نیشنل ڈیسک: تیزی سے پھیل رہی عالمی وبا کورونا وائرس انفیکشن (کووڈ19) نے پورے ملک میں دہشت مچا دی ہے ۔ مہلک انفیکشن کی وجہ سے ملک میںمتاثرین کی تعداد بڑھ کر 8000 سے تجاوز ہو گئی ہے ۔وزارت صحت کے اعداد و شمار پر اگر غور کریں تو پائیںگے کہ ملک میں کوروناوائرس کی زد میںکل 8356 افراد آ چکے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد 273 پر پہنچ گئی ہے ۔ دنیا کے دوسرے ممالک سے اس کا موازنہ کیا جا ئے تو پتہ چلتا ہے کہ بھارت میںکورونا مریضوں کی مرنے کی شرح دوسرے ممالک سے زیادہ ہے ، جیسے چین ، امریک
12 April,2020