SBI

سستا ہو ا گیس سلنڈر،جی ایس ٹی  سے لیکر اے ٹی ایم تک میں آج سے بدل  جائیں گے  5قواعد

سستا ہو ا گیس سلنڈر،جی ایس ٹی  سے لیکر اے ٹی ایم تک میں آج سے بدل  جائیں گے  5قواعد

بزنس ڈیسک:یکم مارچ  یعنی آج سے بہت ساری تبدیلیاں ہو گئی ہیں ، جن کا اثر عام آدمی کی روزمرہ کی زندگی سے جڑا ہے ۔ ان تبدیلیوں سے آپ کے اکائونٹ سے لے کر دوسری چیزوں پر اثر پڑ سکتا ہے ۔ پھر چاہے رسوئی گیس کی قیمتوں کی بات ہو یا جی ایس ٹی قواعد میں تبدیلی ۔

01 March,2020

ایس بی آئی کے 42 کروڑ گراہکوں کے لئے بڑی خبر، آج سے بدل جائیں گے یہ تین قوانین

ایس بی آئی کے 42 کروڑ گراہکوں کے لئے بڑی خبر، آج سے بدل جائیں گے یہ تین قوانین

بزنس ڈیسک: ملک کے سب سے بڑے بنک بھارتی اسٹیٹ بنک ( ایس بی آئی )میں یکم جنوری 2020 سے بہت کچھ تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ہم یہاں ایس بی آئی کی جانب سے قوانین میں کچھ تبدیلیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔آج سے ایس بی آئی کے ان تین قوانین میں تبدیلی کی جا رہی ہے

01 January,2020
ایس بی آئی کسٹمرز کیلئے بڑی خبر : یکم جنوری سے بدل رہا ہے ATM سے پیسے نکالنے کا طریقہ

ایس بی آئی کسٹمرز کیلئے بڑی خبر : یکم جنوری سے بدل رہا ہے ATM سے پیسے نکالنے کا طریقہ

نئی دہلی : ملک کا سب سے بڑا سرکاری بنک ''''سٹیٹ بنک آف انڈیا'''' ( ایس بی آئی ) اپنے اے ٹی ایم سے کیش نکالنے کے طریقے میں بڑی تبدیلی کرنے جارہا ہے ۔ دراصل اے ٹی ایم سے ہونے والے فراڈ کو روکنے کیلئے ایس بی آئی نے رات میں اے ٹی ایم سے پیسوں کے نکالنے پر او ٹی پی لازمی کردیا ہے ۔ یہ نیا عمل یکم جنوری 2020 سے لاگو ہوگا ۔

27 December,2019
ایس بی آئی کا انتباہ:فون چارج کرتے وقت ان باتوں کا رکھیں خیال، ورنہ بنک اکاؤنٹ ہوسکتا ہے  خالی

ایس بی آئی کا انتباہ:فون چارج کرتے وقت ان باتوں کا رکھیں خیال، ورنہ بنک اکاؤنٹ ہوسکتا ہے  خالی

بزنس ڈیسک:  موبائل فون بیٹری ختم ہونے پر لوگ کسی بھی چارجنگ  پوائنٹ کا استعمال کر لیتے ہیں لیکن ان چارج پوائنٹس سے آپ فون کا سارا ڈیٹا ہیکروں تک پہنچ سکتا ہے۔ساتھ ہی اس ڈیٹا کے ذریعے ہیکر آپ کا بنک اکاؤنٹ بھی خالی کر سکتے ہیں

09 December,2019
آپ کے نزدیکی اے ٹی ایم میں پیسے ہیں یا نہیں، بتائیں گی یہ موبائل ایپس ، جانئے کیسے

آپ کے نزدیکی اے ٹی ایم میں پیسے ہیں یا نہیں، بتائیں گی یہ موبائل ایپس ، جانئے کیسے

عموما ًہر اے ٹی ایم ہولڈر کے ساتھ کبھی نہ کبھی ایسا ہوا ہوگا کہ وہ پیسے نکالنے جائے اور اے ٹی ایم مشین میں پیسے ہی نہ ہوں۔یہ تکلیف اس وقت اور پریشانی کھڑی کر دیتی ہے جب آپ کے پاس وقت کم ہو۔ لیکن اس کا حل تلاش کیا گیا ہے

02 December,2019
31  دسمبر تک نہیں کیا یہ کام تو SBI  ڈیبٹ  کارڈ سے نہیں نکال سکیں گے اپنا پیسہ، پڑھیں پوری خبر

31  دسمبر تک نہیں کیا یہ کام تو SBI  ڈیبٹ  کارڈ سے نہیں نکال سکیں گے اپنا پیسہ، پڑھیں پوری خبر

بزنس ڈیسک:  اگر آپ بچت اکاؤنٹ بھارتی اسٹیٹ بنک  ( ایس بی آئی )میں ہے تو 31 دسمبر، 2019 تک یہ کام ضرور کر لیں۔نہیں تو بعد میں آپ  اپنے  بنک اکاؤنٹ میں رکھے پیسے نہیں نکال پائیں گے۔

01 December,2019
ایس بی آئی کا انتباہ: انٹرنیٹ پر نہ ڈھونڈیں کسٹمر کیئر نمبر، خالی ہوسکتا ہے بنک  اکاؤنٹ

ایس بی آئی کا انتباہ: انٹرنیٹ پر نہ ڈھونڈیں کسٹمر کیئر نمبر، خالی ہوسکتا ہے بنک  اکاؤنٹ

نئی دہلی: ملک کے سب سے بڑے بنک بھارتیہ اسٹیٹ بنک ( ایس بی آئی )نے اپنے گاہکوں کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ ایس بی آئی نے گاہکوں کو آگاہ کیا ہے کہ انٹرنیٹ پر کسٹمر کیئر نمبرڈھونڈنا آپ کو بھاری پڑ سکتا ہے

25 November,2019

Scroll to Top