SANJAY DUTT BIRTHDAY

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

مسلمانوں کے دماغ میں زہر گھول رہی اے آئی ایم آئی ایم، بار- بار ایسے بیان دئیے گئے تواسی زبان میں جواب دے گی شیو سینا: راوت

ممبئی : شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم )پر ہندوستانی مسلمانوں کو بار بار گمراہ کرنے اور ان کے دماغ میں زہر گھولنے کا جمعہ کو الزام لگایا۔  اے آئی ایم آئی ایم  کے لیڈر وارث پٹھان نے کرناٹک میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مبینہ طور پر کہا تھا کہ 15 کروڑ مسلمان 100 کروڑ پر بھاری پڑ سکتے ہیں۔

21 February,2020
وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد بولے ادھو،سی اے اے سے کسی کو خطرہ نہیں، پورے ملک میں لاگو نہیں ہوگا این آر سی

وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد بولے ادھو،سی اے اے سے کسی کو خطرہ نہیں، پورے ملک میں لاگو نہیں ہوگا این آر سی

نیشنل ڈیسک : وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ اور شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے کی ملاقات مودی سے ہوئی۔ادھو ٹھاکرے نے باہر آکر پریس کانفرنس میں کہا کہ   مہاراشٹر کا وزیر اعلیٰ بننے کے بعد وزیر اعظم مودی سے یہ ہماری پہلی ملاقات تھی۔

21 February,2020
شاہین باغ پہنچے مذاکرات کاروں نے مظاہرین سے پوچھا '' راستہ کیسے کھلے گا''، دادی نے کہا- جب سی اے اے  واپس ہوگا

شاہین باغ پہنچے مذاکرات کاروں نے مظاہرین سے پوچھا '' راستہ کیسے کھلے گا''، دادی نے کہا- جب سی اے اے  واپس ہوگا

نئ دہلی: دہلی کے شاہین باغ میں مرکزی حکومت اور مظاہرین کے درمیان مفاہمت کا راستہ کھل سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر مذاکرات کار سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور سینئر وکیل سادھنا رام چندرن شاہین باغ پہنچے ہیں۔  جب مذاکرات کار شاہین باغ مظاہرے کے اسٹیج پر پہنچے، تو لوگوں نے تالیاں بجا کر استقبال کیا۔

19 February,2020
شاہین باغ مظاہرین سے بات کرنے پہنچے مذاکرات کار،  کہی یہ بات

شاہین باغ مظاہرین سے بات کرنے پہنچے مذاکرات کار،  کہی یہ بات

نئی دہلی: دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھے مظاہرین سے بدھ کو سپریم کورٹ کی جانب سے مقرر مذاکرات بات کرنے پہنچ گئے اور ان کو دسری جگہ مظاہرے کرنے کے لئے منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔مذاکرات سینئر وکیل سنجے ہیگڑے اور سادھنا رام چندرن جیسے ہی  مظاہرے  سٹیج پر  پہنچے تو لوگوں نے تالیاں بجا کر ان کا استقبال کیا۔

19 February,2020
دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

دہلی انتخابی نتائج کے بہانے شیو سینا کا مودی- شاہ پر طنزکہا- کیا  پوری دہلی پر ''غدار'' کی مہر لگنے والی ہے

ممبئی: شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے ہفتہ کو کہا کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ   ناقابل شکست نہیں ہیں

16 February,2020
دہلی کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا،آج ہندوستان جیت گیا: سنجے سنگھ

دہلی کے عوام نے نفرت کی سیاست کو مسترد کر دیا،آج ہندوستان جیت گیا: سنجے سنگھ

نئی دہلی:راجیہ سبھا کے رکن اور عام آدمی پارٹی کے اہم لیڈر سنجے سنگھ نے کہاکہ دہلی اسمبلی انتخابات میں دہلی کے عوام نے مسٹر اروند کیجریوال کی پارٹی کو ووٹ دیکر نفرت کی سیاست کومستر کردیا ہے اور ترقی اور قوم پرستی کا انتخاب کیا ہے۔

11 February,2020
شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

شیو سینا کی مرکز کو وارننگ- ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دو، ہم حمایت کریں گے، این آر سی پر بھی دیا بیان

نئی دہلی: شیوسینا نے پیر کو لوک سبھا میں حکومت سے کہا کہ ''''ہمت ہے تو ویر ساورکر کو بھارت رتن دیجئے اور وہ اس کی حمایت کرے گی۔ لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر شکریہ تجویز پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے اس وقت یہ تبصرہ کیا

03 February,2020
سنجے راوت کے بیان سے  شیو سینا نے کیا کنارہ، آدتیہ ٹھاکرے بولے- ماضی میں ڈبکی لگانے کی ضرورت نہیں

سنجے راوت کے بیان سے  شیو سینا نے کیا کنارہ، آدتیہ ٹھاکرے بولے- ماضی میں ڈبکی لگانے کی ضرورت نہیں

