SAUDI FOREIGNOR RELIEF

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

مودی سرکار کے معاشی پیکیج پر راہل گاندھی کی تنقید۔ کہا،لوگوں کو قرض کی نہیں نقد معاوضہ کی ضرورت ہے

نیشنل ڈیسک: کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی حکومت پر زور دیا کہ وہ معاشی پیکیج پر ازسر نو غور کریں اور رقم براہ راست لوگوں کے کھاتے میں ڈالیں کیونکہ اس وقت انہیں قرض کی نہیں بلکہ براہ راست مالی مدد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ لاک ڈاؤن کھولنے اور بوڑھوں اور سنگین بیماریوں میں مبتلا افراد کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہے۔

16 May,2020
وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

وزیر اعظم  جن دھن   کھاتوں سے 500روپے کی  نکاسی  کے لئے  بنک کے باہر عوام کی لگی  لمبی    قطار یں

سانبہ:لاک ڈاون میں عوام کی  مشکلات حل کرنے کے لئے  وزیر اعظم  نریندر مودی نے کچھ دن پہلے وزیر اعظم جن دھن یوجنا کھاتوں  میں500 روپے ڈالنے کے بعد اب سانبہ   کے جے کے بنک کے باہر لوگوں  کی مسلسل بھیڑ امڈ رہی ہے جو کہ اپنے کھاتے سے 500 روپے  کی رقم  نکالنے کے لئے مسلسل آ رہے ہیں۔

11 April,2020
کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

کیجریوال حکومت کا اعلان۔کورونا سے شہید ملازمین  کے کنبوں کو دیں گے 1-1کروڑ

نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کورونا سے لڑنے والوں کو لے کر بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بدھوار کو کہا کہ کوروناسے لڑتے کسی کی جان گئی تو ان کے پریوار کو 1-1لاکھ روپے دیں گے۔

01 April,2020
بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

نیشنل ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے کورونا وائرس (کووڈ19)سے نمٹنے کے لئے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

30 March,2020
کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

کورونا کے پیش نظرمودی حکومت کا بڑا فیصلہ ،آئی ٹی آر  بھرنے کے لئے مزید 3ماہ کا وقت دیا

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس کو لے کر دنیا میں چھائے خوف کے درمیان مودی حکومت نے بڑا فیصلہ لیا ہے۔ مالی سال 2018-19کے لئے انکم ٹیکس رٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ 30جون 2020تک بڑھا دی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ آدھار کارڈ اور پین کارڈ کو لنک کرنے کی تاریخ کو بھی بڑھانے کا اعلان کیا گیاہے۔

24 March,2020
یوگی حکومت کی بڑی  مدد،دیہاڑی مزدوروں کے کھاتے میں ٹرانسفر  ہوئے 1000-1000روپے

یوگی حکومت کی بڑی  مدد،دیہاڑی مزدوروں کے کھاتے میں ٹرانسفر  ہوئے 1000-1000روپے

لکھنئو:وزیر اعظم یوگی آدتیہ ناتھ کی سختی کے بعد دیہاڑی مزدورو ں کے کھاتے میں 1000-100روپے ٹرانسفر کر دیئے گئے ہیں ۔ بتا دیں کہ سوموار کو وزیر اعلی ٰیوگی نے افسران کو حکم دیا تھا کہ جتنی جلدی ہو سکے دیہاڑی مزدوروں  کو کھاتے میں مدد کی رقم پہنچائی جائے ۔ بتا دیں کہ صوبے کے 17کورونا سے متاثر ہ ضلعوں کو لاک ڈائون کر دیا گیاہے۔ بتا دیںکہ کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کو جینا محال ہو ا ہے۔

24 March,2020
سعودی عرب میں 21 دن تک نافذرہے گاکرفیو ،شاہ سلمان نے کیا اعلان

سعودی عرب میں 21 دن تک نافذرہے گاکرفیو ،شاہ سلمان نے کیا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے 21 دن کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو کنٹرول کرنے، اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کی صحت اور سلامتی کی خاطر سوموار 23 مارچ کی شام سے 21 دن کے لئے ملک بھر میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

