SECTION 144

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

سنگرولی :مدھیہ پردیش میں جبل پور میں کورونا کے مریض ملنے سے دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے بعد سے چوکسی رکھتے ہوئے سنگرولی  ضلع میں احتیاطی طور پر کلیکٹر کے وی ایس  چودھری نے ضلع میں دفعہ 144 لاگو کر دی ہے۔ 20مارچ 2020سے 15اپریل 2020تک کے لئے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیک پوسٹ میں باہر سے آنے والے افراد کی صحت کی جانچ کرائے جانے کا حکم دیا گیاہے۔

21 March,2020
شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

شاہین باغ  مظاہرے کے جواب میں  ہندوسینا نے کیا تھا احتجاج کا اعلان ، علاقے  میں دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور این آرسی کی مخالفت میں ملک کی راجدھانی دہلی کے شاہین باغ علاقے میں دو ماہ سے بھی زیادہ وقت سے لوگ احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس درمیان، ہندو سینا نے شاہین باغ میں جوابی احتجاجی مظاہرہ کا اعلان کیا تھا۔

01 March,2020
دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

دہلی تشدد : مرنے والوں کی تعداد 39ہوئی، حالات معمول پر، دفعہ 144 میں 10 گھنٹوں کے لئے چھوٹ

نئی دہلی : دہلی تشدد میں مرنے والوںکی تعداد بڑھ کر 39  ہوگئی ہے ۔دہلی محکمہ صحت کے ایک افسر نے  یہ جانکاری دی ہے۔شمال مشرقی دہلی کے تشدد سے متاثرہ علاقوں میں کچھ دکانیں کھلنے کے ساتھ ہی حالات معمول پر لوٹتے دکھائی دیئے۔وہیں دفعہ 144 میں بھی10  گھٹنے کی چھوٹ دی گئی ہے۔

28 February,2020
دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

دہلی تشدد: مرنے والوں کی تعدا د 10 ہوئی،  موجپور سمیت 4 جگہوں پر کرفیو نافذ، کئی افراد پر ایف آئی آر درج

نئی دہلی  : شہریت ترمیمی قانون( سی اے اے )کو لے کر شروع ہوا ہنگامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، شمال مشرقی دہلی میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 لگا دی گئی ہے۔ وہیں گزشتہ 24 گھٹنوں میں پر تشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے

25 February,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوئی ، 135  افراد  زخمی،ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ

نئ دہلی:شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )کو لے کر شروع  ہوئے بوال سے شمال مشرقی دہلی  میں حالات اتنے بگڑ گئے ہیں کہ ایک مہینہ کے لئے دفعہ 144لگا دی گئی ہے ۔شمال مشرقی دہلی میں سوموار سے جاری تشدد میں اب تک 9لوگوں کی موت ہو چکی ہے

25 February,2020
دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- باہری لوگ دہلی میں نہ آئیں،اس کے لئے سرحدیں  بند کرنا ضروری

دہلی تشدد پر بولے کیجریوال- باہری لوگ دہلی میں نہ آئیں،اس کے لئے سرحدیں  بند کرنا ضروری

نئی دہلی:پیر کو دہلی کے جعفرآباد اور موجپور علاقے میں بھڑکے تشدد اور آگ زنی میں ابھی تک سات افراد کی جان چلی گئی ہے۔ مرنے والوں میں دہلی پولیس کا ایک کانسٹیبل رتن لال  بھی شامل ہے۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال  نے  پریس کانفرنس کر سب سے  امن کی اپیل کی ہے۔

25 February,2020
شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، تشدد میں اب تک 7لوگوں کی موت

شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ، تشدد میں اب تک 7لوگوں کی موت

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں پرتشدد واقعات میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر سات ہو گئی ہے۔ وہیں شمال مشرقی دہلی میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا  ہے۔ نظر ثانی شہریت  ترمیمی قانون ( سی اے اے)کو لے کر پیر کو ہوئے تشدد میں جان گنوانے والے سات افراد میں دہلی پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل رتن لال شامل ہیں

25 February,2020
دہلی تشدد :موجپور  میں  پھر  پتھر بازی ، فائر بریگیڈ  کی گاڑی  کو نقصان  ۔کئی میٹروسٹیشن بند

دہلی تشدد :موجپور  میں  پھر  پتھر بازی ، فائر بریگیڈ  کی گاڑی  کو نقصان  ۔کئی میٹروسٹیشن بند

