SIDDHARTH

چھوٹی سی عمر میں بڑا کارنامہ: محض 12 سال کی عمر میں سائنٹسٹ بنا یہ بچہ

چھوٹی سی عمر میں بڑا کارنامہ: محض 12 سال کی عمر میں سائنٹسٹ بنا یہ بچہ

نئی دہلی: کہتے ہیں منزل انہیں ملتی ہے جن کے خواب میں جان ہوتی ہے، پنکھ سے کچھ نہیں ہوتا حوصلوں سے اڑان ہوتی ہے۔اس کہاوت کو سچ کر دکھایا ہے حیدرآباد میں ساتویں کلاس کے طالب علم سدھارتھ شریواستو پلے نے جوکہ ایک سافٹ ویئر کمپنی میں بطور ڈیٹا سائنسدان کام کرتا ہے

26 November,2019
عالیہ بھٹ کے ساتھ بریک اپ پر پہلی بار بولے سدھارتھ ملہوترہ ۔ جانئے کیا کہا

عالیہ بھٹ کے ساتھ بریک اپ پر پہلی بار بولے سدھارتھ ملہوترہ ۔ جانئے کیا کہا

نئی دہلی: کرن جوہر کا شو ''''کافی ود کرن''''  اس میں ہونے والے خلاصوںکو لے کر سرخیوں میں رہتا ہے۔ اس شو  میں باقی تمام مہمانوں کی طرح اداکار سدھارتھ ملہوترہ اورآدتیہ رائے کپور نے بھی اپنی ذاتی زندگی اور لو لائف کو لے کر کھل کر باتیں کیں۔اس شو میںعالیہ کے ساتھ ساتھ سدھارتھ نے اداکارہ جیکلین فرنینڈس اور کیارا اڈوانی کے ساتھ اپنے ریلیشن کی خبروں کو بھی سچ بتایا۔

04 February,2019
قرینہ کپور کواپنی بیوی کے روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں : سدھارتھ ملہوترہ

قرینہ کپور کواپنی بیوی کے روپ میں دیکھنا چاہتا ہوں : سدھارتھ ملہوترہ

بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترہ اپنے ایک بیان کی وجہ سے ان دنوںچرچامیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ قرینہ کپور کو اپنی بیوی کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں۔در اصل سدھارتھ ملہوترہ نے کرن جوہر کے شو '''' کافی ود کرن 6'''' میں آدتیہ رائے کپور کے ساتھ شرکت کی ۔ شو کا پرومو ریلیز ہوا ہے جس میں ریپڈ فائر راؤنڈ کے دوران سدھارتھ نے مذاق میں کہا کہ وہ قرینہ کو اپنی بیوی کے طور پر دیکھنا چاہتے ہیں

30 January,2019

Scroll to Top