تہران:ایران میں انسٹاگرا م پر اپنی تصویر پوسٹ کرنا مہنگا پڑ گیا۔اس کے لئے جوڑے کو نہ صرف جیل کی سزا سنائی گئی بلکہ کوڑے بھی مارنے کے لئے کہا گیا ہے۔ ایران کی ریوشنری کورٹ نے سوشل میڈیا انفلوینسر احمد موئین شراجی اور ان کی اہلیہ شبانہ شروکھی کو ان کی غیر موجودگی میں 16سال جیل اور 74 کوڑے مارنے کی سزا سنائی ہے۔ احمد موئین شراجی اور انکی اہلیہ شبانہ شروکھی کو سال 2019میں ایران چھوڑ کر چلے گئے ہیں۔
06 May,2020