SRINAGAR

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر میں بی ایس ایف پر دہشت گردوں کا حملہ ، دو فوجی شہید

سری نگر: ایک طرف پوری دنیا کورونا وبا کی لپیٹ میں ہے ، جبکہ ہمسایہ ملک پاکستان اپنی مذموم سرگرمیوں سے باز نہیں آرہا ہے۔ پاکستان مسلسل سرحد پار سے دہشت گرد بھیج رہا ہے۔ جموں وکشمیر کے ضلع گاندربل میں بدھ کے روز دہشت گردی کے ایک حملے میں بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔

20 May,2020
سری نگر: سکیورٹی فورسزاور  دہشت گردوں کے  مقابلے میں تین جوان زخمی ، ایک دہشت گرد ہلاک

سری نگر: سکیورٹی فورسزاور  دہشت گردوں کے  مقابلے میں تین جوان زخمی ، ایک دہشت گرد ہلاک

نیشنل ڈیسک: جموں و کشمیر کے موسم گرما کی دارالحکومت سری نگر کے پرانے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گھیرا بندی  اور تلاشی کارروائی کے دوران منگل کے روز شدت پسندوں کے ساتھ مقابلے میں ایک جنگجو ہلاک ہوگیا۔ تاہم ، اس دوران سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے جوان سمیت تین سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

19 May,2020
جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

جموں کشمیر : فاروق عبداللہ کی نظر بندی ختم ہونے کومحبوبہ مفتی کی بیٹی  التجا  نے بتایا خوش آئند ، والدہ سمیت دیگر لیڈروں کی رہائی کا کیا مطالبہ

سری نگر :سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی پی ایس اے کے تحت نظر بندی کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اپنی والدہ سمیت تمام دیگر سیاسی لیڈروں اور نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔

14 March,2020
کورونا وائرس: جموں اور سانبہ میں پرائمری سکول 31 مارچ تک بند

کورونا وائرس: جموں اور سانبہ میں پرائمری سکول 31 مارچ تک بند

سرینگر:جموں کشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں دو متاثرین میں کورونا وائرس کے قوی علامات وامکانات پائے جانے کے پیش نظر انتظامیہ نے جموں اور سانبہ اضلاع کے تمام سرکاری وغیر سرکاری پرائمری اسکولوں کو مارچ کی 31 تاریخ تک بند کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں

07 March,2020
پلوامہ حملے کو لیکر بڑاخلاصہ، بم بنانے کے لئے  امیزن سے منگواتھا کیمیکل ، دو افراد گرفتار

پلوامہ حملے کو لیکر بڑاخلاصہ، بم بنانے کے لئے امیزن سے منگواتھا کیمیکل ، دو افراد گرفتار

سرینگر:پلوامہ حملہ معاملے میں قومی جانچ ایجنسی(این آئی اے) نے جمعہ کو دو اور افراد کو گرفتار کیا جن میں سے ایک نے آئی ای ڈی  بنانے کے لئے کیمیکلوں  کی آن لائن خریدار ی کی تھی ۔ جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلعے میں گزشتہ سال اس دہشت پسند انہ حملے میں مرکزی ریزرو پولیس فورس  (سی آر پی ایف )کے 40جوان شہید ہو گئے تھے

07 March,2020
عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

عمر اور محبوبہ کے بعد سابق آئی اے ایس افسر شاہ فیصل پی ایس اے  عائد

سری نگر:جموں وکشمیر میں یونین ٹریٹری انتظامیہ نے  سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کے بعد اب سابق آئی اے ایس افسر اور جموں وکشمیر پیپلز مومنٹ(جے کے پی ایم) کے چیئرمین شاہ فیصل پر بھی پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے) عائد کردیا ہے

15 February,2020
پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

پلوامہ حملہ: 61 ہزار کلو میٹر کا سفر کر40 شہیدوں کے اہل خانہ سے ملا یہ شخص، شمشان گھاٹوں سے جمع کی س

