SAUDI ARAB CURFEW

کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

کیپٹن کا بڑا اعلان: پنجاب میں کرفیو 18 مئی سے ختم ، ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع ہوگا

پنجاب: وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ کی جانب سے لاک ڈاؤن کے بارے میں ایک بڑا بیان دیا گیا ہے۔ کیپٹن نے 18 مئی کو پنجاب میں کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم لاک ڈاؤن 31 مئی تک جاری رہے گا۔ کرفیو ختم ہونے کے بعد ہی ٹرانسپورٹ کا کام بھی شروع کردیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ این آر آئیوں کے پنجاب آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے حالانکہ انھیں الگ رہنےکی مدت کی سختی سے پیروی کرنی ہوگی۔ اس کے ساتھ ہی ، پنجاب میں صرف قیدی اور غیر قیدی زون ہوں گے۔ اسی بنا پرپنجاب میں کام کرنے کی

17 May,2020
پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

پنجا ب کیبنٹ کا بڑا اعلان:کورونا بحران کے چلتے پنجاب میں کرفیو کی  میعاد یکم مئی تک بڑھائی

جالندھر: پنجاب  حکومت نے کورونا وائرس کے بحران کے پیش نظر  کرفیو کی  میعاد   یکم مئی تک  بڑھا دی ہے۔ یہ فیصلہ شکروار کو ہوئی کیبنٹ  کی میٹنگ میں  لیا گیا ہے۔

10 April,2020
پنجاب میں کرفیو کو لے کر کوئی فیصلہ  نہیں ، حکومت نے واپس لیا  فیصلہ

پنجاب میں کرفیو کو لے کر کوئی فیصلہ  نہیں ، حکومت نے واپس لیا  فیصلہ

جالندھر :پنجاب میں کورونا وائرس  کے بڑھتے   ہوئے معاملوں کو  دیکھتے ہوئے   کرفیو کی مدت بڑھانے کو لے کر حکومت  کا  کوئی  فیصلہ نہیں  ہے ۔ حالانکہ کچھ وقت پہلے  اس متعلق میں احکام  دیا گیا تھا   لیکن حکومت نے یہ حکم واپس لے لیا ہے۔

08 April,2020
جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر میں کرفیو کے دورا  ن عورت کا بے رحمی سے قتل ، عصمت دری کا شبہ

جالندھر/انبالہ:تھانہ لامبڑہ کے تحت پڑتے گائوں  نجھراں میں ایک عورت کا بے رحمی سے  قتل کر دیا گیا ۔ متوفی کی پہچان سیتا بیوی لبھایا کے طور پر ہوئی ہے ۔ جانکاری ملتے ہی موقعے پر پہنچی تھانہ لامبڑہ کی پولیس نے لاش کو قبضے میںلے کر آگے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہا متوفی عورت کھیتوں میںجانوروں کے لئے چارہ  لینے  کے لئے آئی تھی لیکن  وہ ساری رات گھر واپس نہیں لوٹی ۔

05 April,2020
کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

کورونا  وائرس :کسی کو کتے کو گھمانے تو کسی کو بال کٹوانے کے لئے چاہئے کرفیو پاس

جالندھر:یہاں پنجاب حکومت نے کورونا کے ڈر سے پورے صوبے میں کرفیو لگایا ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پوری مستعدی سے ڈیوٹی نبھائی جا رہی ہے ۔ وہیں عام افراد چھوٹی چھوٹی باتوں کے لئے پاس کی مانگ کر رہے ہیں ۔ موہالی کے سب ڈویز نل مجسٹریٹ ہمانشو جین کا کہنا ہے کہ لوگ حالت  کی شدت کو نہیں سمجھ رہے۔ ان کے پاس ایسے بال کٹوانے کے لئے ، کتے کو سیر کروانے ، واک پر جانے کے لئے پاس لینے کے لئے درخواست کی جارہی ہے۔

28 March,2020
جالندھر میں کورونا کا قہرم،3مریض پائے گئے پازیٹو

جالندھر میں کورونا کا قہرم،3مریض پائے گئے پازیٹو

جالندھر:دنیا بھر کے متعدد ممالک میں پھیل چکے کورونا وائرس نے ضلع جالندھر کے 3افراد کو بھی اپنی زد میں لے لیا ہے۔ سول ہسپتال فلور میں داخل 3 مریضوں کو کورونا وائرس ہونے کی تصدیق ہوئی  ہے ۔ غور طلب ہے کہ تینوں مریض (جن میں دو مرد اور ایک عورت) کورونا وائرس سے متاثرنواں شہر کے اس شخص کے رابطے میں آئے تھے جس کی گزشتہ دنوں موت ہو چکی ہے۔ ادھر اس بات کی تصدیق کرنے کے لئے جب سول سرجن ڈاکٹر گریندر کور چاولہ سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی تو انہوں نے فون نہیں اٹھایا۔

24 March,2020
مودی کی

مودی کی" عوامی کرفیو" اپیل پرراہل گاندھی کا طنز-تا لی بجانے سے عام آدمی کو راحت نہیں ملے گی

نئی دہلی :کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی نے 22 مارچ یعنی اتوار کو ہم وطنوں سے عوامی کرفیو پر عمل کرنے کے لئے زور دیا تھا،ساتھ ہی وزیر اعظم مودی نے اتوار کو ہی شام پانچ بج کر پانچ منٹ کے لئے عوام سے اپیل کی تھی کہ وہ تھالی، پلیٹ یا گھنٹی بجا کر وائرس سے لڑنے والوں کو شردھانجلی دے   ۔

23 March,2020
سعودی عرب میں 21 دن تک نافذرہے گاکرفیو ،شاہ سلمان نے کیا اعلان

سعودی عرب میں 21 دن تک نافذرہے گاکرفیو ،شاہ سلمان نے کیا اعلان

ریاض: سعودی عرب میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے 21 دن کا کرفیو نافذ کردیا گیا ہے ۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کورونا وائرس کے پھیلاو کو کنٹرول کرنے، اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کی صحت اور سلامتی کی خاطر سوموار 23 مارچ کی شام سے 21 دن کے لئے ملک بھر میں جزوی کرفیو نافذ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔

23 March,2020

Scroll to Top