوج کے سربراہ جنرل منوج مکند نروانے نے ہفتہ  کو سال 2020 کی پہلی پریس کانفرنس میں جموں کشمیر پر بڑا بیان دیا۔آرمی چیف نے صاف کیا کہ مکمل جموں اور کشمیر ہندوستان کا حصہ ہے ، پارلیمنٹ چاہے تو پاک مقبوضہ کشمیر(پی او کے )بھی ہمارا ہو سکتا ہے

11 January,2020
ٹکڑے- ٹکڑے گینگ کی ممبر ہیں دیپکا ، کنہیا کے پاس کھڑے ہونے پر روئی ہوگی ان کی روح: ساکشی مہاراج

ٹکڑے- ٹکڑے گینگ کی ممبر ہیں دیپکا ، کنہیا کے پاس کھڑے ہونے پر روئی ہوگی ان کی روح: ساکشی مہاراج

اناؤ: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے بالی وڈ اداکارہ دیپکا پادوکون پر شدید طنز کسا ہے۔ ساکشی  نے کہا ہے کہ جے این یو میں کنہیا کمار کے ساتھ کھڑے ہوتے ہوئے ان کی (دیپکا) روح روئی ہوگی۔

10 January,2020
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو جھٹکا، کشمیر مسئلہ نہیں اٹھا سکا دوست چین، جانیں کیوں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو جھٹکا، کشمیر مسئلہ نہیں اٹھا سکا دوست چین، جانیں کیوں

انٹرنیشنل ڈیسک:  اقوام متحدہ  کی  سلامتی کونسل میں پاکستان کو دوست چین نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔روس اور برطانیہ کی مخالفت کے بعد چین نے کشمیر کے معاملے کو لے کر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا

18 December,2019
نہیں تھم رہیں ریپ کی وارداتیں :ایک ہفتے میں تیسری خاتون کو ریپ کے بعد جلایا

نہیں تھم رہیں ریپ کی وارداتیں :ایک ہفتے میں تیسری خاتون کو ریپ کے بعد جلایا

نیشنل ڈیسک : ہوس کے شکاریوں کا حوصلے دن بدن بلند ہوتے جارہے ہیں ۔ جہاں سرکار ریپ کے مجرمین کو ابھی سزا دلانے کو لے کر چرچہ ہی کررہی ہے وہیں اس درمیان ایک ہفتے کے اندر ہی ملک میں ریپ اور زندہ جلا دینے کا

05 December,2019
پارلیمنٹ میں بولی جیا بچن، کہا- حیدرآباد گینگ ریپ کے قصورواروں کی سرعام ہونی چاہئے لنچنگ

پارلیمنٹ میں بولی جیا بچن، کہا- حیدرآباد گینگ ریپ کے قصورواروں کی سرعام ہونی چاہئے لنچنگ

نئی دہلی: حیدرآباد میں خاتون  ڈاکٹر سے گینگ ریپ اور پھر بے رحمی سے  ان کے قتل کو لے کر جہاں ملک بھر کے لوگوں میں غصہ ہے وہیں اس کی گونج پیر کو پارلیمنٹ میں بھی سنائی دی۔ حیدرآباد گینگ ریپ کی مذمت لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کے ارکان نے کی

02 December,2019
بچوں کوا سکوٹی یا گاڑی دینے سے پہلے پڑھیں یہ خبر، لاپروائی ہوسکتی ہے  جان لیوا

بچوں کوا سکوٹی یا گاڑی دینے سے پہلے پڑھیں یہ خبر، لاپروائی ہوسکتی ہے  جان لیوا

نئی دہلی: کبھی کبھی ماں باپ بچوں کی ضد کے آگے اتنا مجبور ہو جاتے ہیں کہ وہ ان کی ہر بات کو ماننے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں۔آج کل ہر گھر میں ایک یا دو اسکوٹی، موٹر سائیکل یا سکوٹر مل جائیں گے اور اس کا فائدہ بچے بھی اٹھا لیتے ہیں۔والدین بھی یہ سوچ کر بچوں کو اسکوٹی یا گاڑی لے جانے سے نہیں روکتے ہیں کہ جلدسیکھ جائے گا لیکن یہ  لاپروائی  جا ن لیوا  بھی ثابت ہو سکتی ہے۔

01 December,2019
روہت نے نکالی تھرڈ امپائر کو گالی ، ویڈیو سامنے آتی ہی ہٹ مین نے دیا مزیدار جواب

روہت نے نکالی تھرڈ امپائر کو گالی ، ویڈیو سامنے آتی ہی ہٹ مین نے دیا مزیدار جواب

نئی دہلی : بنگلہ دیش کیخلاف راجکوٹ کے میدان پر ناظرین کی سانسیں تب تھم گئی تھیں جب ریشبھ پنت کی غلطی کی وجہ سے بنگلہ دیش کا بلے باز آؤٹ ہوکر بھی دوبارہ میدان پر لوٹ آیا ۔ اس کے بعد پھر سے ایک بار ایسی صورتحال بنی