سرینگر: گزشتہ سال آج کے ہی دن پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میںسی آر پی ایف کے 40  جوان شہید ہو گئے تھے۔ آج سرینگر میں سی آر پی ایف کے لے لتھ پورہ  کیمپ واقع یادگار پر شہید ہونے والے 40 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ مہاراشٹر کے امیش گوپی ناتھ جادھو اس تقریب میں خصوصی مہمان   بنے

14 February,2020
عمر عبداللہ کی حراست کو بہن سارہ نے کیا چیلنج،  سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو بھیجا نوٹس، اگلی سماعت 2 مارچ کو

عمر عبداللہ کی حراست کو بہن سارہ نے کیا چیلنج،  سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو بھیجا نوٹس، اگلی سماعت 2 مارچ کو

سری نگر: عمر عبداللہ کی حراست کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے جموں- کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عمر عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ پائلٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی  ایس اے )کے تحت حراست کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا ہے

14 February,2020
پلوامہ حملے کی پہلی برسی: شہیدوں کی یاد میں بنے یادگار کا آج ہوگا افتتاح

پلوامہ حملے کی پہلی برسی: شہیدوں کی یاد میں بنے یادگار کا آج ہوگا افتتاح

سری نگر: گزشتہ سال فروری میں ہوئے پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں شہید ہوئے 40 سی آرپی ایف اہلکاروں کی یاد میں بنائے گئے یادگار کا لیتھ پورہ کیمپ میں جمعے کو افتتاح کیا جائے گا

14 February,2020
جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

جموں و کشمیر دورے پر پہنچا 25 ممالک کے سفارتکاروں کا وفد، محبوبہ مفتی کی بیٹی نے ٹویٹ کر ظاہر کی یہ امید

سری نگر :جموں و کشمیر کو آئین کے آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی درجہ واپس لینے کے چھ ماہ بعد مرکزکے زیر انتظام ریاست کی صورت حال کا موقع پر جاکر  جائزہ لینے کے مقصد سے غیر ملکی سفارت کاروں کا دوسراوفدبدھ کو یہاں پہنچا۔

12 February,2020
سری نگر کے لال چوک پر گرنیڈ سے حملہ، دو جوان اور چار شہر زخمی

سری نگر کے لال چوک پر گرنیڈ سے حملہ، دو جوان اور چار شہر زخمی

سری نگر:جموں  کشمیر کے سرینگر میں اتوار کو مرکزی ریزرو پولیس فورس کے جوانوں کو نشانہ بنا کر گرنیڈ سے حملہ کیا گیا۔  لال چوک کے پاس سکیورٹی فورسز پر کئے گئے اس حملے میں دو جوان زخمی ہوئے۔ وہیں چار شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔

02 February,2020
جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

جموں کشمیر: نظر بند چار رہنماؤں کو کیا گیا رہا، فاروق، عمر اور محبوبہ ہنوز حراست میں

سری نگر: جموں کشمیر انتظامیہ نے ایم ایل اے ہاسٹل میں احتیاطاً حراست میں رکھے گئے چار رہنماؤں کو اتوار کو رہا کر دیا۔ حکام نے بتایا کہ رہا کئے  گئے رہنماؤ ں میں سے تین نیشنل کانفرنس جبکہ ایک پی ڈی پی کا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چاروں کو ان کے گھروں کو بھیج دیا گیا ہے

02 February,2020
جموں کشمیر: شوپیا ں میں سکیورٹی  فورسز نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک،  تلاشی مہم جاری

جموں کشمیر: شوپیا ں میں سکیورٹی  فورسز نے تین دہشت گردوں کو کیا ہلاک،  تلاشی مہم جاری

سرینگر: سکیورٹی فورسز نے جنوبی کشمیر میں اپنی دہشت گرد مخالف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پیر کو شوپیاں میں تین  دہشت گردوںکو اینکاؤنٹر میں مار گرایا ہے۔ پولیس کو شوپیاں کے ایک گھر میں میں تین دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو گھیر لی

20 January,2020
جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

جموں کشمیر میں 6 ماہ کی پابندی کے بعدپھر شروع ہوگی  پری پیڈ موبائل  خدمات

سری نگر:جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے  ہٹائے جانے کے چھ مہینے بعد پری پیڈ موبائل یوزرس کیلئے ایس ایم ایس اور وائس کال کی خدمات جلد بحال ہوسکتی ہیں ۔ جموں و کشمیر حکومت کے ترجمان روہت کنسل نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ بات کہی

