SADHVI

سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان :کورونا پھیل رہا ہے ،کہا-بند کرو مساجد اور 5وقت کی نماز

سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان :کورونا پھیل رہا ہے ،کہا-بند کرو مساجد اور 5وقت کی نماز

بریلی: اپنے متنازعہ بیانات کو لے کر ہمیشہ سے سرخیوں میں رہنے والی ہندو لیڈر سادھوی پراچی نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے ۔سادھوی پراچی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں کوروناکے خوف سے مندر بند ہو سکتے ہیں تو مساجد کو بھی بند کر دینا چاہئے۔اتنا ہی نہیں انہوں نے ملک میں پرکورونا وائرس کے پھیلنے کے پیچھے کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی کو ذمہ دار ٹھہرایا،

17 March,2020
ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

ہمارے ملک میں دہشت گردی کی ملزم بن جاتی ہے  رکن پارلیمنٹ،سوال پوچھنے والا اینٹی نیشنل: سورا بھاسکر

گوالیار : با لی وڈ اداکارہ سورا بھاسکر نے بی جے پی لیڈر سادھوی پرگیہ سنگھ پر ہفتے کو نشانہ سادھا ۔ انہوں نے  کہاکہ ملک میں اب سوال اٹھانے والوں کو اینٹی نیشنل  اور غدار وطن کہہ دیا جاتا ہے  اور جن لوگوں پر دہشت گردی کے الزامات ہیں وہ ان کو ممبر پارلیمنٹ بنا دیا جاتا ہے

07 March,2020
سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان- یہ قوم کبھی ہندوستان کی وفادار نہیں ہو سکتی، کھاتے یہاں کا اور دل کہیں اور ہوتاہے

سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان- یہ قوم کبھی ہندوستان کی وفادار نہیں ہو سکتی، کھاتے یہاں کا اور دل کہیں اور ہوتاہے

بریلی:وشو  ہندو پریشد(وی ایچ پی )کی لیڈر سادھوی پراچی نے شہریت ترمیمی  قانون ( سی اے اے ) کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم  مودی نے ان خواتین کو تین طلاق جیسی لعنت سے نجات دلانے کا کام کیا

29 January,2020
سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

سادھوی پرگیہ کو اردو میں ملے خط کا  ہوا ہندی میں ترجمہ،پلوامہ اور ممبئی جیسے حملوں کو دوہرانے  کی دھمکی

بھوپال:بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ کو ملے دھمکی بھرے ارد خط کا اردو ترجمہ کر دیا گیا ہے۔اس میں نامعلوم لوگوں نے  پلوامہ اور ممبئی جیسا حملہ دوبارہ کی دھمکی دی ہے ۔ خط  کے ساتھ ملی ایک مارشیٹ سے پولیس کو شک ہیکہ یہ خط پنے سے بھیجا گیا ہے

15 January,2020
پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

پرگیہ ٹھاکر کو ملا دھمکی بھرا خط، مودی -شاہ اور ڈوبھال کی تصاویر پر لگا کراس

بھوپال: بھوپال سے بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ  سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو ایک دھمکی بھرا خط ملا ہے۔ اردو میں لکھے خط میں پاؤ ڈر بھی ملا ہے۔اکتوبر میں بھیجے گئے اس خط کو پیر کی رات کو کھولا گیا تو اس میں سلور کلر کے پاڈر کا پیکٹ اور اردو میں لکھا ہوا ایک کاغذ ملا

14 January,2020
فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

فلائٹ میں سادھوی پرگیہ پر بھڑکے مسافر، کہا -آپ کو شرم آنی چاہئے(ویڈیو)

نیشنل ڈیسک: اپنے بیانات کی وجہ سے کئی بارسرخیوں رہ چکی بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو ایک بار پھر عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔دہلی سے بھوپال کی ایک پرواز میں سوار پرگیہ ٹھاکر کو سیٹ کے چکر میں مسافروں کے غصے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

23 December,2019
بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

بلاتکار، دہشت گردی ، نکسل واد نہرو خاندان کی دین : سادھوی پراچی

اپنے  متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی وشو ہندو پریشد کی لیڈر سادھوی پراچی نے ایک بار پھر اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔سادھوی پراچی نے راہل گاندھی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ نکسل واد، دہشت گردی، عصمت دری یہ سب نہرو خاندان کی دین ہے۔وی ایچ پی لیڈر سادھوی نے یہ بیان میرٹھ میں ایک پروگرام کے دوران دیا ہے۔

