SALMAN KHURSHID

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

کورونا وائرس:سلمان خان کے بھتیجے کی موت ،پھیپھڑوں میں بھر گیا تھا پانی

اندور:بالی وڈاداکار  سلمان خان کے 38سالہ بھتیجا عبدا للہ عرف ابا کا سوموار رات کورونا وائرس سے موت ہو گئی۔ وہ اندور کے خان کمپائونڈ میں رہتے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس کے پھیپھڑوں میں پانی بھر  گیا تھا  جس کے بعد انہیں اتوار کو ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں بھرتی کیا تھا ۔ڈاکٹروںکے مطابق  عبداللہ کے پھیپھڑوں  میں پانی بھرنے سے انفیکشن ہو گیا تھا ور سانس لینے میں پریشانی ہونے پر شا م کو وینٹی لیٹر پر رکھا تھا ۔ آپ کو بتا دیں کہ اداکار سلمان خان کا جنم اندور میں ہو ا ہے ۔ سلمان خان کے کھر کے ممبران

31 March,2020
25,000دیہاڑی مزدوروں  کی مالی مدد کریں گے سلمان خان، مانگی مزدوروں کی بنک اکاونٹ ڈٹیل

25,000دیہاڑی مزدوروں  کی مالی مدد کریں گے سلمان خان، مانگی مزدوروں کی بنک اکاونٹ ڈٹیل

ممبئی:بالی وڈ ایکٹر سلمان خان کو ان کی دریا دلی کے لئے جانا جاتاہے۔ وہ کئی موقعوں پر لوگوں کی مدد کرتے نظر آئے ہیں۔ حال ہی میںایک بار پھر سے سلمان خان کی دریا دلی دیکھنے کو ملی۔ دراصل ، پوری دنیا میں کوروناوائرس کا قہر بڑھتا جا رہا ہے ۔ اس جنگ سے لڑنے کے لئے بھارت میںلاک ڈائو ن  لگا ہوا ہے۔ لاک ڈائون کی وجہ سے بھارت بہت مشکل دنوں  سے گزر رہا ہے۔ کورونا وائرس نے بھارت کی معیشت کو روک کر رکھ دیا ہے۔لاک ڈاون کی وجہ سے ملک میں لاکھوں مزدور پلاین کر اپنے گھر اور گائوں کی طرف رخ  کر رہے ہیں۔

30 March,2020
سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

سعودی عرب میں '' تختہ پلٹ'' کی سازش ، تین شہزادے گرفتار

ریاض: سعودی افسران نے شاہی خاندان کے دو بڑے راجکماروں سمیت تین ممبران کو تختہ پلٹ کی سازش کرنے اور شہزادہ محمدبن سلمان کو بے دخل کرنے  کے الزام  میں جمعہ کو  حراست میں لے لیا ہے ۔اس کے ساتھ ملک کے طاقتور راجکمار ( کراؤن پرنس ) نے اقتدار پر اپنی پکڑ مضبوط کرنے کا اشارہ دیا  ہے۔

07 March,2020
گھر - گھرنہ جا کر ہم سے کرسی لگا کر بحث کرلے بھاجپا: سلمان خورشید

گھر - گھرنہ جا کر ہم سے کرسی لگا کر بحث کرلے بھاجپا: سلمان خورشید

فروخ آباد : سی اے اے کی مخالفت  پر ضلع اور پورے ملک میں ہوئے بوال  کے بعد ملک کے سابق وزیر خارجہ اور فروخ آباد کے سابق ایم پی سلمان خورشید نے ضلع میں اپنی دستک دی دی ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ بھاجپا سی

29 December,2019
گھر کے باہر مداحوں کے ہجوم کو دیکھ کر جذباتی ہوئے سلمان خان ، نم آنکھوں شکریہ ادا کیا

گھر کے باہر مداحوں کے ہجوم کو دیکھ کر جذباتی ہوئے سلمان خان ، نم آنکھوں شکریہ ادا کیا

بالی وڈ ڈیسک : سپر سٹار سلمان خان کا یوم پیدائش ملک بھر میں پھیلے ان کے مداھوں کے لئے کسی تہوار سے کم نہیں تھا ۔ کل سلمان نے اپنے 54 ویں یوم پیدائش پر اپنے پریوار قریبی دوستوں کے ساتھ منایا ۔ سلمان خان نے

28 December,2019
سلمان کے یوم پیدائش پر دوگنی خوشی، بہن ارپتا دوسری بار بنی ماں

سلمان کے یوم پیدائش پر دوگنی خوشی، بہن ارپتا دوسری بار بنی ماں

ممبئی : خان پریوار کیلئے آج کا دن بیحد خاص ہے ۔ جہاں ایک طرف آج بالی وڈ کے بھائی جان یعنی سلمان خان اپنا 54 واں یوم پیدائش منا رہے ہیں ۔ وہیں حال ہی میں سلمان خان کی بہن ارپیتا خان شرما کے گھر ننھی پری کی کلکاریاں گونجی ہیں

27 December,2019
سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

سلمان خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی ملی دھمکی، کہا - روک سکو تو روک لو، 2 گھنٹے میں پھٹے گا

بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر  کو یعنی  گلیکسی اپارٹمنٹ کو  غازی آباد کے ایک لڑکے نے  بم سے اڑانے کی دھمکی دی  ہے۔یہ دھمکی 16 سال کے ایک لڑکے نے ممبئی پولیس کو ای میل  بھیج کر  دی ہے۔اس ای میل کے سامنے آنے کے بعد سے ہی پولیس ایکشن میں آگئی۔

15 December,2019

Scroll to Top