SHOOTING

ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

ٹک ٹاک کے جنون کی وجہ سے ماں اور بیٹے کی جانیں چلی گئیں

وجئے واڑہ : اندھراپردیش کے وجئے واڑہ میں ایک المناک واقعہ پیش آیا ہے، ٹک ٹوک کے جنون نے ایک خاتون اور اس کے نابالغ بیٹے کی جان لے لی۔واقعے کی تفصیلات کے مطابق اس خاتون کی شناخت شیخ کریمہ جن کی عمر 35 سال ہے اس کو مبینہ طور پر اس کے شوہر شیخ شمش الدین نے ٹک ٹاک پر بہت زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت دی تھی۔ اس معاملے پر گرما گرم دلائل کے بعد کریمہ نے سائناڈ کھا کر خود کشی کرلی۔ کچھ ہی منٹوں میں اس کے بیٹے جس کی عمر 16 سال تھی اس نے بھی سانائیڈ کھا لی اور موقع پر ہی مر گیا۔

20 May,2020
راج ٹھاکرے کا  متنازعہ  بیان :تبلیغی جماعت کے افراد کو علاج نہیں، گولی مار دینی چاہئے

راج ٹھاکرے کا  متنازعہ  بیان :تبلیغی جماعت کے افراد کو علاج نہیں، گولی مار دینی چاہئے

ممبئی:مہاراشٹر نو تعمیر سینا  کے صدر راج ٹھاکرے نے تبلیغی جماعت کے لوگوں کی بدتمیزی پر بھڑکائو بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ اس وقت مرکز جیسے اجلاس میں حصہ لے رہے ہیںانہیں گولی ماردی جانی چاہئے ، راج ٹھاکر ے نے کہا کہ مرکز میں شامل ہونے والے لوگوں کا علاج کیوں کیا  جا رہا ہے۔

04 April,2020
بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بھاجپا  لیڈر  کامتنازعہ بیان ۔کہا، ملک مخالف نعرے  لگانے والوں کو  گولی مار دینی چاہئے

بنگلورو: پاکستان کی حمایت میں اور بھارت مخالف نعرے بازی کرنے والے لوگوں کو گولی مارنے کے لئے قانون کی ضرورت بتانے والے کرناٹک   کے وزیر بی سی پاٹل کے بیان کے ایک دن بعد  ایک اور بھاجپا  ایم ایل اے نے سوموار  کو کہا کہ ایسے لوگوں  کو دیکھتے ہی گولی مار دینی  چاہئے یا  پڑوسی ملک بھیج دینا چاہئے۔

25 February,2020
نصیرالدین شاہ کے بیان پر بھڑکی ہندومہاسبھا، کہا- زبان کھینچ لیں گے

نصیرالدین شاہ کے بیان پر بھڑکی ہندومہاسبھا، کہا- زبان کھینچ لیں گے

علی گڑھ: بنگلور میں  سی اے اے  کو لے کر چل رہے مظاہروں میں فلم اسٹار نصیر الدین شاہ نے کہا تھا کہ ''''مسلم مل کر آگے بڑھیں اور اپنے حقوق کو چھین لیں''''۔اس بیان پر ہندو مہاسبھا کے ریاستی ترجمان اشوک پانڈے نے کہا کہ یہ ان کی دہشت گردوالی سوچ کا بیان ہے۔

17 February,2020
لکھنؤ: بین الاقوامی ہندو مہا سبھا کے صدر رنجیت بچن کا گولی مار کر قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

لکھنؤ: بین الاقوامی ہندو مہا سبھا کے صدر رنجیت بچن کا گولی مار کر قتل، پولیس تفتیش میں مصروف

لکھنؤ :اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں بین الاقوامی ہندو مہاسبھا کے صدر رنجیت بچن کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔ رنجیت بچن  صبح کی سیر(مارننگ واک) کے لئے نکلے تھے۔ اسی دوران موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے ان کے سر میں گولی مار دی، جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔

02 February,2020
طیارہ حادثے کو لیکر ایران میں ہنگامہ،مظاہرین  نے کہا- خامنہ ای شرم ہے تو ملک چھوڑ دو

طیارہ حادثے کو لیکر ایران میں ہنگامہ،مظاہرین  نے کہا- خامنہ ای شرم ہے تو ملک چھوڑ دو

