SHEIKH RASHID

سی اے اے اور این آر سی پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا بیان، کہا- یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ

سی اے اے اور این آر سی پر بنگلہ دیش کی وزیر اعظم کا بیان، کہا- یہ ہندوستان کا اندرونی معاملہ

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ نے شہریت ترمیمی قانون ( سی  اے اے )اور قومی شہری رجسٹر ( این آر سی کو ہندوستان کا  اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ گلف نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے یہ بات کہی۔انٹرویو میں شیخ حسینہ نے سی اے اے  پر کہا کہ ہم یہ نہیں سمجھتے کہ(حکومت ہند نے) ایسا کیوں کیا۔ یہ ضروری نہیں تھا۔

19 January,2020
اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

اس بچے نے محض 12  سال کی عمر میں پڑھایا نکاح، سوشل میڈیا پر خوب ہورہی تعریف

لکھنؤ: ا تر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں حیران کر دینے والا معاملہ دیکھنے کو ملا جہاں بارہ سال کے عبدالحئی راشد  فرنگی ایک جوڑے کے نکاح میں قاضی کا کردار ادا کر  شاید دنیا کے سب سے کم عمر ''''قاضی'''' بن گئے ہیں۔عبدالحئی سنی عالم مولانا خالد راشد فرنگی محل کے بیٹے ہیں۔

14 January,2020
سی اے اے پر بولے مفتی شیخ ابوبکر، کہا- ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا سوتیلا سلوک

سی اے اے پر بولے مفتی شیخ ابوبکر، کہا- ملک میں مسلمانوں کے ساتھ ہورہا سوتیلا سلوک

کوچین / کیرالہ :قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت میں مسلم آرگنائزیشن کے زیراہتمام ریاست کی مختلف ملی ومذہبی تنظیموں کا متحدہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے

02 January,2020
آئین کی روح سے کھلواڑ کی اجازت کسی کو بھی نہیں:  شیخ ابوبکر

آئین کی روح سے کھلواڑ کی اجازت کسی کو بھی نہیں: شیخ ابوبکر

کوچین / کیرالہ :قومی شہریت قانون، قومی شہری رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹر کی مخالفت کرتے ہوئے کیرالہ مسلم لیگ کے صدر پاناکاڈ سید حیدر علی شہاب تنگل نے کہاکہ ہندوستان کسی ایک کا نہیں بلکہ ہر اس شخص کا ہے جو یہاں پیدا ہوا ہے،

02 January,2020

Scroll to Top