08 December,2019
رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

رام رحیم کے خلاف چل رہے قتل کیس میں جج بدلنے کا مطالبہ، یہ ہے وجہ

پنچکولہ :سادھوی جنسی استحصال اور صحافی رام چندر چھترپتی کے قتل کے مجرم گورمیت رام رحیم کے ایک ساتھی ملزم کرشن لال نے خصوصی سی بی آئی عدالت میں ایک عرضی لگائی ہے۔اس میں اس نے  مطالبہ کیا ہے کہ ڈیرہ مینیجر رنجیت سنگھ قتل معاملے میں وہ سی بی آئی کے خصوصی جج جگدیپ سنگھ سے اس معاملے کی سماعت نہیں کروانا چاہتا۔

07 December,2019
گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی کی صفائی :کہا ، میرے بیان کو توڑ - مروڑ کر پیش کیا گیا

گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی کی صفائی :کہا ، میرے بیان کو توڑ - مروڑ کر پیش کیا گیا

بھوپال : بابائے قوام مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو وطن پرست  کہنے والے بھیان پر آج سادھوی پرگیا نے لوک سبھا میں اپنی صفائی پیش کی ۔ بھاجپا کے ایگزیکٹو صدر جے پی نڈا نے طلب کیا ہے ۔ بھاجپا ایم پی

29 November,2019
آج لوک سبھا میں گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی پرگیا دیں گی صفائی

آج لوک سبھا میں گوڈسے ''وطن پرست'' بیان پر سادھوی پرگیا دیں گی صفائی

بھوپال : بابائے قوم  ( راشٹر پتا) مہاتما گاندھی کے قاتل کو وطن پرست کہنے کے بیان پر آج سادھوی پرگیا لوک سبھا  میں اپنی صفائی پیش کرے گی ۔ پارلیمنٹ میں سرمائی اجلاس کا آج دسواں روز ہے ۔

29 November,2019
سادھوی پرگیہ کے بیان پر بولے اویسی- پارلیمنٹ میں ہورہی گوڈسے گری

سادھوی پرگیہ کے بیان پر بولے اویسی- پارلیمنٹ میں ہورہی گوڈسے گری

نئی دہلی:لوک سبھا میں بی جے پی کے رہنما سادھوی پرگیہ کے ناتھو رام گوڈسے کو'''' محب وطن''''بیان پر ہنگامہ جاری ہے۔ اس معاملے میں آل انڈیا مجلس اتحا دالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم )کے رہنما اسد الدین اویسی نے پرگیہ سنگھ ٹھاکر پر  نشانہ لگایا ہے۔

28 November,2019
وزارت دفاع کمیٹی سے ہٹائی گئی سادھوی پرگیا ٹھاکر ، پارٹی سے با ہر کا راستہ دکھا سکتی بھاجپا

وزارت دفاع کمیٹی سے ہٹائی گئی سادھوی پرگیا ٹھاکر ، پارٹی سے با ہر کا راستہ دکھا سکتی بھاجپا

نئی دہلی : مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کو محب وطن بتانا بھاجپا ایم پی سادھوی پرگیا ٹھاکر کو مہنگا پڑ گیا ہے ۔ بھاجپا کے ایگزیکٹو صدر جے پی نڈا کی سفارش کے بعد پارلیمانی امور وزیر پرہلاد جوشی نے

28 November,2019
جے این یو طلباء پر سادھوی پراچی کا حملہ: لاکھ روپے کا موبائل رکھنے والے فیس میں اضافے کی مخالفت کر رہے ہیں

جے این یو طلباء پر سادھوی پراچی کا حملہ: لاکھ روپے کا موبائل رکھنے والے فیس میں اضافے کی مخالفت کر رہے ہیں

جواہرلال نہرو یونیورسٹی میں فیس اضافہ کی مخالفت کر رہے طالب علموں کو لے کر سادھوی پراچی نے بڑا بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ لاکھ روپے کا موبائل رکھنے والے طالب علم فیس میں اضافہ کی مخالفت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اتنے مہنگے موبائل رکھنے والے طالب علم ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل ہو سکتے ہیں

23 November,2019
وزارت دفاع کی کمیٹی میں سادھوی پرگیہ کو ملی جگہ، کانگرس بولی- گوڈ سے بھکتوں کے اچھے دن

وزارت دفاع کی کمیٹی میں سادھوی پرگیہ کو ملی جگہ، کانگرس بولی- گوڈ سے بھکتوں کے اچھے دن

مدھیہ پردیش کے بھوپال سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی  رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کو وزارت دفاع کی کمیٹی میں بڑی ذمہ داری ملی ہے۔سادھوی پرگیہ کو وزارت دفاع کی کمیٹی کا ممبر بنایا گیا ہے، اس کمیٹی کی قیادت وزیر دفاع راجناتھ سنگھ  کر رہے ہیں۔