ممبئی: شیوسینا   نے  لیڈر  سنجے راوت  کی جانب سے ویر ساور کر پر دئیے گئے بیان پر صفائی دی ہے ۔ مہاراشٹر حکومت میں وزیر آدتیہ ٹھاکرے نے صفائی دیتے ہوئے ان کے اس بیان سے پلہ  جھاڑ لیا ۔ آدتیہ ٹھاکرے نے کہا کہ ماضی میں ڈبکی لگانے  کی ضرورت نہیں ہے۔

18 January,2020
شیوا جی یا اندرا کا نام کبھی بھی سیاسی فائدے کے لئے نہیں لیا: شیو سینا

شیوا جی یا اندرا کا نام کبھی بھی سیاسی فائدے کے لئے نہیں لیا: شیو سینا

ممبئی: شیوسینا نے جمعہ کو کہا کہ اس نے کبھی بھی سیاسی فائدے کے لئے چھترپتی شیواجی مہاراج یا  آنجہانی وزیر  اعظم اندرا گاندھی کا نام نہیں لیا۔پارٹی نے اپنے  اخبار ''''  سامنا ''''کے اداریہ میں انڈر ورلڈ ڈان کریم لالہ کے بارے میں لکھا تھا کہ وہ ایک وقت پٹھان کمیونٹی سے منسلک ایک تنظیم کا سربراہ تھا

17 January,2020
سنجے راوت کا دعویٰ : انڈر ورلڈ ڈان کریم لالہ سے ملنے جاتی تھیں اندرا گاندھی

سنجے راوت کا دعویٰ : انڈر ورلڈ ڈان کریم لالہ سے ملنے جاتی تھیں اندرا گاندھی

پونے: شیوسینا کے سینئر لیڈر سنجے راوت نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی ممبئی میں پرانے ڈان کریم لالہ سے ملنے آتی تھیں۔راوت نے ممبئی میں انڈرورلڈ کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ داؤد ابراہیم، چھوٹا شکیل اورشرد شیٹی جیسے گینگسٹر میٹروپولیٹن اور آس پاس کے علاقوں پر کنٹرول رکھتے تھے۔

16 January,2020
مودی کا موازنہ شیواجی سے کرنے والی کتاب پر اپنا رخ واضح کرے چھترپتی کی اولاد

مودی کا موازنہ شیواجی سے کرنے والی کتاب پر اپنا رخ واضح کرے چھترپتی کی اولاد

ممبئی: وزیر اعظم نریندر مودی کا چھترپتی شیواجی مہاراج سے موازنہ کرنے والی کتاب کو لے کر چھڑے تنازعہ کے درمیان شیوسینا کے لیڈر سنجے راوت نے پیر کو کہا کہ مراٹھا یودھا کی اولاد کو یہ واضح کرنا چاہئے کہ انہیں ان کا(شیواجی کا) موازنہ  مودی سے کیا جانا پسند ہے یا نہیں۔

13 January,2020
دیپکا کی حمایت میں آئی شیو سینا،سنجے راوت بولے- طالبانی طریقے سے نہیں چلے گا ملک

دیپکا کی حمایت میں آئی شیو سینا،سنجے راوت بولے- طالبانی طریقے سے نہیں چلے گا ملک

ممبئ: دیپکا کے جے این یو طالب علموں کی حمایت میں آنے کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی مخالفت شروع ہو گیا تھا۔ایک طرف جہاں ان کی مخالفت میں  ٹویٹر ٹرینڈ کر رہے تھے، وہیں دوسری طرف ان کے سپورٹ میں بھی کافی  لوگ سامنے آئے۔اس لسٹ میں نیا نام شیوسینا لیڈر سنجے راوت کا شامل ہو گیا ہے

12 January,2020
''فری کشمیر ''کے نعرے پر بولی شیو سینا- ہندوستان سے کشمیر کی آزادی قطعاً برداشت  نہیں

''فری کشمیر ''کے نعرے پر بولی شیو سینا- ہندوستان سے کشمیر کی آزادی قطعاً برداشت  نہیں

نیشنل ڈیسک:جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طالب علموں اور اساتذہ پر نامعلوم افراد کے حملے کے بعد ملک کا ماحول گرما گیا ہے۔جے این یو میں ہوئے  تشدد کے خلاف ممبئی میں بھی جم کر احتجاجی  مظاہرہ یکھنے کو ملا۔اسی درمیان گیٹ وے آف انڈیا پر کشمیر کی آزادی کی مانگ والے  پوسٹر نے شیوسینا کو سوالات کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے

07 January,2020
صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

صدارتی عہدے کے لئے ریس میں شرد پوار کا نام، سنجے راوت نے دیا بڑا بیان

ممبئی: شیوسینا لیڈر سنجے راوت نے پیر کو کہا کہ 2022 کے صدارتی انتخابات کے لئے تمام سیاسی پارٹیوں کو این سی پی سربراہ شرد پوار کے نام پر غور کرنا چاہئے۔راوت نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 2022  تک صدارتی امیدوار کا فیصلہ کرنے کے لئے''''  ہمارے پاس '''' کافی  تعداد ہو جائے گی۔

