SARDAR PATEL

پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

پولیس کا کام سسٹمز کو بر قرار رکھنا ہے ، شرارتی عناصر سے نمٹتے وقت تحمل سے پیش آنا چاہئے : امت شاہ

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ پولیس کا کام امن اور سلامتی سسٹمز برقرار رکھنا ہوتا ہے اور وہ کسی ذات یا مذہب کو دیکھ کر کام نہیں کرتی ہے۔ دہلی پولیس کے 73 ویں یوم تاسیس کی تقریب پر آج منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ قانونی  نظام کو خراب والے لوگوں سے نمٹتے وقت دہلی پولیس کو تحمل سے پیش آنا چاہئے

16 February,2020
اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

انہوں نے کہا کہ اٹل جی سے متاثر  ہو کر پارٹی میں آیا تھا، لیکن اب وہ پارٹی سے دلبرداشتہ ہیں،کیونکہ  پارٹی اس وقت ملک توڑنے کا کام کر رہی ہے، اسی لئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اب پارٹی اپنے اصولوں سے بدل گئی ہے۔ نفرت کی سیاست کر رہی ہے اور جو نیا قانون  سی اے اے -این سی آر اور این پی آر لایا ہے، وہ مسلم مخالف ہے، ملک کے آئین کے خلاف ہے

08 February,2020
ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

ملک سے غداری معاملے میں ہاردک پٹیل گرفتار، 24 جنوری تک عدالتی تحویل میں بھیجا گیا

احمد آباد :کانگرس لیڈر ہاردک پٹیل کو 2015 میں ملک سے غداری کے معاملے میں نچلی عدالت میں پیش نہیں ہونے کے سبب سنیچر کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ویرم گام تالکا سے گرفتار کرلیا گیا۔

19 January,2020
سردار پٹیل کی 69 ویں برسی پر وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج تحسین

سردار پٹیل کی 69 ویں برسی پر وزیر اعظم مودی نے پیش کیا خراج تحسین

نئی دہلی : آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار ولبھ بھائی پٹیل کی آج 69 ویں  برسی ہے ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کو خراج عقیدت تحسین کیا اور کہا کہ ملک ان کی خدمات سے ہمیشہ سبق لیتا رہے گا ۔  ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کا آج ہی کے 1950 میں انتقال ہوا تھا ۔

15 December,2019
چیک باؤنس معاملے میں امیشا پٹیل پر پھر کیس درج، جاری ہوسکتا ہے گرفتاری وارنٹ

چیک باؤنس معاملے میں امیشا پٹیل پر پھر کیس درج، جاری ہوسکتا ہے گرفتاری وارنٹ

اندور: بالی وڈ اداکارہ امیشا پٹیل  کے خلاف چیک باؤ نس معاملے میں اندور میں کیس درج کیا گیا ہے۔ شکایت کنندہ  کے وکیل نتیش پرمار کے مطابق، امیشا پٹیل نے نشا چھیپا کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیا تھا جو باؤنس ہو گیا۔امیشا نے فلم  سازی کے لئے چھ ماہ پہلے کیش لیا تھا۔

30 November,2019
احمد پٹیل کا بھاجپا پر حملہ :کہا یہ دن صوبے کی تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا

احمد پٹیل کا بھاجپا پر حملہ :کہا یہ دن صوبے کی تاریخ کے سیاہ باب میں لکھا جائے گا

ممبئی : کانگرس کے سینئر لیڈر  احمد پٹیل نے سنیچر کے روز کہا کہ دیویندر فڑنویس نے جس خفیہ طریقے سے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ عہدے کا حلف لیا ۔ اسے صوبہ کی تاریخ میں سیاہ باب میں لکھا جائے گا ۔

23 November,2019
مہاراشٹر میں ہوا ہے  '' سرجیکل سٹرائیک '' ، عوام اس کا جواب دے گی : ادھو ٹھاکرے

مہاراشٹر میں ہوا ہے  '' سرجیکل سٹرائیک '' ، عوام اس کا جواب دے گی : ادھو ٹھاکرے

ممبئی: مہاراشٹر کی سیاست میں رات بھر چلے ڈرامائی واقعات کے بعد حکومت بنانے میں ناکام رہی شیو سینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا ہے کہ یہ چھترپتی شیواجی مہاراج کی سرزمین پر سرجیکل  سٹرائیک  ہے  اور ریاست کی عوام اس کا کرارا جواب دے گی۔

23 November,2019

Scroll to Top