18 January,2020
انتہائی شاطر تھا دہشت گردوں کے ساتھ پکڑا گیا ڈی ایس پی ، اپنے پرموشن کے لئے اس طرح بنایا تھا منصوبہ

انتہائی شاطر تھا دہشت گردوں کے ساتھ پکڑا گیا ڈی ایس پی ، اپنے پرموشن کے لئے اس طرح بنایا تھا منصوبہ

سری نگر: جموں وکشمیر میں حزب المجاہدین کے دہشت گردوں کے ساتھ پکڑے گئے پولیس آفیسر دیویندر سنگھ کو لے کر مسلسل نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق، دیویندر سنگھ انتہائی شاطر تھا اور اس نے اپنے پروموشن کے

18 January,2020
جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جلد ہی کیا جائے گا منتقل، گھر کے قریب سرکاری بنگلے میں رہیں گے نظر بند

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کو جلد ہی کیا جائے گا منتقل، گھر کے قریب سرکاری بنگلے میں رہیں گے نظر بند

سری نگر: جموں کشمیرکے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو جمعرات کو سرکاری بنگلے میں شفٹ کیا جائے گا۔ خبر ہے کہ انہیں سری  نگر کے گپکر روڈ پر واقع ایم  4 سرکاری بنگلے میں شفٹ کیا جائے گا۔

16 January,2020
جموں - کشمیر: دہشت گردوں کی مدد کے  الزام میں گرفتار ڈی ایس پی سے متعلق ہوئے سنسنی خیز انکشافات

جموں - کشمیر: دہشت گردوں کی مدد کے  الزام میں گرفتار ڈی ایس پی سے متعلق ہوئے سنسنی خیز انکشافات

سرینگر: جموں و کشمیر میں دہشت گردوں کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار ڈی ایس پی  دیویندر سنگھ سے سیکورٹی ایجنسیا ں مسلسل پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔تفتیش کے دوران کئی چونکانے والے انکشافات ہوئے ہیں۔ اس کیس کی تحقیقات کر رہے سینئر پولیس افسر دیویندر سنگھ کے رول سے حیران ہیں

15 January,2020
کشمیر میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں 5 فوجی  اہلکاروںسمیت 10 افراد جاں بحق

کشمیر میں برفانی تودے گرنے کے واقعات میں 5 فوجی  اہلکاروںسمیت 10 افراد جاں بحق

سری نگر:وادی کشمیر میں برفانی تودے گرنے کے تین الگ الگ واقعات میں پانچ فوجی اہلکاروں سمیت کم از کم 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔برفانی تودے گرنے کے یہ واقعات وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے سونہ مرگ اور شمالی ضلع کپوارہ کے ماچھل  اور نوگام سیکٹروں میں پیش آئے ہیں۔

14 January,2020
جموں وکشمیر:  سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

جموں وکشمیر: سرینگر میں حراست میں لی گئی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی

سری نگر:جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی کو حراست میں لیا گیا ہے۔ انہیں ان کے گھر پر ہی نظربند رکھا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق، التجا جنوبی کشمیر میں اپنے نانا اور جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید کی قبر پر جا رہی تھیں

02 January,2020
فوج نے ناکام کی حملے کی سازش ، جموں - سرینگر شاہراہ پر برآمد IED کو بنایا ناکارہ

فوج نے ناکام کی حملے کی سازش ، جموں - سرینگر شاہراہ پر برآمد IED کو بنایا ناکارہ

سرینگر : جموں کشمیر کے اننت ناگ کے پاس جموں - سرینگر شاہراہ پر جمعرات صبح سکیورٹی فورسز نے آئی ای ڈی برآمد کیا ۔ آئی ای ڈی ملنے کے بعد ہائی وے پر ٹریفک کو روک دیا گیا ہے اور اسے ناکارہ کرنے کیلئے

21 November,2019

Scroll to Top