نیشنل ڈیسک: سی اے اے ،این آر سی کی مخالفت میں شاہین باغ پر ایک ماہ سے بھی زیادہ وقت تک مظاہرین یہاں دھرنے پر بیٹھے تھے ،اب یہ کورونا کی ہاٹ سپاٹ کی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔سنیچر وار کو دہلی میں دو نئے ہاٹ سپاٹ شاہین باغ اور ابو فضل اینکلیو میں کچھ گلیوں و بلاک کو سیل کر دیا گیا ہے ۔ دہلی میں اب کل 32 ہاٹ سپاٹ ہو گئے ہیں۔ شاہیںباغ اور ابو فضل اینکلو علاقے سے کل 5 معاملے سامنے آنے کی خبر ہے۔
12 April,2020