STONE PELTERS

علی گڑھ:اکٹھے نماز ادا کرنے سے روکنے پر نمازیو ں نے کیا پولیس ملازمین پر پتھراو، متعد زخمی

علی گڑھ:اکٹھے نماز ادا کرنے سے روکنے پر نمازیو ں نے کیا پولیس ملازمین پر پتھراو، متعد زخمی

علی گڑھ:تبلیغی جماعت میںشامل علی گڑھ کے نوجوان میں کورونا وائر  س کی تصدیق ہے۔نوجوان  متاثر ہے جیسے ہی پتہ چلا پولیس انتظامیہ  میں ہا ہا کار مچ گئی  ۔ اس بیچ ایک اور بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے ۔ علی گڑھ کے تھانہ بنادیو ی علاقے کے رگھویر پوری واقع تاکیہ محلے کی ایک مسجد میںدرجنوں نمازی  نماز اد  ا کرنے کے لئے اکٹھے ہو گئے

03 April,2020
دہلی تشدد میں فسادیوں نے پھینکے 7لاکھ کلو پتھر،اینٹیں و روڑے

دہلی تشدد میں فسادیوں نے پھینکے 7لاکھ کلو پتھر،اینٹیں و روڑے

شمال مشرقی  دہلی کے فساد ات متاثرہ علاقوں سے 7لاکھ کلو اینٹیں،پتھر اور روڑے جمع کئے گئے ہیں۔ مشرقی نگم نے سوموار کو فساد سے متاثرہ علاقوں سے اینٹ ، پتھر،روڑے اور جلی ہوئی گاڑیاں جمع کرنے کی مہم شروع کی تھی جو گورووار کو پوری ہوئی ۔ اس مہم میں لگ بھگ 200آٹو ،80منی ٹرک اور 500ملازمین کو لگایا گیا تھا۔

09 March,2020
چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

چھ ماہ میں کشمیر میں تشدد اور پتھرائو کی وارداتوں میں آئی بھاری گراوٹ :ایل جی جوشی

اودھم پور :شمالی فوج  کے کمانڈر جنرل  وائی کے جوشی نے کہا کہ پچھلے  چھ ماہ میں کشمیر میں تشد  د اور پتھرائو کی وارداتوں میں بھاری کمی آئی ہے۔انہوںنے کہا کہ وادی میں امن اور عام حالت کو ضروری کرنے میں فوج اپنافرض ادا کررہی ہے

28 February,2020
دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

دہلی تشدد : آپ کونسلر طاہر حسین کے گھر سے ملے اینٹ- پتھر اور پٹرول بم، دیکھیں ویڈیو

نئی دہلی: شمال مشرق دہلی تشدد بھڑکانے کا الزام عام آدمی پارٹی (آپ) کے کونسلر طاہر حسین پر لگتا ہے، تشدد میں مارے گئے انٹیلی جنس افسر انکت  شرما کے اہل خانہ نے مبینہ طور پر طاہر پر قتل کرنے کا الزام لگایا ہے۔

27 February,2020
دہلی تشدد پر وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ، دہلی والوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں

دہلی تشدد پر وزیر اعظم مودی کا ٹویٹ، دہلی والوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کرتا ہوں

نئی دہلی: دہلی تشدد پر وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کی۔  وزیر اعظم مودی نے بدھ کو ٹویٹ کیا کہ پولیس اور ایجنسیاں اپنا کام کر رہی ہیں، براہ مہربانی دہلی میں امن برقرار رکھیں۔  وزیر اعظم مودی نے لکھا کہ دہلی کے ہر حالات پر ہماری نظر ہے

26 February,2020
شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، تشدد میں اب تک 7لوگوں کی موت

شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، تشدد میں اب تک 7لوگوں کی موت

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے۔ وہیں شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا  ہے۔ نظر ثانی شہریت  ترمیمی قانون ( سی اے اے)کو لے کر پیر کو ہوئے تشدد میں جان گنوانے والے سات افراد میں دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال شامل ہیں

25 February,2020
سی اے اے کو لیکر دہلی کے موجپور میں دوگروپوں میں پتھراؤ، پولیس نے چھوڑے آنسو گیس کے گولے

سی اے اے کو لیکر دہلی کے موجپور میں دوگروپوں میں پتھراؤ، پولیس نے چھوڑے آنسو گیس کے گولے

نیشنل ڈیسک: شہریت  ترمیمی قانون  ( سی اے اے )اوراین آر سی کے خلاف جعفرآباد میں چل رہا احتجاج اتوار کو  پر تشدد  ہو گیا۔ موجپور چوراہا کے پاس کچھ لوگوں کی طرف سے پتھر بازی کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ تاہم پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کے گولے داغے ہیں

23 February,2020
علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ: سی اے اے کی مخالفت میں مشتعل ہجوم نے قدیم نودرگا مندر پر کیا پتھراؤ، حالات کشیدہ

علی گڑھ :شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کو لیکر ملک بھر  میں ماحول بگڑتا جا رہا ہے۔ ایسے میں اترپردیش کے علی گڑھ کا ماحول بھی کشیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہاں اوپرکوٹ میں  مظاہرہ جاری ہے جبکہ شاہ جمال میں حالات بے قابو ہو رہے ہیں۔ جلوس میں سینکڑوں لوگ سڑکوں پر اتر آئے ہیں۔ بھیڑ مسلسل غصہ ہوتی جا رہی ہے۔

23 February,2020
آئین بچانے کے نام پر تشدد اور پتھراؤملک مخالف، لوگوں میں اپنے فرض کا احساس کرانے سے حب الوطنی جاگے گی: کلراج مشرا

آئین بچانے کے نام پر تشدد اور پتھراؤملک مخالف، لوگوں میں اپنے فرض کا احساس کرانے سے حب الوطنی جاگے گی: کلراج مشرا

جونپور: نجی پروگرام میں پہنچے راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے کہا کہ آئین کی دھجیاں اڑانے والے لوگ ہی بول رہے ہیں کہ آئین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔بدقسمتی سے ایسا کہنے والوں میں دانشور طبقے کے لوگ بھی شامل ہیں

10 February,2020
لُنگی - ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھراؤ کررہے بھاجپا کارکن سمیت 6 گرفتار

لُنگی - ٹوپی پہن کر ٹرین پر پتھراؤ کررہے بھاجپا کارکن سمیت 6 گرفتار

بہرام پور :  رادھا ما دھوتالا گاؤں کے نزدیک ایک بھاجپا کارکن  کے ساتھ کچھ دیگر لڑکے لُنگی  اور ٹوپی پہن کر سیالدہ - لال گولا لائن پر جارہے ایک ریل انجن پر پتھراؤ کررہے تھے ۔ گاؤں کے لوگوں  نے بھاجپا  لیڈر اور چار دیگر لڑکوں کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔

22 December,2019

Scroll to Top