TERRORISM

دہشت گردی اب ہر گز برداشت  نہیں، ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے :امت شاہ

دہشت گردی اب ہر گز برداشت  نہیں، ہندوستان کی طرف آنکھ اٹھانے والوں کو گھر میں گھس کر ماریں گے :امت شاہ

نئی دہلی:مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ اگر بھارت پر حملہ ہوا تو ہم گھر میں گھس کر ماریں گے ۔انہوں نے کہا کہ بھارت پر حملہ کرنے والے اپنی موت طے کر کے آتے ہیں ۔شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کے مخالف مظاہروں کے درمیان  امت شاہ آج کولکتہ پہنچے

01 March,2020
دہلی تشددکے متاثرین نے '' جہادی دہشت گردی '' کیخلاف نکالا مارچ، لگائے جے شری رام کے نعرے، کپل مشرا بھی ہوئے شامل

دہلی تشددکے متاثرین نے '' جہادی دہشت گردی '' کیخلاف نکالا مارچ، لگائے جے شری رام کے نعرے، کپل مشرا بھی ہوئے شامل

نئی دہلی: شمالی مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات سے پہلے مبینہ طور پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کے لئے تنقید کا سامنا کر رہے بی جے پی لیڈر کپل مشرا اور تشدد کے شکار کچھ متاثرین کے خاندانوں نے ہفتہ کو کناٹ پلیس میں''''جہادی دہشت گردی'''' کے خلاف امن مارچ نکالا۔ اس دوران کچھ لوگوں نے ''''ملک کے غداری کو گولی مارو... کے نعرے لگائے

29 February,2020
یو این ایچ آر سی میں ہندوستان کا پاکستان کو جواب، جموں کشمیر اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا

یو این ایچ آر سی میں ہندوستان کا پاکستان کو جواب، جموں کشمیر اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا

نیشنل ڈیسک:اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل  (یو این ایچ آر سی ) کی بدھ کو ہوئی میٹنگ میں ایک اعلیٰ ہندوستانی  سفارت کار نے کہا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ اس سے ایک دن پہلے پاکستان نے کشمیر معاملے پر بین الاقوامی برادری سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا تھا

26 February,2020
ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار  خیال کیا ۔

25 February,2020
شاہین باغ مظاہرین پر کیرل گورنر کا نشانہ، کہا- دوسروں پر اپنے خیالات تھوپنا دہشت گردی کی شکل

شاہین باغ مظاہرین پر کیرل گورنر کا نشانہ، کہا- دوسروں پر اپنے خیالات تھوپنا دہشت گردی کی شکل

ئی دہلی:کیرل کے گورنر عارف محمد خان نے شاہین باغ مظاہرین پر بالواسطہ نشانہ لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ لوگ سڑکوں پر بیٹھے ہیں اور اپنے خیال دوسروں پر مسلط کرنے کیلئے عوام زندگی میں خلل ڈالنے  رہے ہیں جو کہ دہشت گردی کی ایک شکل ہے۔

21 February,2020
دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری، سی اے اے کی مخالفت  ہندوستان کو مسلم ملک بنانے کی کوشش :  گری راج سنگھ

دارالعلوم دیوبند دہشت گردی کی گنگوتری، سی اے اے کی مخالفت  ہندوستان کو مسلم ملک بنانے کی کوشش :  گری راج سنگھ

سہارنپور: اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے اکثر  سرخیوں میں رہنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے پھر سے بے تکا بیان دیا ہے۔ دیوبند پہنچے گری راج نے دارالعلوم کو دہشت گردی  کی گنگوتری قرار دیااور کہا کہ  بڑے بڑے دہشت گرد یہیں سے نکلتے ہیں۔

12 February,2020
دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ:کووند

دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ:کووند

نئی دہلی :صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری طرح پرعزم ہے اور اس کیلئے سلامتی دستوں کو پوری چھوٹ دی گئی ہے