23 March,2020
کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،پٹرول اور ڈیزل  ہوا سستا، جانئے نئے دام

کچے تیل کی قیمتوں میں گراوٹ ،پٹرول اور ڈیزل  ہوا سستا، جانئے نئے دام

بزنس ڈیسک:کورونا وائرس کے چلتے پوری دنیا میں کچے تیل کی قیمتوں میں بھاری گراوٹ  آنے کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر بھی اس کا اثر پڑا ہے ۔ ہولی کے بعد  بدھ وار کو دلی والوں کے لئے بڑی راحت کی خبر آئی ہے

11 March,2020
سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے شاہی خاندان کے دو بڑے راجکماروں سمیت تین ممبران کو تختہ پلٹ کی سازش کرنے اور شہزادہ محمدبن سلمان کو بے دخل کرنے  کے الزام  میں جمعہ کو  حراست میں لے لیا ہے ۔اس کے ساتھ ملک کے طاقتور راجکمار ( کراؤن پرنس ) نے اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کا اشارہ دیا  ہے۔

07 March,2020
کورونا وائرس :سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کو پھر سے کھولا

کورونا وائرس :سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کے مقدس مقامات کو پھر سے کھولا

انٹرنیشنل  ڈیسک:دنیا کے 80سے زیادہ ممالک میں کورونا وائرس  سے  دہشت کا ماحول ہے، کورونا کے چلتے سعودی عرب نے عقیدت مندوں  کی مکہ اور سعودی  اور مدینہ کے سفر پر پابندی لگا دی  تھی لیکن جمعہ کو اس فیصلے کو واپس لے لیا گیا ۔ جمعہ کو سعودی عرب نے مکہ  اور مدینہ کے متبرک مقاموں  کو پھر سے کھول دیا ہے

06 March,2020
کورونا وائرس کا خوف :سعودی عرب نے  سفرِ عمرہ پر لگائی پابندی،ہوچکی ہے ایک کیس کی تصدیق

کورونا وائرس کا خوف :سعودی عرب نے  سفرِ عمرہ پر لگائی پابندی،ہوچکی ہے ایک کیس کی تصدیق

انٹر نیشنل ڈیسک :سعودی عرب نے بدھ کو کورونا  وائرس کے خدشے کی وجہ سے اسلام کے مقدس شہروں میں سال بھر چلنے والے عمرہ وحج کو ملتوی کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے سالانہ حج کے سفر پر بھی غیر یقینی کی  صورتحال کے بادل منڈلانے لگے ہیں۔

05 March,2020
جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

جب پرفیوم کی بوتل سے نکلنے لگے نوٹ، سچائی جان کر پولیس کے اڑ گئے ہوش

نئی دہلی: دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ایک ایسا منفرد معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں مرکزی صنعتی سیکورٹی فورس(سی آئی ایس ایف)کے اہلکاروں نے دہلی ہوائی اڈے پر عطر کی شیشیوںمیں چھپا کر رکھی 42 لاکھ روپے سے زائد کی غیر ملکی کرنسی برآمد کی

17 February,2020
سعودی عرب:عوامی مقامات پر قابل اعتراض لباس پہننے کی پاداش میں 200گرفتار

سعودی عرب:عوامی مقامات پر قابل اعتراض لباس پہننے کی پاداش میں 200گرفتار

الریاض: مملکت سعودی عرب میں معاشرتی اقدار میں نرمی و ڈھیل کے بعد پہلے کریک ڈاؤن میں 200سے زائد افراد کو نامناسب لباس پہننے اور ہراسانی کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔

