بالی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر اکثر سرخیوں کی زینت بنی رہتی ہیں۔کبھی وہ اپنے کردار کے لئے بحث میں ہوتی ہیں تو کبھی وہ اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے لوگوں کے نشانے پر رہتی ہیں۔وہیں اب سورا بھاسکر ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئی ہیں۔اس بار سورا بھاسکر 4 سال کے بچے کو برا بھلا کہنے کی وجہ سے لوگوں کے نشانے پر آ گئی ہیں۔
05 November,2019