THANA VILLAGE CVE

مہاراشٹر:اورنگ آباد میں پٹڑی پر سو رہے 15مزدور ہلاک

مہاراشٹر:اورنگ آباد میں پٹڑی پر سو رہے 15مزدور ہلاک

نیشنل ڈیسک:مہاراشٹر کے اورنگ آباد میں ایک دردناک حادثہ میں 15مزدوروں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ مزدورپٹڑی پر سوئے ہوئے تھے تبھی ان کے اوپر  سے مال گاڑی گزر گئی۔ مرنے والوں میں مزدوروں  کے بچے بھی شامل ہیں۔ یہ واقع جمعہ صبح 6بجے کے قریب کرماڈ پولیس سٹیشن کے تحت پیش آیا۔ مزدور اتنی گہری نیند میں سوئے تھے کہ ان کو سنبھلنے تک کاموقع بھی نہیں ملا۔ موقع واردات پر کچھ پولیس افسران اور آر پی ایف مزدور موجود تھے۔

08 May,2020
روپ نگر میں سامنے آئے کورونا وائرس کے 2نئے معاملے ،متاثرہ کی اہلیہ اور بیٹے کی رپورٹ پازیٹو

روپ نگر میں سامنے آئے کورونا وائرس کے 2نئے معاملے ،متاثرہ کی اہلیہ اور بیٹے کی رپورٹ پازیٹو

روپ نگر:پوری دنیامیںقہر  برپانے والے کورونا وائرس  نے پنجاب کو بھی اپنی زد میں لے لیا ہے ۔ اب روپ نگر  کے گائوں چتاملی کے 55سالہ کورونا متاثرہ کی بیوی اور 16سالہ بیٹے کی رپورٹ بھی پازیٹو آئی ہے۔ اس وقت ان کو روپ نگر کے سول ہسپتال میں ائیسولیٹ کیا گیا ہے جبکہ تین مشتبہ کی رپورٹ آنی ابھی باقی ہے۔

06 April,2020
بھارت میں پریوں کی ایک چھوٹی سی دنیا، یوں ہی نظر آجاتی ہیں اچانک، جانئے کہاں ہے یہ خوبصورت جگہ

بھارت میں پریوں کی ایک چھوٹی سی دنیا، یوں ہی نظر آجاتی ہیں اچانک، جانئے کہاں ہے یہ خوبصورت جگہ

بچپن میں اکثر کئی بار ہم نے پریوں کی کہانیاں یا تو پڑھی ہیں یا پھر کسی نہ کسی سے سنی ضرور ہیں۔کہا جاتا ہے کہ پریاں بہت خوبصورت ہوتی ہیں اور اگر کسی پر مہربان ہو جائیں تو اپنی جادو کی چھڑی سے یا تو اس کی کوئی خواہش پوری کر دیتی ہیں یا پھر اسے مالامال کر دیتی ہے

05 November,2019

Scroll to Top