08 November,2019
پٹاخوں کی دکان میں آگ لگنے سے  تین افراد کی موت

پٹاخوں کی دکان میں آگ لگنے سے  تین افراد کی موت

کونڈاگاؤں:چھتیس گڑھ کے کونڈا گاؤں ضلع کے ماکڑی میں پٹاخوں کی ایک دکان میں آگ لگنے سے تین افراد کی موت ہوگئی۔

28 October,2019
لگژری گاڑی درخت سے ٹکرائی ، تین افراد کی موت ، پانچ زخمی

لگژری گاڑی درخت سے ٹکرائی ، تین افراد کی موت ، پانچ زخمی

جگدل پور: چھتیس گڑھ کے ضلع بستر کے وڈے نار تھانہ علاقے میں آج ایک لگژری گاڑی کے درخت سے ٹکرا جانے سے تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور پانچ دیگر شدید زخمی ہو گئے، جنہیں جگدل پور میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔

28 October,2019
کملیش تیواری کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ یوگی کی ملاقات جاری، ماں، بیوی اور بیٹے موجود

کملیش تیواری کے اہل خانہ سے وزیر اعلیٰ یوگی کی ملاقات جاری، ماں، بیوی اور بیٹے موجود

یوپی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی کملیش تیواری کے اہل خانہ کی ملاقات جاری ہے۔ اس وقت وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر کملیش کی ماں، بیوی اور بیٹے موجود ہیں۔بتا دیں کہ قتل کے بعد کملیش کی ماں نے کہا تھا کہ وہ وزیر اعلیٰ کے آنے پر ہی کملیش کا انتم سنسکار کریں گے

20 October,2019
جموں کشمیر: سکیورٹی اہلکاروں نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کئی علاقوں میں پابندیاں عائد

جموں کشمیر: سکیورٹی اہلکاروں نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک، کئی علاقوں میں پابندیاں عائد

جموں و کشمیر میں آج دہشت گردی اور اس کے خلاف سکیورٹی فورسز کی مہم سے  منسلک تین مختلف واقعات ہوئے۔دہشت گردوں  نے سری نگر کے ڈاؤن  ٹاؤن میں  گرینیڈ حملہ کیا  ہے  ۔وہیں رام بن میں دو مشتبہ دہشت گردوں نے ایک بس روکنے کی کوشش کی۔جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر لیا۔آپریشن اب بھی جاری ہے۔

28 September,2019
وزیر اعظم مودی نے ممبئی میں تین میٹرو لائن کی رکھی  بنیاد

وزیر اعظم مودی نے ممبئی میں تین میٹرو لائن کی رکھی  بنیاد

ممبئی:وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو یہاں تین میٹرو لائنوں کی بنیاد رکھی۔مسٹر مودی نے میٹرو لائن کی بنیاد رکھنے سے پہلے مغربی مضافاتی ورلے پارلے میں واقع لوک مانیہ سیوا سنگھ کے تلک مندر میں بھگوان گن پتی کی پوجا کی۔وزیراعظم مودی نے گنپتی کی پوجا کے بعد  میک ان انڈیا کے تحت بنائے گئے پہلے میٹرو کوچ کا بھی افتتاح کیا۔

07 September,2019
تین ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے وزیر اعظم  مودی ، بولے سدابہار دوستوں کے ساتھ تعلقات ہوں گے مضبوط

تین ممالک کے دورے پر روانہ ہوئے وزیر اعظم  مودی ، بولے سدابہار دوستوں کے ساتھ تعلقات ہوں گے مضبوط

نئی دہلی : وزیر اعظم مودی نریندر مودی نے فرانس ، اقوام متحدہ ارب امارات اور بحرین کے لئے جمعرات کو روانہ ہونے سے پہلے کہا کہ ان کے اس دورے سے بھارت کے سدابہار دوستوں کے ساتھ تعلقات اور مضبوط ہوں گے

22 August,2019
عمران خان نے جنرل باجوہ کی مدت کار مزید 3 سال بڑھائی،بنے رہیں گے آرمی چیف

عمران خان نے جنرل باجوہ کی مدت کار مزید 3 سال بڑھائی،بنے رہیں گے آرمی چیف

پاکستان کے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت کار کو 3 سال کے لئے مزیدبڑھا دیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے اس کی منظوری دے دی ہے ۔ پاکستان کے سرکاری ٹی وی پی ٹی وی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی مدت کو تین سال کے لئے بڑھانے پر منظوری دے دی ہے۔

19 August,2019

Scroll to Top