STAGE 3

کورونا : وقت پرنہیں لگتا لاک ڈاون  ، تو بھارت بنتا اٹلی ، 15 اپریل تک ہوتے 8,20000 معاملے

کورونا : وقت پرنہیں لگتا لاک ڈاون  ، تو بھارت بنتا اٹلی ، 15 اپریل تک ہوتے 8,20000 معاملے

نیشنل ڈیسک:ملک میں کورونا کی سنجیدگی  کو دیکھتے ہوئے 21 دن کا لاک ڈاون ہے ۔ لاک ڈاون کے  درمیان  بھی ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھی ہے۔ ایسے میں  متعدد  کے دل میں  سوال ہے کہ کیا لاک ڈاون کا کوئی مثبت اثر دکھا ۔ اس کا جواب میڈیکل ریسرچ کے علاقے  میں کام کرنے والی تنظیم تھارتیہ میڈیکل کو نسل  نے  دیا ہے ۔ آئی سی ایم آر کی جانب  سے کئے گئے مطالعہ    کے مطابق اگر ملک میں لاک ڈاوں کا اعلان نہیں کیا گیا  ہوتا تو 15  اپریل تک ملک  میں کل معاملوں کی تعداد 8لاکھ 20 ہزار  ہو گئی ہوتی جب   کہ یہ ابھ

10 April,2020
کورونا  وائرس :گزشتہ 24گھنٹے میں مریضوں کی تعداد میں ہوا اضافہ، 4281متاثر ، 111اموات،319ہوئے ٹھیک

کورونا  وائرس :گزشتہ 24گھنٹے میں مریضوں کی تعداد میں ہوا اضافہ، 4281متاثر ، 111اموات،319ہوئے ٹھیک

نیشنل ڈیسک:ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 693 سے زیادہ معاملے سامنے آنے کے بعد کورونا پازیٹو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 4281 ہو گئی ۔ وزارت صحت نے سوموار رات یہ جانکاری دی ۔ وزارت صحت کے ترجمان  اور جوائنٹ سیکر ٹری لو اگروال نے سوموار کو پریس کانفرنس میں بتایا کہ اتوار سے سوموار  شام تک ملک میں کورونا کے 693 سے زیادہ معاملے سامنے آئے  ہیں اور اب تک کورونا سے 111لوگوں کی موت ہو گئی ہے اور ایک پرواسی شخص  سمیت 319افراد کے صحت مند ہونے کے بعد انہیںہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

07 April,2020
ہندوستان میں منڈرا رہا تھرڈ سٹیج کا  خطرہ!بیحد سنگین ہو سکتے  ہیں حالات

ہندوستان میں منڈرا رہا تھرڈ سٹیج کا  خطرہ!بیحد سنگین ہو سکتے  ہیں حالات

نیشنل ڈیسک:ہندوستان میں اگر کورونا وائرس کی تیسری سٹیج  شروع ہو گئی ہوتی تو مریضوں کی تعداد 10گنا زیادہ ہوسکتی تھی۔ یہ دعویٰ وائرس پر 3دہاکوں سے کام کرنے والے ڈاکٹر  دیب پرساد چٹوپادھیا نے کیا ہے ۔ ہندوستان کی حکومت نے ملک کو لاک ڈائوں کرنے کا قدم وزارت صحت ، انڈین کاو نسل آف میڈیکل ریسرچ(آئی سی ایم آر) اور ڈبلیو ایچ او کی صلاح  پر اٹھایا ہے۔ملک کو کورونا وائرس کے اثر سے بچانے کا یہی ایک طریقہ تھا۔ 21دن لاک ڈائون  کے پیچھے بھی ریسرچ  کی بنیاد ہے۔

30 March,2020

Scroll to Top