TARUN CHUGH

بی جے پی نیتا نے شاہین باغ کو بتایا 'شیطان باغ'، آئی ایس آئی ایس سے کیا موازنہ

بی جے پی نیتا نے شاہین باغ کو بتایا 'شیطان باغ'، آئی ایس آئی ایس سے کیا موازنہ

نئی دہلی : دہلی اسمبلی الیکشن کی تاریخ  جیسے جیسے نزدیک آرہی ہے ویسے۔ویسے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کا مسئلہ بھی گرماتا جارہا ہے۔ اب بی جے پی کے قومی  سیکرٹری ترون چگھ نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے شاہین باغ کا موازنہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ  (آئی ایس آئی ایس )سے کرڈالا ہے

30 January,2020
ترون گوگوئی کا وزیر اعظم پر حملہ،کہا - ہندوؤں کے جناح کے طور پر ابھرے ہیں  مودی

ترون گوگوئی کا وزیر اعظم پر حملہ،کہا - ہندوؤں کے جناح کے طور پر ابھرے ہیں  مودی

نئی دہلی: سینئر کانگرس لیڈر اور آسام کے سابق وزیر اعلیٰ ترون گوگوئی نے شہریت ترمیمی  قانون( سی اے اے ) کے معاملے پر وزیر اعظم مودی کو گھیرا ہے ۔ انہوں نے وزیر اعظم کا موازنہ  جناح سے کرتے ہوئے مودی کے کاموں کی جم کر تنقید کی

07 January,2020

Scroll to Top