نئی دہلی : 9 اکتوبر کا دن تاریخ میں 15 سال کی ایک طالبہ پر طالبان کے بے رحم دہشت گردوں کے خطرناک حملے کا گواہ ہے ۔ پاکستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی حمایت کرنے والی ملالہ یوسفزائی پر اس کی بی بی سی کے ذریعے گل مکئی کے نام سے دنیا بھر میں گونجتی آواز کو دبانے کیلئے طالبان نے حملہ کیا اور سر میں گولی مار کر اس کی جان لینے کی کوشش ۔
09 October,2019