SUSPECT ISIS

دہلی :فریدآباد ہسپتال میں کورونا مریض نے 7ویں منزل سے کود کر دی جان

دہلی :فریدآباد ہسپتال میں کورونا مریض نے 7ویں منزل سے کود کر دی جان

[]]] نئی دہلی: دہلی کے صفدرجنگ ہسپتال میں داخل کورونا کے ایک مشتبہ مریض نے ہسپتال کی ساتویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی۔ بتایا جارہا ہے کہ کورونا وائرس کا یہ 35 سالہ مشتبہ مریض آج سڈنی سے واپس آیا تھا ، جس کے بعد اسے فوری طور پر صفدرجنگ ہسپتال لایا گیا۔

19 March,2020
مہاراشٹر میں ایک مشتبہ شخص کی موت، کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کا شبہ،جانچ رپورٹ کا انتظار

مہاراشٹر میں ایک مشتبہ شخص کی موت، کورونا وائرس سے متاثرہ ہونے کا شبہ،جانچ رپورٹ کا انتظار

نیشنل ڈیسک :ہندوستان میں کورونا وائرس کا قہر رفتہ رفتہ بڑھتا ہی جارہا ہے ۔ متاثرین کی تعداد 84  تک پہنچ گئی ہے ۔ وہیں سعودی عرب سے حال ہی میں لوٹے 71 سالہ کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کی مہاراشٹر کے بلڈھانا ضلع میں ہفتہ کو دوپہر میں موت ہوگئی ۔ ہسپتال کے افسران نے بتایا کہ مرنے والا شخص ہائی بلڈ پریشر

15 March,2020
دہلی کے ا وکھلا علاقے سے دو دہشت گرد گرفتار، خود کش حملے کی فراق میں تھے میاں - بیوی

دہلی کے ا وکھلا علاقے سے دو دہشت گرد گرفتار، خود کش حملے کی فراق میں تھے میاں - بیوی

نئی دہلی :دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نےISKP (آئی ایس آئی ایس کا کھراسانا ماڈیول) سے جڑے ہونے کے شک میں دو مشتبہ کو حراست میں لے لیا ہے۔ دونوں کو دہلی کے اوکھلا علاقے سے حراست میں لیا گیا ہے۔ یہ دونوں شوہر- بیوی بتائے جارہے ہیں

08 March,2020
بھاجپا لیڈر کا بیان- 6 روز قبل اٹلی سے لوتے ہیں راہل گاندھی، کورونا وائر س کی ہونی چاہئے جانچ

بھاجپا لیڈر کا بیان- 6 روز قبل اٹلی سے لوتے ہیں راہل گاندھی، کورونا وائر س کی ہونی چاہئے جانچ

نئی دہلی: بھاجپا  رکن پارلیمنٹ  رمیش بدھڑی نے فساد متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچے راہل گاندھی پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ کانگرس لیڈر کو پہلے تو یہ بتانا چاہئے کہ کورونا وائرس سے بری طرح متاثر اٹلی سے واپس آنے کے بعد انہوں نے اپنی جانچ کروائی تھی یا نہیں ۔

05 March,2020
آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

آئی ایس آئی ایس سکیورٹی فورسز کے مقابلے سوشل میڈ یا کا کرتی ہے زیادہ استعمال : آرمی چیف نروانے

نئی دہلی:آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ بالاکوٹ میں کئے گئے ہوائی حملے دکھاتے ہیں کہ اگر آپ ایکسپرٹ ہیں تو ضروری نہیں کہ اضافی کشیدگی  ہمیشہ جنگ میں  تبدیل  ہو جائے۔ ساتھ ہی نروانے نے کہاکہ  امریکہ ، برٹین  کی 21ویں صدی کی فوجوئوں کے مقابلے

04 March,2020
بی جے پی نیتا نے شاہین باغ کو بتایا 'شیطان باغ'، آئی ایس آئی ایس سے کیا موازنہ

بی جے پی نیتا نے شاہین باغ کو بتایا 'شیطان باغ'، آئی ایس آئی ایس سے کیا موازنہ

نئی دہلی : دہلی اسمبلی الیکشن کی تاریخ  جیسے جیسے نزدیک آرہی ہے ویسے۔ویسے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کا مسئلہ بھی گرماتا جارہا ہے۔ اب بی جے پی کے قومی  سیکرٹری ترون چگھ نے ایک متنازعہ بیان دیتے ہوئے شاہین باغ کا موازنہ دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ  (آئی ایس آئی ایس )سے کرڈالا ہے

30 January,2020
یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس کے  اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے

09 January,2020
شہریت قانون کے خلاف تشدد سوچی سمجھی سازش، اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ:بھاجپا لیڈر

شہریت قانون کے خلاف تشدد سوچی سمجھی سازش، اس کے پیچھے آئی ایس آئی کا ہاتھ:بھاجپا لیڈر

میرٹھ: شہریت قانون کو لیکر ملک بھر میں مچے بوال پر تمام اپوزیشن جماعتوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی پر تابڑ توڑ حملہ کیا ۔اس پر بی جے پی نے مناسب جواب بھی دیا ہے ۔ اسی کڑی میں پر تشدد مظاہروں کو لے کر بھاجپا کے قومی ترجمان سدھانشو ترویدی نے میرٹھ میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ تشدد سوچی سمجھی سازش تھی

01 January,2020
ہندوستانی جوانوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا رہا ہے ISI، وزارت داخلہ نے این آئی اے کو سونپی جانچ

ہندوستانی جوانوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسا رہا ہے ISI، وزارت داخلہ نے این آئی اے کو سونپی جانچ

نیشنل ڈیسک : ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کو ہنی ٹریپ میں پھنسانے کیلئے پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے سوشل میڈیا کے ذریعے بڑا پلان تیار کیا ہے ۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق ، اس پورے پلان کو

30 December,2019
آئی ایس آئی ایس نے لی لندن برج دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری ، کہا: عثمان ہمارا جنگجو

آئی ایس آئی ایس نے لی لندن برج دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری ، کہا: عثمان ہمارا جنگجو

لندن :  برطانیہ  کے لندن شہر میں جمعہ کو ایک برج پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری آئی ایس آئی ایس نے لی ہے ۔ اس واردات میں 2 لوگوں کی موت ہوگئی تھی وہ حملہ آور بھی پولیس کی کارروائی میں مارا گیا تھا ۔ آئی ایس نے حملے کی ذمہ داری لیتے ہوئے کئی ممالک کے گروپ

01 December,2019
شام میں امریکی فوج نے آئی ایس آئی ایس کے 8 دہشت گرد کئے ڈھیر

شام میں امریکی فوج نے آئی ایس آئی ایس کے 8 دہشت گرد کئے ڈھیر

دمشق : امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی صوبہ الحسکہ میں فضائی حملے کئے جس میں آئی ایس کے آٹھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ۔ شام کے سرکاری ٹیلی ویژن چینل نے یہ اطلاع دی ۔

01 December,2019
دہلی میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام، پولیس نے آئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ افراد کو کیا گرفتار

دہلی میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام، پولیس نے آئی ای ڈی کے ساتھ تین مشتبہ افراد کو کیا گرفتار

نئی دہلی : دہلی  پولیس کے  سپیشل سیل نے  دارالحکومت میں بڑے دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام کر دی ہے۔ دہلی پولیس نے تین مشتبہ  اشخاص کو گرفتار کیا ہے

25 November,2019

Scroll to Top