31 January,2020
پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ایسے اقدامات کرے جو سب کو نظر آئے: راجناتھ سنگھ

نئی دہلی: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے مذاکرات کے ذریعے پرامن طریقے سے تنازعہ حل کرنے کے بجائے  ہندوستان کے خلاف ''''دہشت گردی کو ریاستی پالیسی'''' کے طور پر استعمال  کرنے کے لئے پاکستان پر نشانہ سادھا

28 January,2020
دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے امریکہ کی طرح سخت رخ اپنانے کی ضرورت: بپن راوت

دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے امریکہ کی طرح سخت رخ اپنانے کی ضرورت: بپن راوت

نئی دہلی:  چیف ڈیفنس آف سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت نے دہشت گردی کے  سپانسر ممالک کے خلاف سخت عالمی کارروائی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ اس سے فیصلہ کن طریقے سے نمٹنا ہوگا اور دہشت گردی کی جڑ پر حملہ کرنا ہوگا

16 January,2020
جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

نیشنل ڈیسک: وزیر خارجہ ایس جے شنکرسے پیر کو جب جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں حالات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ  میں ضرور آپ کو بتا سکتا ہوں کہ جب میں جے این یو میں پڑھتا تھا، تب ہم نے وہاں کوئی ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا تھا

07 January,2020
ملک کے نئے آرمی چیف نے پاکستان پر سادھا نشانہ، کہا- دہشت گردی پڑوسی ملک کی پالیسی

ملک کے نئے آرمی چیف نے پاکستان پر سادھا نشانہ، کہا- دہشت گردی پڑوسی ملک کی پالیسی

نئی دہلی: جنرل منوج مکند نروانے  نے آج ملک کے نئے  آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا ہے۔سابق فوجی سربراہ بپن راوت نے انہیں کمان سونپی۔جنرل نراونے نے کہا کہ دہشت گردی ایک عالمی مسئلہ ہے، ہندوستان طویل عرصے سے دہشت گردی کا سامنا کر رہا ہے۔اب  پوری دنیا میں دہشت گردی سے متاثر کئی ممالک  محسوس کر رہے ہیں کہ یہ ک

31 December,2019
بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

اپنے  متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی وشو ہندو پریشد کی لیڈر سادھوی پراچی نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔سادھوی پراچی نے راہل گاندھی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ نکسل واد، دہشت گردی، عصمت دری یہ سب نہرو خاندان کی دین ہے۔وی ایچ پی لیڈر سادھوی نے یہ بیان میرٹھ میں ایک پروگرام کے دوران دیا ہے۔

08 December,2019
پاکستان دہشت گردی نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کرے: ہندستان-جاپان

پاکستان دہشت گردی نیٹ ورک کے خلاف سخت کارروائی کرے: ہندستان-جاپان

نئی دہلی: ہندوستان اور جاپان نے دہشت گردی کوعلاقہ میں امن اور سکیورٹی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سے اس کی زمین پر سرگرم دہشت گردی نیٹورک کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے لئے کہا ہے۔

01 December,2019
راجناتھ سنگھ کی پاکستان کو وارننگ- بھارت کے خلاف ہر سازش کا دیں گے منہ توڑ جواب

راجناتھ سنگھ کی پاکستان کو وارننگ- بھارت کے خلاف ہر سازش کا دیں گے منہ توڑ جواب

نیشنل ڈیسک: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ پاکستان نے '''''''' پراکسی وار چھیڑ رکھی ہے کیونکہ اسے احساس ہو چکا ہے کہ وہ روایتی جنگ نہیں جیت سکتا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جو   پراکسی وار کا راستہ اختیار کیا ہے، وہ ایک دن اس کی ہار کی وجہ بنے گا۔سنگھ پونے میں قومی دفاع اکیڈمی کے 137 ویں کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بول رہے تھے۔

