نیشنل ڈیسک :مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو ایک روزہ دورے پر کولکتہ پہنچے۔ انہوں نے قومی سلامتی گارڈز (این ایس جی)کے خاص احاطے کا بھی افتتاح کیا اورشہید مینار میدان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ ریلی سے خطاب کے دوران ریلی میں شامل ہونے جا رہے کارکنوں نے'''' دیش کے غداروں کو ، گولی مارو ... کے نعرے بھی لگائے
01 March,2020