SECRETARY KHANNA

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

پرینکا گاندھی نے سی ایم یوگی کا شکریہ ادا کیا ، جانئے کیوں

لکھنؤ: کانگرس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی نے کانگرس پارٹی کے خرچےپر 1000 بسیں چلانے کی اجازت دینے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پرینکا نے کہا  کہ ''''کانگرس کے خرچےپر 1000 بسوں کو چلانے کی اجازت دینے کے لئے آپ کا شکریہ''''۔

18 May,2020
امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

امریکی نائب صدر کے پریس سکریٹری اور ایوانکا ٹرمپ کے پی اے بھی کورونا مثبت ہیں

واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس نے تباہی مچا دی۔ جان ہاپکنز کے اعداد و شمار کے مطابق ، امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1635 افراد کی موت ہوچکی ہے ، اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 77،178 ہوگئی ہے ، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 1،283،829 ہوگئی ہے۔ ادھر ، خبر یہ ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ ، جو وائٹ ہاؤس کے سینئر مشیر ،

09 May,2020
مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

مشن 2022:تنظیم کو مضبوط کرنے میں جٹی بسپا

لکھنئو:بسپا صدر مایا وتی  کے حکم پر گورووار کو پارٹی آفس پر بلائی گئی میٹنگ میں ودھان سبھا چنائو سے پہلے تنظیم کو مزید مضبوط کرنے پر زور دیا ہے۔ صوبے کی صدر منقاد علی نے صوبے بھر سے آئے ضلع صداور اور کوآر ڈینیٹروں کی میٹنگ میں بسپا سپریمو کاپیغام  پڑھ کر سنایا ۔ اس کے ساتھ ہی فتح پور کو چھوڑ کر صوبے بھر کی  ضلع  اکائیوں  کی تشکیل دی گئی ہے۔

21 March,2020
جاوید اخترکی عقل پر پڑ گیا پردہ، دانشور کہنے لائق نہیں:  بھاجپا جنرل سیکرٹری

جاوید اخترکی عقل پر پڑ گیا پردہ، دانشور کہنے لائق نہیں: بھاجپا جنرل سیکرٹری

نیشنل ڈیسک :بی جے پی قومی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر انل جین نے مشہور نغمہ نگار جاوید اختر پر اس ٹویٹ کو لے کر نشانہ لگایا ہے جس میں انہوں نے دہلی تشدد کے معاملے میں آپ کو پارٹی کے کونسلر طاہر حسین پر ایکشن کو لے کر سوال اٹھائے تھے

29 February,2020
اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ چیف گتریس کی دہلی تشدد پر پینی نظر، مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کو دی یہ صلاح

اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ایتونیو گتریس نئی دہلی کی موجودہ صورت حال پر قریبی نظر بنائے ہوئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے مظاہرین کو پرامن طریقے سے  مظاہرہ کرنے  اور سکیورٹی ہلکاروں کو تحمل برتنے کی صلاح دی ہے۔

26 February,2020
سپریم کورٹ کے 6جج سوائن فلو کی زد میں ،جسٹس چندر چوڑ نے  کیا  خلاصہ

سپریم کورٹ کے 6جج سوائن فلو کی زد میں ،جسٹس چندر چوڑ نے کیا خلاصہ

نیشنل ڈیسک:سپریم کورٹ کے 6 ججوں کو سوائن فلو  ہو گیا ہے ۔ یہ جانکاری سپریم کور ٹ کے  ہی ایک جج ڈی چندر چوڑ نے کھلی عدالت میں منگلوار کو دی ۔ جج نے دلی میں  تشدد کے معاملے پر ہوئی شنوائی  کے دوران کہاکہ اعلیٰ عدالت کے چھ ججوں کو فلو  ہو گیا ہے ۔ اس لئے کئی معاملوں کی شنوائی نہیں ہو پا رہی ہے ۔

25 February,2020
لمبے وقت  سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

لمبے وقت سے کینسر میں مبتلا این سی پی لیڈر ڈی پی ترپاٹھی کا انتقال، رہ چکے راجیو گاندھی کے مشیر

نیشنل ڈیسک: نیشنلسٹ کانگرس پارٹی (این سی پی )کے سیکرٹری جنرل دیوی پرساد ترپاٹھی کا جمعرات کی صبح 67 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔وہ کافی دنوں سے کینسر میں مبتلا تھے۔ ترپاٹھی نے آج صبح تقریباً ًسوا 9 بجے یہاں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔ ان کی آخری رسومات کل جمعہ کو انجام دے جائیں گی ۔

02 January,2020
کھڑے ٹرک سے ٹکرائی جیپ کے اڑ گئے پرخچے،  ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد نکالی ڈرائیور کی لاش

کھڑے ٹرک سے ٹکرائی جیپ کے اڑ گئے پرخچے،  ایک گھنٹے کی مشقت کے بعد نکالی ڈرائیور کی لاش

بیجا / کھنہ : پہاڑوں میں ہوئی برفباری کے بعد میدانی علاقوں  میں جہاں ٹھنڈ کا قہر مسلسل بڑھتا جارہا ہے وہیں صبح صبح پڑ رہی گہری دھند گاڑی ڈرائیوں کے لئے مصیبت بن رہی ہے ۔ ایسا ہی ایک معاملہ جی ٹی روڈ پر واقع

13 December,2019
جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ  پیڈ موبائل خدمات

جموں کشمیر: دفعہ370 ہٹنے کے بعدپہلی بار پیرسے بحال  ہوںگی پوسٹ پیڈ موبائل خدمات

جموں و کشمیر میں حالات  معمول پر لوٹ رہے ہیں، اسی کے پیش نظر انتظامیہ نے پوسٹ پیڈ موبائل خدمات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کی معلومات چیف سیکرٹری روہت کنسل نے دی۔ جموں کشمیر کے پرنسپل سیکرٹری روہت سل کا دعویٰ ہے کہ وادی کے 90 فیصد حصوں سے دن کی پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں۔نہ تو گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی ہے، نہ ہی دکانیں کھولنے پ

12 October,2019
مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

مالی تنگی سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ ، اکتوبر میں ختم ہوجائے گا سارا پیسہ :گتاریس

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ جنرل سیکرٹری اینٹونیو گتاریس نے کہا کہ عالمی ادارہ فنڈ کی کمی سے جوجھ رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے پاس 23 کروڑ ڈالر نقدی کی کمی ہے اور اکتوبر کے آخر تک اس کے پاس جمع تمام رقم پوری طرح ختم ہو جانے کا خدشہ ہے ۔

08 October,2019
یوم ولادت پر خاص:ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ آج بھی رکھتے ہیں لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام

یوم ولادت پر خاص:ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ آج بھی رکھتے ہیں لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام

ممبئی:بطور ویلن اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے مداحوں کے درمیان اپنے انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔

06 October,2019

Scroll to Top