STARTSM ISSUING

دہلی : حکومت نے ٹی وی چینلز کو کیا آگاہ، تشدد بھڑکانے والے مواد سے متعلق محتاط رہیں

دہلی : حکومت نے ٹی وی چینلز کو کیا آگاہ، تشدد بھڑکانے والے مواد سے متعلق محتاط رہیں

نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے منگل کے روز تمام نجی سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز کو ایک ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ان سے ایسے مواد کے بارے میں محتاط رہنے کی ہدایت دی  ہے جو تشدد کو فروغ دیتے ہیں یا ملک مخالف نقطہ نظر کو بڑھاوا دیتے ہیں ۔

26 February,2020
ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

ٹرمپ نے سی اے اے کو بتایا ہندوستان کا اندرونی معاملہ، دہلی تشدد اور مسئلہ کشمیر پر  دیا بڑا بیان

امریکی صدر ڈونالڈ کے ہندوستان کے دورہ کا آج دوسرا دن ہے ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی اور متعدد اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اس کے بعد انہوں نے ہوٹل میں صحافیوں سے بھی گفتگو کی ، جس دوران انہوں نے شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) ، دہلی تشدد اور کشمیر سمیت متعدد امور پر اظہار  خیال کیا ۔

25 February,2020
اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

پریاگ راج : الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کے دوران عوامی املاک کو ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے جاری نوٹس کے عمل پر روک لگا کر اتر پردیش حکومت کو جھٹکا دیا ہے۔ اس معاملے   میں اے   ڈی ایم  کانپور شہر کی طرف سے جاری نوٹس کے نفاذ پر اگلے حکم تک کے لئے روک لگا دی گئی  ہے

15 February,2020
پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

پاکستان کی پارلیمنٹ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کشمیر پر بڑا بیان، کہی یہ باتیں

اسلام آباد: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی ہے ۔ انہوں نے پاکستان کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں کو کئی دہائیوں سے بہت زیادہ مشکلات کا سامنا ہے

14 February,2020
سی اے اے اور این آر سی کی آڑ میں ضروری مدعوں سے دھیان بھٹکا رہی ہے  مودی حکومت: اپوزیشن

سی اے اے اور این آر سی کی آڑ میں ضروری مدعوں سے دھیان بھٹکا رہی ہے  مودی حکومت: اپوزیشن

نئی دہلی:شہریت ترمیمی  قانون(سی اے اے )اور قومی آبادی رجسٹر (این پی آر)جیسے مسائل سے ملک کے لوگوں کی توجہ بھٹکانے کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن نے جمعرات کو کہا کہ حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے مسئلے پر کچھ بھی نہیں بول رہی ہے

06 February,2020
ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر وزارت خارجہ کا بیان-کسی بھی تیسرے ملک کو دخل دینے کی ضرورت نہیں

ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر وزارت خارجہ کا بیان-کسی بھی تیسرے ملک کو دخل دینے کی ضرورت نہیں

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے کشمیرمسئلہ پر ثالثی کے بیان پر وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے آج کہا کہ کشمیر پر ہمارا موقف واضح ہ۔۔ہم پھر سے صاف کرنا چاہتے ہیں کہ اس معاملے میں کسی بھی تیسرے ملک کو دخل دینے کی ضرورت نہیں ہے

23 January,2020
کشمیر مسئلہ پر  ہندوستان  کی چین کو صلاح ، عالمی اتفاق کوسنجیدگی سے لیں

کشمیر مسئلہ پر  ہندوستان  کی چین کو صلاح ، عالمی اتفاق کوسنجیدگی سے لیں

نئی دہلی:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ( یو این ایس سی ) کشمیر مسئلہ  اٹھانے کو لے کر حمایت حاصل کرنے کی پاکستان کی کوشش بدھ کو پھر ناکام ہو گئی ہے۔پاکستان کو صرف اپنے  دوست چین کا ہی ساتھ ہے۔ چین کے علاوہ باقی تمام ممالک نے اس مدعے پر بات  کرنے سے انکار کر دیا

16 January,2020
وزیر اعلیٰ یوگی کی وارننگ ہوئی سچ: ایک شخص پر ٹھوکا ایک لاکھ 72 ہزار کا جرمانہ،  دکان پر لگایا تالا

وزیر اعلیٰ یوگی کی وارننگ ہوئی سچ: ایک شخص پر ٹھوکا ایک لاکھ 72 ہزار کا جرمانہ،  دکان پر لگایا تالا

شہریت ترمیمی قانو ن  کے خلاف جمعرات کو  دارا لحکومت لکھنؤمیں  مظاہرین نے  پر تشدد مظاہرہ کیا ۔ 2 بس ، 2 پولیس چوکی سمیت کئی گاڑیوں کو نذر آتش کیا۔ اس تشدد میں ایک شخص کی موت ہو گئی ، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔ اتنا ہی نہیں لکھنؤ میں 16 اور سنبھل میں 2پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ پر تشدد مظاہروں میں  لکھنؤ  پولیس کے  پی آر او اور ایس پی کو چوٹیں آئی ہیں۔

21 December,2019
چین اپنے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا : جن پنگ

چین اپنے اندرونی معاملات میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دے گا : جن پنگ

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو کہا کہ چین مکا اور ہانگ کانگ کے اندرونی معاملوں میں غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیگا۔

20 December,2019
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو جھٹکا، کشمیر مسئلہ نہیں اٹھا سکا دوست چین، جانیں کیوں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو جھٹکا، کشمیر مسئلہ نہیں اٹھا سکا دوست چین، جانیں کیوں

انٹرنیشنل ڈیسک:  اقوام متحدہ  کی  سلامتی کونسل میں پاکستان کو دوست چین نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔روس اور برطانیہ کی مخالفت کے بعد چین نے کشمیر کے معاملے کو لے کر سلامتی کونسل میں بحث کرانے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا

18 December,2019

Scroll to Top