30 November,2019
لندن برج دہشت گردانہ حملے کی خوفناک ویڈیو آئی سامنے

لندن برج دہشت گردانہ حملے کی خوفناک ویڈیو آئی سامنے

لندن : میٹرو مولٹن پولیس کے کمشنر کریسڈا دک نے جمعہ کے روز لندن برج حملے میں دو لوگوں کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے ۔ اس حملے میں دو لوگوں کی موت کے علاوہ دیگر تین زخمی ہوئے ہیں ۔ جن کا ہسپتال میں علاج چل رہا ہے ۔ حملے کی خوفناک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

30 November,2019
لندن برج حملہ : پاکستانی نکلا حملہ آور عثمان ، پہلے بھی کاٹ چکا ہے سزا

لندن برج حملہ : پاکستانی نکلا حملہ آور عثمان ، پہلے بھی کاٹ چکا ہے سزا

لندن : برطانیہ کے مشہور لندن برج کے نزدیک جمعہ کے روز ہوئی چاقو بازی میں شامل مشتبہ حملہ آور عثمان خان پاکستانی ہے اور 2012 میں بھی دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث  ہونے کا مجرم پایا گیا تھا ۔ غور طلب ہے کہ برطانیہ کے مشہور لندن

30 November,2019
دہشت گردی عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ:وزیر خارجہ ایس جے شنکر

دہشت گردی عالمی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ:وزیر خارجہ ایس جے شنکر

وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے منگل کو کہا کہ دہشت گردی بین الاقوامی امن اور سلامتی کے سامنے سب سے بڑا خطرہ ہے اور انسانی حقوق اور جمہوریت کے لئے کھڑے ہونے والے تمام لوگوں کو اس برائی کے خلاف متحد ہونا چاہئے۔  جے شنکر  نے ممبئی میں 11 سال پہلے ہوئے بھیانک دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں یہ بات کہی۔

26 November,2019
پاکستان دہشت گردی کی فیکٹری بن گیاہے، اس لئے بدحال ہوئی ان کی معیشت: راجناتھ سنگھ

پاکستان دہشت گردی کی فیکٹری بن گیاہے، اس لئے بدحال ہوئی ان کی معیشت: راجناتھ سنگھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی ایک صنعت  اور کاروباربن گیا ہے، اس لئے ان کی معیشت گرتی جا رہی ہے۔پاکستان میں مہنگائی عروج پر ہے۔وہیں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے نہ صرف ملک کی معیشت کو تیزی سے مضبوط کیا ہے بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھارت کی ساکھ اور اس کا قد  اتنا بڑھا ہے کہ کوئی آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھ سکتا ہے۔

23 November,2019
اسلامی دہشت گردی جموں کشمیر سمیت پورے ہندوستان میں پھیلا رہی ہے دہشت گردی :امریکی ایم پی

اسلامی دہشت گردی جموں کشمیر سمیت پورے ہندوستان میں پھیلا رہی ہے دہشت گردی :امریکی ایم پی

واشنگٹن : ایک امریکی ایم پی نے پارلیمنٹ کے اپنے ساتھیوں سے دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کیجنگ میں تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی دہشت گردی پورے جموں کشمیر اور ہندوستان میں جگہوں پر

22 November,2019
مسلمان اور کشمیریوں کا اصلی دشمن پاکستان، کوئی جرأت کی تو دیا جائے گا منہ توڑ جواب: بھاجپا لیڈر

مسلمان اور کشمیریوں کا اصلی دشمن پاکستان، کوئی جرأت کی تو دیا جائے گا منہ توڑ جواب: بھاجپا لیڈر

جموں کشمیر بی جے پی  کے صدر رویندر رینا نے ہفتہ کو کہا کہ پاکستان مسلمانوں اور کشمیریوں کا حقیقی دشمن ہے اور اسے اور اس کے دہشت گردوں کو کوئی بھی جرأت کرنے پر منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔وہ سوشل میڈیا پر آئے ایک مبینہ ویڈیو پر رائے دے رہے تھے جس میں حزب المجاہدین کا سربراہ سید صلاح الدین پاکستان سے اس کی مہم کی حمایت کرنے کا اعلان کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

17 November,2019

Scroll to Top