06 January,2020
جے این یو تشدد:''  آپ'' نے مانگا امت شاہ کا  استعفیٰ کہا- جب  سے  وزیر داخلہ بنے ،دہلی جرائم اور غنڈہ گردی کا اڈہ بن گئی

جے این یو تشدد:''  آپ'' نے مانگا امت شاہ کا  استعفیٰ کہا- جب  سے  وزیر داخلہ بنے ،دہلی جرائم اور غنڈہ گردی کا اڈہ بن گئی

نئی دہلی:جے این یو میں طلباء کے دو گروپوں میں پرتشدد تصادم میں طلبہ یونین صدر سمیت کئی طالب علم زخمی ہو گئے ہیں۔اس معاملے میں اب سیاسی جماعتوں کا رد عمل بھی سامنے آنے لگا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے جے این یو تشدد کو لے کر مرکزی وزیر داخلہ پر براہ راست حملہ بولا ہے۔ا

06 January,2020
جماعت اسلامی ہند کی میٹنگ میں سنجے راوت نے کہا- سی اے اے کے خلاف احتجاج کے حق میں شیوسینا

جماعت اسلامی ہند کی میٹنگ میں سنجے راوت نے کہا- سی اے اے کے خلاف احتجاج کے حق میں شیوسینا

ممبئی: شیوسینا کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے ہفتہ کوکہا کہ ان کی پارٹی شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے)کے خلاف ہورہے احتجاج کی حمایت کرتی ہے۔ سنجے رات نے کہا کہ مہاراشترملک کیلئے ایک ''''سبق'''' ہے۔ ایسے میں کسی کوخوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے

05 January,2020
کیا ادھو ٹھاکرے سے ناراض ہیں سنجے راوت، فیس بک پوسٹ نے بڑھا یا سسپینس

کیا ادھو ٹھاکرے سے ناراض ہیں سنجے راوت، فیس بک پوسٹ نے بڑھا یا سسپینس

ممبئی :ادھو ٹھاکرے کے سب سے خاص اور شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کے ایک بار پھر شاعرانہ سٹائل نے سسپینس بڑھا دیا ہے۔ دراصل مہاراشٹر میں ٹھاکرے کابینہ توسیع میں بھائی سنیل راوت کو جگہ نہ ملنے سے ناراضگی کی خبروں کے درمیان راوت نے نئے سال پر فیس بک پر ایک پوسٹ ڈالا تھا جس پر قیاس لگنے شروع ہو گئے ہیں کہ کیا وہ وزیر اعلیٰ ادھو سے ناراض ہی

02 January,2020
گھر کے باہر مداحوں کے ہجوم کو دیکھ کر جذباتی ہوئے سلمان خان ، نم آنکھوں شکریہ ادا کیا

گھر کے باہر مداحوں کے ہجوم کو دیکھ کر جذباتی ہوئے سلمان خان ، نم آنکھوں شکریہ ادا کیا

بالی وڈ ڈیسک : سپر سٹار سلمان خان کا یوم پیدائش ملک بھر میں پھیلے ان کے مداھوں کے لئے کسی تہوار سے کم نہیں تھا ۔ کل سلمان نے اپنے 54 ویں یوم پیدائش پر اپنے پریوار قریبی دوستوں کے ساتھ منایا ۔ سلمان خان نے

28 December,2019
آج یو تاسیس پر کانگرس کا ''آئین بچاؤ، بھارت  بچاؤ'' مارچ

آج یو تاسیس پر کانگرس کا ''آئین بچاؤ، بھارت  بچاؤ'' مارچ

نئی دہلی : کانگرس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غیر آئینی پالیسیوں کے خلاف پارٹی آج اپنے یوم تاسیس پر ہفتہ کے روز ملک بھر میں آئین بچاؤ بھارت بچاؤ کے پیغام کے ساتھ پرچم مارچ نکالے گی جس میں پارٹی کے کارکن اور اہم لیڈر حصہ لیں گے۔

28 December,2019
کل یوم تاسیس پر کانگرس کا ''آئین بچاؤ، بھارت  بچاؤ'' مارچ

کل یوم تاسیس پر کانگرس کا ''آئین بچاؤ، بھارت  بچاؤ'' مارچ

نئی دہلی : کانگرس نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غیر آئینی پالیسیوں کے خلاف پارٹی اپنے یوم تاسیس پر ہفتہ کے روز ملک بھر میں آئین بچاؤ بھارت بچاؤ کے پیغام کے ساتھ پرچم مارچ نکالے گی جس میں پارٹی کے کارکن اور اہم لیڈر حصہ لیں گے۔

27 December,2019

Scroll to Top