TALKS

امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ : سی اے  اے پر دوغلی باتیں کر رہی  مودی حکومت

امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ : سی اے  اے پر دوغلی باتیں کر رہی  مودی حکومت

واشنگٹن : ایک امریکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی حکومت شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) پر دوغلی باتیں کر رہی ہے ۔ ویب سائٹ huffingtonpost نے  یہ دعویٰ کیا ہے ۔ ویب سائٹ کے مطابق، ایک طرف مودی حکومت سپریم کورٹ میں بین الاقوامی ادارے کی طرف سے حلف نامے کو لے کر کہتی ہے کہ یہ اس کا اندرونی معاملہ ہے

05 March,2020

دوسرے دن  بھی شاہین باغ پہنچے  سپریم کورٹ کے مصالحت کار، رام چندرن بولیں- شاہین باغ ہے اور ہمیشہ برقرار ر ہے گا

دوسرے دن  بھی شاہین باغ پہنچے  سپریم کورٹ کے مصالحت کار، رام چندرن بولیں- شاہین باغ ہے اور ہمیشہ برقرار ر ہے گا

نئ دہلی: سپریم کورٹ کے ذریعہ مقرر مصالحت کار سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن دوسرے دن پھر بات چیت کیلئے شاہین باغ پہنچ گئے ہیں ۔ وہ سی اے اے کی مخالفت میں جاری مظاہرہ کے دوسرے دن بھی مظاہرین کے ساتھ بات چیت کیلئے یہاں آئے ہیں

20 February,2020
جے شنکر نے  ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

دہلی:ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی موت کے بعد امریکہ اور ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے بات کی اور کہا کہ ہندوستان علاقے میں بڑھتی کشیدگی کو لیکر انتہائی فکر مند ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے انتہائی سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔

05 January,2020
ہندوستان کو پاکستان سے نہیں '' آتنکستان'' سے بات کرنے میں دقت ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

ہندوستان کو پاکستان سے نہیں '' آتنکستان'' سے بات کرنے میں دقت ہے: وزیر خارجہ ایس جے شنکر

ہندوستان کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے نیویارک میں کہا کہ ہندوستان  کو پاکستان سے بات کرنے میں کوئی پریشانی  نہیں ہے، لیکن اس کے '''' آتنکستان''''  سے بات کرنے میں پریشانی ہے۔پاکستان نے کشمیر مسئلے سے نمٹنے کے لئے دہشت گردی کو ایک مکمل صنعت بنا دیا ہے۔

25 September,2019
مسلم ممالک کی پاکستان کو نصیحت ، ہندوستان کے ساتھ  غیر رسمی بات چیت کریں عمران

مسلم ممالک کی پاکستان کو نصیحت ، ہندوستان کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کریں عمران

کچھ  بڑے مسلم ممالک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ہندوستان  کے ساتھ غیر رسمی بات چیت کی کوشش کرے۔انہوں نے وزیر اعظم عمران خان سے یہ درخواست بھی کی ہے کہ کشمیر مسئلے کو لے کر دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لئے وہ اپنے ہندوستانی ہم منصب کے خلاف اپنی زبان میں تلخی کو بھی کم کرے۔

16 September,2019
موبائل پر بات کرتے کرتے سانپ پر جا بیٹھی خاتون ، جانیں پھر کیا ہوا؟

موبائل پر بات کرتے کرتے سانپ پر جا بیٹھی خاتون ، جانیں پھر کیا ہوا؟

گورکھپور : بیرون ملک میں رہ رہے شوہر سے موبائل فون پر بات کرنے کی دھن میں خاتون کو یہ بھی احساس نہیں رہا کہ اس کے بستر پر  سانپ کا جوڑا بیٹھا ہوا ہے ۔ وہ جیسے ہی بسپر بیٹھی وہاں لپٹے سانپ کے جوڑے نے اسے ڈس لیا ۔ خاتون کی ہسپتال میں موت ہوگئی ۔

09 September,2019
امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کئے منسوخ

امریکی صدر ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ امن مذاکرات کئے منسوخ

امریکی صدر ڈونال ٹرمپ نے افغانستان کی دارالحکومت کابل میں ہوئے حملے کی وجہ سے افغانستان کے صدر اشرف غنی اور طالبانی رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کردی ہے ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اشرف غنی 13 ممبی وفد کے ساتھ جمعہ کو امریکہ کے دور پر جارہے تھے لیکن بعد میں انہوں نے اپنے دورے کو معطل کردیا ۔

08 September,2019
ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا کرتارپور کاریڈور، ہر روز5000 عقیدتمند کرسکیں گے زیارت: ذرائع

ہفتے کے سات دن کھلا رہے گا کرتارپور کاریڈور، ہر روز5000 عقیدتمند کرسکیں گے زیارت: ذرائع

اسلام آباد: کرتارپور کاریڈور پر ہوئی پاکستان اور ہندوستان کے افسروں کے درمیان میٹنگ میں فیصلہ لیا گیا ہے کہ ڈیرہ بابا نانک صاحب گوردوارے میں روزانہ پانچ ہزار تک عقیدتمند جا سکیں گے۔

04 September,2019

Scroll to Top