تہران : یوکرین طیارے کو غلطی سے مار گرانے کے  ایرا کے اعتراف کے بعد  ایران میں ہنگامہ شروع ہو گیا اور ہفتہ کو ہزاروں کی تعداد میں لوگ حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔ ان مظاہرین نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای  کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے

12 January,2020
کپتان کوہلی کا ونڈیز گیند باز کو منہ توڑ جواب ، اس بلے باز کا سٹائل اپنا چڑایا

کپتان کوہلی کا ونڈیز گیند باز کو منہ توڑ جواب ، اس بلے باز کا سٹائل اپنا چڑایا

حیدرآباد: ونڈیز  کے خلاف حیدرآباد میں پہلے ٹی 20- کے دوران  میدان پر ہندوستانی مداحوں کو نہ صرف وراٹ کوہلی کی دھماکیدار بلے بازی  دیکھنے کو ملی بلکہ اس دوران انہیں ہندوستانی کپتان کوہلی کا غصہ بھی دیکھنے کو ملا ۔

07 December,2019
سری ہر مندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے عامر خان

سری ہر مندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے عامر خان

ممبئی : بالی وڈ اداکار عامر خان حال ہی میں امرتسر میں سری ہرمندر صاحب ماتھا ٹیکنے پہنچے ۔ اس دوران کی تصویریں سوشل میڈیا  پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ اس موقع پر ان کے ساتھ شرومنی اکالی دل کے کچھ لوگ موجود اور انہوں نے عامر خان کو سر فراز کیا ۔

30 November,2019
گوا کے کلبوں میں بک رہا ہے ''اروشی روتیلا شاٹ''، خبر سنتے ہی اداکارہ نے دیا ایسا ردعمل

گوا کے کلبوں میں بک رہا ہے ''اروشی روتیلا شاٹ''، خبر سنتے ہی اداکارہ نے دیا ایسا ردعمل

پنجی: گوا کے کلبوں میں بالی وڈ اداکارہ اروشی روتیلا کے نام پر ڈرنک بیچی جارہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوا میں باقاعدہ ایک ڈرنک لانچ کی گئی ہے جس کا نام ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' رکھا گیا ہے۔ اب گوا کے کلبوں میں کوئی شخص جاکر  ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' لے سکتا ہے۔ کلب  میں یہاں ڈرنک مانگنے کیلئے اسے کہنا ہوگا  ''''اروشی روتیلا شاٹ'''' لے آیئے۔

30 October,2019
مالیر کوٹلہ : جین سویٹس کے مالک نے بیوی اور  بیٹے کے بعد خود کو ماری گولی

مالیر کوٹلہ : جین سویٹس کے مالک نے بیوی اور بیٹے کے بعد خود کو ماری گولی

مالیر کوٹلہ : آج علی الصبح چار بجے کے قریب مالیر کوٹلہ کے مشہور میٹھائیوں کے شو روم ''''جین سویٹس'''' کے مالک وجے کمار جین (40) نے اپنے لائسنسی ریوالور سے اپنی اہلیہ اور 14 سالہ بیٹے کو گولی مار کر خود کو بھی گولی مارلی ہے ۔

29 October,2019
شوپیاں میں سیب تاجرکو دہشت گردوں نے گولی مار کرکیا  قتل

شوپیاں میں سیب تاجرکو دہشت گردوں نے گولی مار کرکیا  قتل

سری نگر:جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں بدھ کے روز نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب کے ایک تاجر کا قتل اور دیگر ایک کو زخمی کردیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مسلح افراد نے شوپیان کے پراگ میں زبردست فائرنگ کی جہاں تاجروں کا ایک گروپ موجود تھا

17 October,2019
خاتون کو بے ہوش کر ڈاکٹر نے بنائی فحش ویڈیو ،بلیک میل کر 3 سال تک کرتا رہا جنسی استحصال

خاتون کو بے ہوش کر ڈاکٹر نے بنائی فحش ویڈیو ،بلیک میل کر 3 سال تک کرتا رہا جنسی استحصال

ممبئی : ممبئی کے 58 سالہ ایک ڈاکٹر کو ایک مریض کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی استحصال کرنے اور متاثرہ کی ایک قابل اعتراض ویڈیو کلپ بنا کر اسے دھمکانے کے معمالے میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ میگھواڑی پولیس تھانے کے ایک افسر نے بتایا کہ

14 October,2019

Scroll to Top