21 November,2019
ہندوستان میں پیر پساررہی ہے اسلامک دہشت گردی ، سبھی مدرسوں اور مساجد کی ہو جانچ : سادھوی پراچی

ہندوستان میں پیر پساررہی ہے اسلامک دہشت گردی ، سبھی مدرسوں اور مساجد کی ہو جانچ : سادھوی پراچی

باغپت : فائر برانڈ ہندو وادی لیڈر سادھوی پراچی نے پریس کانفرنس کر سکیورٹی کا مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کئی بار مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں مل چکی ہیں ۔ یہاں تک کہ میری گاڑی پر حملے ہوئے اور اسے توڑ دیا گیا ۔

28 October,2019
چھوٹا پاکستان بن گیامغربی اتر پردیش، مولاناؤں  کے سر قلم کردینے چاہئے : سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان

چھوٹا پاکستان بن گیامغربی اتر پردیش، مولاناؤں کے سر قلم کردینے چاہئے : سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان

میرٹھ: جہادی گروپوں سے خود کو خطرہ بتانے کے بعد سینئر ہندو لیڈر سادھوی پراچی نے کہا کہ مغربی اترپردیش ایک منی پاکستان (چھوٹے پاکستان )میں تبدیل  ہو گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر سے خصوصی ریاست کا درجہ واپس لینے کے بعد اب وزیر اعظم نریندر مودی کو چاہئے کہ وہ فتوی جاری کرنے والوں سے سختی سے نمٹن

24 October,2019
پھر سرخیوں میں بھاجپا لیڈر سادھوی پرگیہ ، مہاتما گاندھی کو ''راشٹر پُتر ''  بتایا

پھر سرخیوں میں بھاجپا لیڈر سادھوی پرگیہ ، مہاتما گاندھی کو ''راشٹر پُتر ''  بتایا

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال لوک سبھا حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکر ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔اس بار اپنے بیان میں انہوں نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو'''' راشٹرپُتر ''''بتایا ہے۔سادھوی نے کہا ہے کہ مہاتما گاندھی راشٹرپُتر ہیں اور ہمارے لئے محترم ہیں۔

21 October,2019
اب سادھوی پراچی نے جتایا اپنے قتل کا خدشہ،کہا- آئی ایس آئی سے مل رہیں دھمکیاں

اب سادھوی پراچی نے جتایا اپنے قتل کا خدشہ،کہا- آئی ایس آئی سے مل رہیں دھمکیاں

وشو ہندو پریشد کی فائر برانڈ لیڈر سادھوی پراچی نے لکھنؤ میں ہندووادی لیڈر کملیش تیواری کے قتل کو جہادیوں کی طرف سے اٹھایا گیا قدم بتایا ہے۔کملیش تیواری قتل کے بعد اب انہوں نے اپنی جان کو بھی خطرہ بتایا ہے۔انہوں نے وزیر داخلہ، اتراکھنڈ اور اتر پردیش کی حکومت سے اپنے لئے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

20 October,2019
بھاجپا لیڈران کے انتقال پر سادھوی پرگیہ نے کہا،اپوزیشن کرا رہی ہے جادو- ٹونا

بھاجپا لیڈران کے انتقال پر سادھوی پرگیہ نے کہا،اپوزیشن کرا رہی ہے جادو- ٹونا

بھوپال سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ سادھوی پرگیہ ٹھاکرنے  کانگرس پرسنگین الزام لگایا ہے ۔ ارون جیتلی اور سابق وزیر اعلیٰ بابولال گورکو خراج عقیدت پیش کر نے کے لئے  بھوپال  میںواقع بی جے پی دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں  پرگیہ ٹھاکر  نے

26 August,2019
سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان: جو کنوارے ہیں وہ بھاجپا کو ووٹ دیں،تاکہ سسرال کشمیر میں ہو

سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان: جو کنوارے ہیں وہ بھاجپا کو ووٹ دیں،تاکہ سسرال کشمیر میں ہو

اترپردیش: جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے کے  بعد سے بھاجپا لیڈران کے متنازعہ بیانا ت سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔ ایسا ہی  ایک متنازعہ بیان بھاجپا اور وشو ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والی سادھوی پراچی نے دیا ہے۔سادھوی نے کہا کہ  دفعہ 370 ہٹنا غیر شادی شدہ بچوں کے لئے خوشخبری ہے

10 August,2019

Scroll to Top