SONAKSHI SINHA

شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

شادی  میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے شتروگھن سنہا، ویڈیو دیکھ کر بھڑکے لوگ

نیشنل ڈیسک:بھارتیہ جنتا بارٹی کے سابق   رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا کا تنازعات  سے پرانا  ناطہ ہے۔ وہ اپنے بیانوں کو لے  سرخیوں میںبنے رہتے  ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ، جسے لیکر نیا تنازعہ پیدا ہوسکتا ہے

21 February,2020
سی  اے اے کی مخالفت کے  نام پر ملک مخالف نعرے لگانے والوں پر سخت کارروائی ہو: بھاجپا لیڈر

سی  اے اے کی مخالفت کے  نام پر ملک مخالف نعرے لگانے والوں پر سخت کارروائی ہو: بھاجپا لیڈر

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے رکنِ پارلیمان آر کے سنہا نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) کی مخالفت کے نام پر ملک مخالف نعرے بازی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

07 February,2020
خواتین کے خلاف جرائم سے  ناراض '' دبنگ گرل''، کہا- ملک میں لڑکیاں محفوظ نہیں

خواتین کے خلاف جرائم سے  ناراض '' دبنگ گرل''، کہا- ملک میں لڑکیاں محفوظ نہیں

بالی وڈ میں  10 سال پورے کرنے والی  سوناکشی سنہا اس وقت بھارت میں خواتین کے خلاف بڑھ رہے جرائم سے کافی ناراض ہیں۔ جلد سوناکشی کی فلم دبنگ3  ریلیز ہونے والی ہے ۔ اس دوران ایک انٹرویو میں سوناکشی  نے کہا کہ  '''' کوئی بھی بھارت کی بیٹی نہیں بننا چاہتا۔نربھیا معاملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  ایسی وارداتیں کیوں ہوتی ہیں؟

15 December,2019
سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر  کو یعنی  گلیکسی اپارٹمنٹ کو  غازی آباد کے ایک لڑکے نے  بم سے اڑانے کی دھمکی دی  ہے۔یہ دھمکی 16 سال کے ایک لڑکے نے ممبئی پولیس کو ای میل  بھیج کر  دی ہے۔اس ای میل کے سامنے آنے کے بعد سے ہی پولیس ایکشن میں آگئی۔

15 December,2019

Scroll to Top