SHAHEED

ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

ضلع جالندھر میں5واں معاملہ ، 27سالہ نوجوان کورونا کی زد میں

جالندھر:ضلع میںاب تک 4افراد کو اپنی زد میں لے چکے کورونا وائرس کا ایک اور پازیٹومعاملہ ملا ہے اور اس کے ساتھ ہی ضلع میںپازیٹومعاملوں کی تعداد 5ہو گئی ہےْ۔محکمہ صحت سے ملی جانکاری کے مطابق سول ہسپتال میں داخل گائوں ورک نواسی 27سالہ نوجوان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے۔ غور طلب ہے کہ متاثرہ نواں شہر کے گا وںپٹھلاوا کے متوفی 70سالہ بلدیو سنگھ کے رابطے میں آنے والے پازیٹومعاملے کے رابطے میں آیا تھا۔

27 March,2020

Scroll to Top