27k
98k
نیشنل ڈیسک:بھارتیہ جنتا بارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ شتروگھن سنہا کا تنازعات سے پرانا ناطہ ہے۔ وہ اپنے بیانوں کو لے سرخیوں میںبنے رہتے ہیں ۔ اب ان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے ، جسے لیکر نیا تنازعہ پیدا ہوسکتا ہے
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )کے رکنِ پارلیمان آر کے سنہا نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) کی مخالفت کے نام پر ملک مخالف نعرے بازی کرنے والوں پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے