SPECIAL ON GURU NANAK DEV JI JAYANTI

پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ میں اے ایس آئی کا ہاتھ کاٹنے  کے بعد نہنگوں  کا گوردوارے پر قبضہ ، فائر نگ کے بعد 14 گرفتار

پٹیالہ: پٹیالہ میں سبزی منڈی میںآئے نہنگوں اور پولیس کے درمیان تشدد  کے بعد معاملہ بڑھتے ہوئے  اور الجھ گیا ہے اس  تشدد میں متعدد  پولیس ملازمین اور نہنگوں کے زخمی     ہونے کی خبر ہے۔ حملے میںایک اے ایس آئی کے ساتھ  کلائی  کٹ کر  الگ ہو گئی  جبکہ تھانہ صدر انچارج  بکر سنگھ  اور ایک دوسرا ملازم زخمی  ہو اہے

12 April,2020
کورونا وائرس کے خلاف مہم میں وپرو، اعظیم پریم جی فاونڈیشن کا 1,125کروڑ روپے کا تعاون

کورونا وائرس کے خلاف مہم میں وپرو، اعظیم پریم جی فاونڈیشن کا 1,125کروڑ روپے کا تعاون

zنئی دہلی:وپرو لمیٹیڈ  ، وپرو اینٹرپرایزیز لمیٹیڈ اور اعظیم پریم جی فائونڈیشن نے کورونا وائرس کے خلاف ملک میںجاری مہم میں1125کروڑ روپے کا تعاون دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی نے بدھوار کو جاری ایک بیان میں اس کی جانکار ی دی ۔

01 April,2020
کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

کورونا :شرابیو ں کے لئے خصوصی  پاس جاری کرے گی کیرل حکومت

ترووننت پورم:کیرل حکومت نے نشیڑیوں کو ان کی بری حال کو دیکھتے ہوئے میڈیکل صلاح پر شراب فراہم کرنے کے لئے خصوصی پاس جاری کرنے کا فیصلہ لیا ہے جس سے وہ محکہ ایکسائز  کی مدد سے شراب لے سکیں ۔ ڈاکٹروں کی ایسوسی ایشن کی مناہی کے باوجود  ، کووڈ 19کے قہر کی وجہ سے لاگو 21روزہ لاک ڈاون کے دوران طبی ایڈوائزری پر شرابیوں کو شراب مہیا کرنے کے متعلق میںسوموار رات کو یہ احکام جاری کیا گیا۔

01 April,2020
مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

بھوپال :مدھیہ پردیش کی ودھان سبھا کو کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی اسپیکر  کے فیصلے کے خلاف شیو راج سنگھ چوہان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس پر عدالت 12 گھنٹے  میں سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے

16 March,2020
مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

مدھیہ پردیش سیاسی بحران: وزیر اعلیٰ کملناتھ کو بڑی راحت، اسمبلی کی کارروائی 26 مارچ تک ملتوی

بھوپال: مدھیہ پردیش میں بالآخر وہی ہوا جس کی امید کی جا رہی تھی،کوروناکی وجہ سے کمل ناتھ حکومت کو فلور ٹیسٹ سے فی الحال راحت مل گئی ہے۔ اسپیکر نے مدھیہ پردیش اسمبلی کو 26 مارچ تک کے لئے ملتوی کر دیا ہے۔

16 March,2020
دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

دہلی تشدد  میں اب تک 20 لوگوں کی موت، کیجریوال بولے- حالات تشویشناک ، بلائی جائے فوج

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 20  لوگوں کی موت ہو گئی ہے،  جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے ۔گورو تیغ بہادر ( جی ٹی بی )ہسپتال کے  ایک افسر  نے اس کی اطلاع دی۔وہیں دہلی کے  وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ دہلی میں حالات تشویشناک ہیں

26 February,2020
دفعہ 370 ہٹائے جانے پر ریلی نکالی ہوتی تو یہ  دن نہیں دیکھنے پڑتے: آئشی گھوش

دفعہ 370 ہٹائے جانے پر ریلی نکالی ہوتی تو یہ  دن نہیں دیکھنے پڑتے: آئشی گھوش

ممبئی :جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلبہ یونین کی صدر آئشی گھوش نے ہفتہ کو کہا کہ اگر سماج نے آرٹیکل 370  منسوخ کئے جانے کے خلاف آواز اٹھائی ہوتی تو ''''آج ہمیں یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا۔

02 February,2020
آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنایاجائے:رام دیو

آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنایاجائے:رام دیو

نئی دہلی:یوگ گورو  رام دیو نے حکومت سے ملک میں آبادی کو کنٹرول کرنے کے لئے قانون بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔سوامی رام دیو نے جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کی کانفرنس میں کہا ہے کہ حکومت کو آبادی کنٹرول کرنے کے سلسلے میں سخت اقدام کرنے چاہئیں

24 January,2020
نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے نے کہا-  سی اے اے میں   مسلمانوں کو بھی کیا  جانا چاہئے شامل

نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے نے کہا-  سی اے اے میں   مسلمانوں کو بھی کیا  جانا چاہئے شامل

کولکتہ : نیتا جی سبھاش چندر بوس کے پوتے اور مغربی بنگال بی جے پی کے نائب صدر چندر بوس نے پیر کو کہا کہ شہریت کے معاملے پر حکمران اور اپوزیشن جماعتوں-دونوں ہی طرف سے '''''''' خوف کا ماحول ''''''''پیدا کیا جا رہا ہے۔

21 January,2020
یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

یومِ جمہوریہ سے پہلے دہلی پولیس کی اسپیشل سیل نے  آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو کا گرفتار

