SMRITI IRANI

سمرتی ایرانی نے کیجریوال کو بتایا خواتین مخالف، کہی یہ بات

سمرتی ایرانی نے کیجریوال کو بتایا خواتین مخالف، کہی یہ بات

نئی دہلی :مرکزی وزیر اسمرتی ایرانی نے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر خواتین مخالف ہونے کا الزام لگایا ہے۔محترمہ ایرانی نے مسٹر کیجریوال کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھاکیا آپ خواتین کو اتنا اہل نہیں سمجھتے کہ وہ خود فیصلہ کرسکیں کہ کسے ووٹ دینا ہے؟ اس کے آگے ایرانی نے ہیش ٹیگ لگایا# خواتین مخالف کیجریوال،۔

08 February,2020
ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں لوک سبھا الیکشن  نہ جیتنے والے لوگ: سمرتی ایرانی

ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں لوک سبھا الیکشن  نہ جیتنے والے لوگ: سمرتی ایرانی

امیٹھی: مرکزی وزیر اور مقامی لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ  سمرتی ایرانی نے جمعرات کو کہا کہ 2019 میں لوک سبھا  الیکشن  میں نہ جیت حاصل کرنے والے لوگ شاہین باغ جیسے معاملات کو حمایت دے کر ملک توڑنے کا کام کر رہے ہیں۔

30 January,2020
شہریت قانون کو لیکر سمرتی ایرانی اپوزیشن پر حملہ آور، کہا- کانگرس حکومت میں کی گئی ہر تاریخی غلطی کو سدھاریں گے

شہریت قانون کو لیکر سمرتی ایرانی اپوزیشن پر حملہ آور، کہا- کانگرس حکومت میں کی گئی ہر تاریخی غلطی کو سدھاریں گے

مدورے: مرکزی  خواتین واطفال  فلاح وبہبود  وزیر اسمرتی ایرانی نے اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )کو لے کر غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں کہ یہ صرف پاکستان سے  پریشان ہوکر آئے ہندوں کو شہریت دینے کے لئے ہے

10 January,2020
جے این یو تشدد پر بولیں سمرتی ایرانی، تعلیمی اداروں کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

جے این یو تشدد پر بولیں سمرتی ایرانی، تعلیمی اداروں کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

امیٹھی:مرکزی وزیر  اور امیٹھی سے  رکن پارلیمنٹ سمرتی ایرانی نے اتوار کی رات جے این یو کیمپس میں طلبہ و اساتذہ پر نقاب پوش افراد کے حملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی ادارے کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایاجائے

06 January,2020
سمرتی ایرانی نے کھولا راز، بتایا، آخر کیوں ہندوستانی خواتین چلتی ہیں شوہر کے پیچھے

سمرتی ایرانی نے کھولا راز، بتایا، آخر کیوں ہندوستانی خواتین چلتی ہیں شوہر کے پیچھے

نیشنل ڈیسک : آپ نے اکثر کئی ہندوستانی خواتین کو اپنے شوہر کے پیچھے - پیچھے چلتے دیکھا ہوگا ۔ حالانکہ دھیرے دھیرے یہ روایت ختم سی ہوتی جارہی ہے ۔ ہندوستانی خواتین اپنے شوہر کے پیچھے کیوں چلتی ہیں ۔ اس راز پر سے مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے پردہ اٹھایا ہے ۔

03 January,2020
راہل کے ''ریپ ان انڈیا'' پر بھڑکی سمرتی ایرانی ،معافی کا کیا مطالبہ

راہل کے ''ریپ ان انڈیا'' پر بھڑکی سمرتی ایرانی ،معافی کا کیا مطالبہ

نیشنل ڈیسک : کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کے ریپ ان انڈیا والے بیان پر جمعہ کے روز لوک سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا ۔ بھاجپا ممبران نے راہل گاندھی سے معافی کا مطالبہ کیا اور سپیکر اوم بلا سے مناسب کارروائی کرنے کو کہا ہے ۔ ہنگامے کے چلتے ایوان  کی کارروائی ملتوی کردی گئی تھی ۔ مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے بھی راہل کے بیان پر زور دار مخالفت درج کرائی ہے ۔

13 December,2019
بدسلوکی کرنے والے کانگرسی رکن ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

بدسلوکی کرنے والے کانگرسی رکن ایوان میں آکر معافی مانگیں: حکمران جماعت

نئی دہلی: لوک سبھا میں حکمران جماعت نے کانگرس کے رکن ٹی ایم پرتاپن اور ڈین کوریا کوس پر وزیر برائے بہبود اطفال و خواتین اسمرتی ایرانی کے ساتھ بدسلوکی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے جمعہ کو ہنگامہ کیا اور مطالبہ کیا کہ دونوں ممبران ایوان میں آئیں اور غیر مشروط معافی مانگیں۔

06 December,2019
فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

فحش مواد والی 377 ویب سائٹس کو ہٹادیا گیا ،50 سے زائد کے خلاف ایف آئی آر درج: سمرتی ایرانی

نئی دہلی: خواتین واطفال کی فلاح  بہبود کی  وزیر سمرتی ایرانی نے بدھ کو راجیہ سبھا میں کہا کہ بچوں سے منسلک فحش مواد والی قریب 377 ویب سائٹس کو ہٹا دیا گیا ہے ۔ اور بچوں کے ساتھ زیادتی سے  متعلق  50 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں

28 November,2019
جب سمرتی ایرانی بنی ''جھانسی کی رانی'' ، تلوار کے ساتھ دکھایا کرتب،  ویڈیو

جب سمرتی ایرانی بنی ''جھانسی کی رانی'' ، تلوار کے ساتھ دکھایا کرتب،  ویڈیو

نیشنل ڈیسک: مرکزی کپڑا اور  خواتین واطفال فلاح وبہبود  کی وزیر سمرتی ایرانی  اپنے بنداس  سٹائل کے لئے جانی جاتی ہے۔حملہ آوروں کو بے باک طریقے سے جواب دینے میں ماہر سمرتی کا ایک ویڈیو سامنے آیا ہے، جس میں وہ تلوار کے ساتھ روایتی رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

16 November,2019

Scroll to Top