نئی دہلی :شہریت ترمیمی قانون  (سی اے اے) کو لے کر شروع ہوابوال شمال مسرقی دلی میں اب اور پر تشدد ہوتا جا رہا ہے ۔ شرپسندوں  نے منگل صبح  بھی موجپور  بابرپو میںپتھر بازی  کی اور  فائر  بریگیڈ  کی گاڑی کو بھی آگ  کے حوالے کر دی

25 February,2020
مراد آباد: سی اے اے احتجاج پرشاعر وکانگرس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو 1 ایک کروڑ کا نوٹس

مراد آباد: سی اے اے احتجاج پرشاعر وکانگرس لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو 1 ایک کروڑ کا نوٹس

مرادآباد:شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے ) کے خلاف احتجاج میں شامل ہونے پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں مرادآباد ضلع انتظامیہ نے معروف شاعر اور کانگر س لیڈر عمران پرتاپ گڑھی کو نوٹس بھیجا ہے

15 February,2020
دہلی : سی اے اے پر جامعہ طلباء کا مارچ ، منڈی ہاؤس کے پاس دفعہ 144 نافذ

دہلی : سی اے اے پر جامعہ طلباء کا مارچ ، منڈی ہاؤس کے پاس دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی :  شہریت ترمیمی قانون پر جامعہ کے طلباء نے ایک بار پھر سے احتجاجی مظاہرہ  شروع کردیا ہے ۔  جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے طلباء وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش  گاہ تک مارچ نکالیں گے ۔ طلباء کے مارچ کو دیکھتے ہوئے منڈی ہاؤس میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے جبکہ سنسد مارگ کو بند کردیا گیا ہے ۔

24 December,2019
ًیوپی میں دفعہ 144 نافذ کر جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے : سینئر کانگرس لیڈر

ًیوپی میں دفعہ 144 نافذ کر جمہوریت کا گلا گھونٹا جارہا ہے : سینئر کانگرس لیڈر

باندہ : قانون ساز کونسل کے رکن اور کانگرس پارٹی کے سینئر صلاحکار  نسیم الدین صدیقی نے  باندہ میں  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مرکزی حکومت پر حملہ بولا ہے ۔ انہوں نے  شہریت ترمیمی قانون کو سیاہ قانون  بتاتے ہوئے  اس کو سماج کو تقسیم کرنے والا  قانون بتایا۔

23 December,2019
شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جامع مسجد پر آج بھیم آرمی کا مارچ ، دفعہ 144 نافذ

شہریت ترمیمی قانون کیخلاف جامع مسجد پر آج بھیم آرمی کا مارچ ، دفعہ 144 نافذ

نیشنل ڈیسک : ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون سی ( سی اے اے ) اور این آر سی کو لے کر چل رہے احتجاجی مظاہرے تھمتے نہیں دکھ رہے ہیں ۔ آج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں جمعہ کی نماز کے بعد مظاہرہ ہونے کے امکانات ہیں ۔ جسے دیکھتے ہوئے دہلی پولیس نے پہلے سے ہی جامع مسجد علاقے میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی دہلی میٹرو کے جامعہ ملیہ اسلامیہ ، جسولہ وہار، شاہین باغ میٹرو سٹٰشن کو بھی بند کردیا گیا ہے

20 December,2019
پارلیمنٹ تک جے این یو طلباء کا احتجاج، کیمپس کے ارد گرد دفعہ 144 نافذ، بھاری تعداد میں فورسز تعینات

پارلیمنٹ تک جے این یو طلباء کا احتجاج، کیمپس کے ارد گرد دفعہ 144 نافذ، بھاری تعداد میں فورسز تعینات

نئی دہلی: جواہر لال نہرو یونیورسٹی طلباء  یونین( جے این یو ایس یو)کا پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ شروع ہو گیا ہے۔طالب علم پارلیمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں۔وہیں اسی درمیان جے این یو ایس یوکے آس پاس  دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے

18 November,2019
ایودھیا تنازعہ : 11 نومبر تک بند رہیں گے یوپی کے تمام سکول - کالج

ایودھیا تنازعہ : 11 نومبر تک بند رہیں گے یوپی کے تمام سکول - کالج

لکھنؤ: ایودھیا تنازعہ کے فیصلے کے چلتے اترپردی حکومت نے تمام سکول کالجوں کو 11 نومبر تک بند رکھنے کا حکم دیا ہے ۔ ساتھ ہی ایودھیا میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے ۔ ادھر وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تمام لوگوں سے