30 December,2019
او آئی سی کو لے کر ہندوستان کی بڑی جیت ، پاکستان کیلئے آئی بری خبر

او آئی سی کو لے کر ہندوستان کی بڑی جیت ، پاکستان کیلئے آئی بری خبر

ممبئی : اسلامک تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی اگلی میٹنگ کو لے کر پاکستان کیلئے بری خبر آئی ہے ۔ جانکاری کے مطابق اس میٹنگ میں اب رکن ممالک کے ایم پیز ہی حصہ لے سکتے نہ کہ وزرائے خارجہ ۔ پاکستانی میڈیا میں ایسی رپورٹ آئی تھی کہ

30 December,2019
کشمیر پر ہندوستان کو جھٹکا دینے کی تیاری میں سعودی عرب ، پاکستان کے حق میں لیا بڑا فیصلہ

کشمیر پر ہندوستان کو جھٹکا دینے کی تیاری میں سعودی عرب ، پاکستان کے حق میں لیا بڑا فیصلہ

دبئی : ہندوستان کے ساتھ دوستی کے دعوے کرنے والا اسلامک ملک سعودی عرب اب ہندوستان کے ساتھ دغا بازی کا منصوبہ بنا رہا ہے ۔ سعودی عرب  ایسا قدم اٹھانے جارہا ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان رشتوں میں کشیدگی دیکھنے مل سکتی ہے

29 December,2019
سی اے اے پر تشدد کے درمیان راحت اندوری نے دیا امن کا پیغام، کہا - ہندوستان محبت کا ملک ہے

سی اے اے پر تشدد کے درمیان راحت اندوری نے دیا امن کا پیغام، کہا - ہندوستان محبت کا ملک ہے

مشہورشاعر راحت اندوری شہرت ترمیمی قانون( سی اے اے ) اور قومی شہری رجسٹر( این آر سی )کو لیکر ملک بھر میں ہو رہے پر تشدد مظاہروں کے بیچ امن کا پیغام دے رہے ہیں۔ وہ لوگوں سے کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان محبت کا  ملک ہے  ، یہاں نفرت کی بالکل گنجائش نیں ہے ۔ ہندو- مسلمان، سکھ-  عیسائی کا بھید چھوڑو، آپس میں پیار کرو۔

25 December,2019
سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

سعودی عرب : خانہ کعبہ میں رام مندر بنانے سے متعلق فیس بک پر ڈالی پوسٹ ، گرفتار

دبئی : سعودی عرب میں ایک ہندوستانی شہری کو رام مندر کو لے کر پوسٹ لکھنے پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ کرناٹک کے اُڈپی نواسی ہریش بنگیرا  نے فیس بک پر لکھا تھا کہ  اگلا رام مندر مکہ میں بنے گا ۔  بنگیرا نے سعودی کے کراؤن کنگ محمد بن سلمان پر بھی نشانہ سادھا تھا ۔ بتا دیں کہ سعودی میں حکومت کے خلاف کوئی تبصرہ کرنا بڑا جرم مانا جاتا ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے ۔

24 December,2019
ملیشیا سمٹ: ہندوستان کیخلاف اپنے ہی بنے جال میں پھنسے عمران خان

ملیشیا سمٹ: ہندوستان کیخلاف اپنے ہی بنے جال میں پھنسے عمران خان

دبئی / اسلام آباد : پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف ہندوستان کے خلاف اپنے ہی بنے جال میں بری طرح پھنس گئے ہیں ۔ معاملہ ملیشیا میں ہونے والی ایک سمٹ کا ہے جس کو لے کر پاکستان کو سعودی عرب کے غصے کا شکار ہونا پڑ

15 December,2019
خواتین کیلئے ہندوستان دنیا کا سب سے خطرناک ملک ،چھٹے نمبر پر  پاکستان

خواتین کیلئے ہندوستان دنیا کا سب سے خطرناک ملک ،چھٹے نمبر پر  پاکستان

نئی دہلی : خواتین کے سب سے خطرناک ممالک میں ہندوستان سر فہرست ہے ۔ وہیں افغانستان سیریا دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں ۔ اس فہرست میں پاکستان نمبر چھٹے مقام پر ہیں ۔ جبکہ امریکہ 10 ویں مقام پر ہے

07 December,2019

Scroll to Top