SHOW CAUSE NOTICE

کورونا پر مودی کی درخواست پر تھرور کا بیان، ابھی شو مین کو سنا، یہ بس پی ایم کا ''فیل گڈ'' موومنٹ تھا

کورونا پر مودی کی درخواست پر تھرور کا بیان، ابھی شو مین کو سنا، یہ بس پی ایم کا ''فیل گڈ'' موومنٹ تھا

نئی دہلی:ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کے آج کے خطاب کے بعد کانگرس کی طرف سے پہلا ردعمل ان کے ایم پی ششی تھرور نے دیا ہے۔ ششی تھرور نے پی ایم مودی کے خطاب  کے بعد ٹویٹ کیا ، ابھی وزیر اعظم شومین کی باتیں سنیں، لوگوں  کے درد ، ان کے احساس ، انکی مالی دشواریوں کو دور کرنے کے بارے میںکچھ نہیںکہا گیا ۔ مستقبل کو لے کر کوئی نگاہ نہیں، یا ان مدعوں  پر کوئی بات نہیں ، جن کے بارے میں لاک ڈاون کے بعد کے ماحول میںبات کرنے کا ان کا ارادہ ہو ۔ بس ہندوستان کے فوٹو آپ وزیرا عظم کی جانب سے تیار کیا گیا فیل گڈ م

03 April,2020
اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

اتر پریش: ہائی کورٹ نے سی اے اے احتجاج کے دوران ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے  جاری نوٹس کے عمل پر لگائی روک

پریاگ راج : الہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کے دوران عوامی املاک کو ہوئے نقصان کی تلافی کے لئے جاری نوٹس کے عمل پر روک لگا کر اتر پردیش حکومت کو جھٹکا دیا ہے۔ اس معاملے   میں اے   ڈی ایم  کانپور شہر کی طرف سے جاری نوٹس کے نفاذ پر اگلے حکم تک کے لئے روک لگا دی گئی  ہے

15 February,2020
اویسی کے بیان پر سنگیت سوم کا حملہ، کہا-  جوتے کھائیں گے اور کاغذ بھی دکھائیں گے

اویسی کے بیان پر سنگیت سوم کا حملہ، کہا-  جوتے کھائیں گے اور کاغذ بھی دکھائیں گے

میرٹھ:شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )  اور قومی شہریت رجسٹر  (این آر سی )کو لے کر مخالفت اور حمایت کے سر مسلسل زہریلے ہوتے جا رہے ہیں۔ بیان بازی کے میدان میں اویسی کے بعد بی جے پی کے فائر برانڈ لیڈر اور ممبر اسمبلی سنگیت سوم بھی کود پڑے ہیں

11 February,2020

Scroll to Top