نئی دہلی: دہلی پولیس کے  اسپیشل سیل نے آئی ایس آئی ایس کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے

09 January,2020
صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

صدر ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے گوروگووند سنگھ کو پیش کیا خراج عقیدت

نئی دہلی:صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز سکھوں کے دسویں گورو گووند سنگھ جی کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا اور ملک کے باشندوں کو پرکاش پرپ کی مبارکباد دی۔

02 January,2020
اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

اکھلیش یادو کو کچھ دن پاکستان میں گزارنے چاہئے: بھاجپا لیڈر

متھرا: اتر پردیش بی جے پی صدر سوتنتر دیو سنگھ نے بدھ کو اکھلیش یادو پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ سماج وادی پارٹی کے سربراہ کو پاکستان میں ہندؤوں پر ہو رہے مظالم کو سمجھنے کے لئے ایک ماہ تک وہاں رہنا چاہئے۔انہوں نے این پی آر اور این سی آر کی مخالفت کرنے کے لئے یادو کو آڑے ہاتھوں لیا

01 January,2020
سلمان کے یوم پیدائش پر دوگنی خوشی، بہن ارپتا دوسری بار بنی ماں

سلمان کے یوم پیدائش پر دوگنی خوشی، بہن ارپتا دوسری بار بنی ماں

ممبئی : خان پریوار کیلئے آج کا دن بیحد خاص ہے ۔ جہاں ایک طرف آج بالی وڈ کے بھائی جان یعنی سلمان خان اپنا 54 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ وہیں حال ہی میں سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر ننھی پری کی کلکاریاں گونجی ہیں

27 December,2019
پرویز مشرف کی سزائے موت پرپاکستانی فوج کا بیان کہا- جس نے ملک کیلئے جنگ لڑی وہ غدار نہیں ہوسکتا

پرویز مشرف کی سزائے موت پرپاکستانی فوج کا بیان کہا- جس نے ملک کیلئے جنگ لڑی وہ غدار نہیں ہوسکتا

پاکستان کے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو منگل کو خصوصی عدالت نے موت کی سزا سنائی۔مشرف نے 1999 سے 2008 تک پاکستان میں حکومت کی۔مشرف نے 3 نومبر 2007 میں آئین کو معطل کر ایمرجنسی نافذ کر دی تھی۔  اس معاملے میں ان کے خلاف دسمبر 2013 میں سماعت شروع ہوئی تھی،مارچ 2014 میں انہیں غداری کا مجرم پایا گیا۔ حالانکہ مختلف فورم  پر معاملہ چلنے کی وجہ سے فوجی تاناشاہ  کا معاملہ لٹکتا چلا گیا۔

18 December,2019
یوم پیدائش پر خاص: کوہلی کے اس فیصلے نے بدلی تھی کہ یووراج کی زندگی ،نہیں تو کر چکے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

یوم پیدائش پر خاص: کوہلی کے اس فیصلے نے بدلی تھی کہ یووراج کی زندگی ،نہیں تو کر چکے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

سپورٹس ڈیسک : ہندوستانی ٹیم کے عظیم کھلاڑیوں میں سے ایک ''''سکسر کنگ'''' یووراج سنگھ آج اپنا 38 واں یوم پیدائش منا رہی ہے ۔ اکثر آپنے یووراج کو کرکٹ کے میدان پر چوکے - چھکے لگاتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن انہوں نے حال ہی میں کرکٹ سے

12 December,2019
ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

ایس/  سی ایس ٹی  ایکٹ کے تحت درج معاملے میں سپنا چوھری کو راحت، جانیں کیا ہے پورا معاملہ

چنڈیگڑھ : گوروگرام میں ایس سی -  ایس ٹی ایکٹ کے تحت درج ایف آئی آرکے معاملے میں سپنا چودھری کو بڑی راحت ملی ہے، منگل کو گوروگرام پولیس کی طرف سے پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ  میں کہا گیا کہ پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر کینسل کرنے کی اطلاع دے دی ہے۔ اس پر جسٹس انل کھیترپال نے معاملے کا تصفیہ کر دیا۔

11 December,2019
یوم پیدائش پر خاص: بہت کم وقت میں ہی اپنی قابلیت کا لوہا منوا چکے ہیں بمرا

یوم پیدائش پر خاص: بہت کم وقت میں ہی اپنی قابلیت کا لوہا منوا چکے ہیں بمرا

نئی دہلی : اپنی زبردست گیند بازی سے دنیا کے دگج بلے بازوں کی اپنی گیند سے وکیٹیں اڑانے والے ہندوستانی ٹیم کے بولر جسپریت بمرا آج اپنا 26 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ انہوں نے اپنا پہلا ونڈے میچ 23 جنوری 2016 کو آسٹریلیا کے

06 December,2019
سپیشل رپورٹ: دنیا کی ہر تیسری خاتون کرتی ہے  جنسی تشدد کا سامنا

سپیشل رپورٹ: دنیا کی ہر تیسری خاتون کرتی ہے  جنسی تشدد کا سامنا

عصمت دری پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ دنیا میں جتنے معاملے درج ہوتے ہیں ان نتائج کے مطابق دنیا کی 35 فیصد خواتین اپنی زندگی میں جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق چونکہ زیادہ تر خواتین اس طرح کے معاملات میں شکایت نہیں کرتیں، اس لئے عصمت دری کے صحیح اعداد و شمار بتا پانا آسان نہیں ہے۔یہ زیادہ بھی ہو سکتے ہیں۔

02 December,2019

Scroll to Top