09 November,2019
پٹیل کی جینتی:وزیر اعظم کا پاکستان پر حملہ، کہا- جو جنگ نہیں جیت سکتے وہ ہمارے اتحاد کو توڑنے کوشش کر رہے ہیں

پٹیل کی جینتی:وزیر اعظم کا پاکستان پر حملہ، کہا- جو جنگ نہیں جیت سکتے وہ ہمارے اتحاد کو توڑنے کوشش کر رہے ہیں

احمد آباد: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر گجرات کے کیوڈیا میں واقع  سٹیچیو آف یونٹی  جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس دوران تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی  نے بغیر نام لئے پڑوسی ملک پاکستان پر نشانہ لگایا۔

31 October,2019
''راشٹریہ ایکتا دوس ''پر وزیر اعظم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو پیش کیا خراج تحسین

''راشٹریہ ایکتا دوس ''پر وزیر اعظم مودی نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو پیش کیا خراج تحسین

احمد آباد : وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ملک کے پہلے نائب وزیر اعظم سردار ولبھ بھائی پٹیل کو خراج تحسین پیش کیا ۔  سردار پٹیل کی آج 144 ویں جینتی ہے ، اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے ''''سٹیچیو آف یونٹی'''' پر پہنچ کر انہیں

31 October,2019
بابری معاملے پر فیصلہ آنے سے پہلے ایودھیا میں انتظامیہ سخت، دفعہ 144 نافذ

بابری معاملے پر فیصلہ آنے سے پہلے ایودھیا میں انتظامیہ سخت، دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی : ایودھیا تنازعہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے اترپردیش انتظامیہ نے ایودھیا میں سکیورٹی سخت کردی ہے ۔ ضلع افسر انوج جھا نے کہا کہ ایودھیا میں آنے والے ملاقاتی اور دیپاولی کے تہوار پر دفعہ 144 کا کوئی اثر نہیں ہوگا ۔ اس سے پہلے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا تھا کہ ایودھیا معاملے کی سماعت  17 اکتوبر کو ختم ہوگی ۔

14 October,2019
جموں کشمیر: دفعہ 370 ہٹنے کے بعدحراست میں لئے گئے 144 نابالغ، بعد میں142 ہوئے رہا

جموں کشمیر: دفعہ 370 ہٹنے کے بعدحراست میں لئے گئے 144 نابالغ، بعد میں142 ہوئے رہا

نئی دہلی: جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ختم کئے جانے کے بعد انتظامیہ نے 144 بچوں کو حراست میں لیا  اور ان میں سے 142 کو بعد میں رہا کر دیا گیا۔یہ معلومات جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی کشور انصاف کمیٹی نے سپریم کورٹ کو دی ہے۔کمیٹی نے  سپریم کورٹ میں دائر عرضی میں کہا کہ  دو بچوں کشور  سدھار گھر  بھیجا گیا ہے۔

02 October,2019
مہاراشٹر میں سیٹوں کا بنٹوارہ ، بھاجپا 144 تو شو سینا 126پر لڑے گی انتخابات

مہاراشٹر میں سیٹوں کا بنٹوارہ ، بھاجپا 144 تو شو سینا 126پر لڑے گی انتخابات

نیشنل ڈیسک : مہاراشٹر میں شو سینا اور بھاجپا  کے درمیان سیٹوں کا بنٹوارہ ہو گیا ہے ۔ اسمبلی انتخابات میں شو سینا  126 سیٹوں پر ، وہیں بھاجپا 144 سیٹوں پر انتخابات لڑے گی ۔ دیگر حمایتیوں جماعتوں کیلئے کل 18 سیٹیں چھوڑی گئی ہیں ۔

27 September,2019
ہندوستان میں محفوظ نہیں ہے خواتین : رچا چڈھا

ہندوستان میں محفوظ نہیں ہے خواتین : رچا چڈھا

ممبئی : اداکارہ رچا چڈھا کا کہنا ہے کہ ہندوستان خواتین کیلئے محفوظ نہیں ہے ، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ حکومت اور سماج دونوں سطح پر سدھار کی ضرورت ہے ۔

08 September,2019

Scroll to Top