SA BOBDE

سی اے اے پر روک لگانے سے فی الحال سپریم کورٹ کا انکار، مرکز سے 4 ہفتوں میں مانگا جواب

سی اے اے پر روک لگانے سے فی الحال سپریم کورٹ کا انکار، مرکز سے 4 ہفتوں میں مانگا جواب

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ شہریت  ترمیمی قانون  ( سی اے اے )کی آئینی قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی  143 درخواستوں  پر سماعت ہوئی ۔ اس دوران چیف جسٹس ایس اے  بوبڑے کی صدارت والی بینچ نے سی  اے اے،   این پی آر پر فوری پابندی سے انکار کرتے ہوئے

22 January,2020
سی اے اے  کے خلاف مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس کا بیان- یونیورسٹی محض اینٹ اور گارے کی دیواروں کا نام نہیں

سی اے اے  کے خلاف مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس کا بیان- یونیورسٹی محض اینٹ اور گارے کی دیواروں کا نام نہیں

نئی دہلی / ناگپور: پچھلے کچھ عرصے سے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے )اور دیگر مسائل پر یونیورسٹیوں میں طالب علموں کا مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔اس دوران چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے کہا کہ یونیورسٹی صرف اینٹ اور گارے کی دیواریں نہیں ہیں۔یقینی طور پر یونیورسٹیوں کو اسمبلی لائن پروڈکشن یونٹ کی طرح کام نہیں کرنا چاہئے

19 January,2020
1984 سکھ فسادات: مرکزی حکومت نے کہا- ایس آئی ٹی کی سفارشات کے مطابق ہوگی کارروائی

1984 سکھ فسادات: مرکزی حکومت نے کہا- ایس آئی ٹی کی سفارشات کے مطابق ہوگی کارروائی

نئی دہلی:مرکزی حکومت نے  بدھ کو1984  کے سکھ مخالف فسادات سے متعلق 186معاملوں کی تفتیش کرنے والے  جسٹس ایس این ڈھینگرا کمیٹی کی رپورٹ منظور کرلی ہے اور اس کی سفارشات کے مطابق قانونی کارروائی کی جائیگی۔

15 January,2020
سی اے اے پر بولے چیف جسٹس، کہا-  مشکل دور سے گزر رہا ملک ،عرضی نہیں، امن بحال کرنے پر دھیان دیں

سی اے اے پر بولے چیف جسٹس، کہا-  مشکل دور سے گزر رہا ملک ،عرضی نہیں، امن بحال کرنے پر دھیان دیں

نئی دہلی:شہریت ترمیمی ایکٹ  ( سی اے اے)کے خلاف ہو رہے احتجاجی مظاہروں کے درمیان چیف جسٹس ایس اے بوبڈے سخت تبصرہ کیا  ہے ۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملک اب مشکل دور سے گزر رہا ہے اور ایسے وقت میں ہر کسی کا مقصد امن قائم کرنا ہونا چاہئے

09 January,2020
نربھیا کیس: ملزم اکشے کے وکیل کی سپریم کورٹ میں عجیب دلیل، کہا- 21 منٹ میں گینگ ریپ کیسے؟

نربھیا کیس: ملزم اکشے کے وکیل کی سپریم کورٹ میں عجیب دلیل، کہا- 21 منٹ میں گینگ ریپ کیسے؟

نئی دہلی: دہلی نربھیا کیس کے 4 قصورواروں میں سے ایک اکشے ٹھاکر کی نظر ثانی عرضی  پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے،پھانسی کی سزا پائے چاروں ملزمان میں سے ایک اکشے  ٹھاکر نے عدالت عظمیٰ سے رحم کی فریاد ہے۔ملزم اکشے کے وکیل اے پی سنگھ نے ( ٹی آئی پی )یعنی ٹیسٹ ان پریڈ کو لے کر بھی سوال اٹھائے۔

18 December,2019
نربھیا کیس: چیف جسٹس بوبڑے نے  خود کو معاملے کی سماعت کیا الگ،نئی بینچ بنے گی

نربھیا کیس: چیف جسٹس بوبڑے نے  خود کو معاملے کی سماعت کیا الگ،نئی بینچ بنے گی

نئی دہلی:سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے نے دارالحکومت نئی دہلی میں نربھیا اجتماعی جنسی زیادتی کے مقدمے کے مجرم اکشے کی نظر ثانی کی عرضی کی شنوائی سے خود کو الگ کر لیا  جسٹس بوبڈے، جسٹس آر بھانومتی اور جسٹس اشوک بھوشن کی خصوصی بینچ نے جیسے ہی سماعت شروع کی

17 December,2019
جامعہ کے طلباء پر کورٹ کا '' سپریم'' طمانچہ، کہا- سماعت کریں گے  بشرطیکہ تشدد رُکے

جامعہ کے طلباء پر کورٹ کا '' سپریم'' طمانچہ، کہا- سماعت کریں گے  بشرطیکہ تشدد رُکے

نئی دہلی:سپریم کورٹ جامعہ ملیہ اسلامیہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئے مبینہ بربریت کی کارروائی کی شکایت کے سلسلے میں منگل کو سماعت کریگا،بشرطیکہ تشدد رکے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہم اس معاملے پر سماعت کل (منگل )کریں گے، لیکن پہلے تشدد رکنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ طالب علم ہیں، اس لیے انہیں تشدد کرنے یا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔

16 December,2019
حیدرآباد اینکاؤنٹر پر چیف جسٹس نے اٹھائے سوال ،کہا: انصاف کے نام پر بدلے کی کارروائی ٹھیک نہیں

حیدرآباد اینکاؤنٹر پر چیف جسٹس نے اٹھائے سوال ،کہا: انصاف کے نام پر بدلے کی کارروائی ٹھیک نہیں

نیشنل ڈیسک : حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر سے سے ریپ اور قتل کے ملزمین کے اینکاؤنٹر کو لے کر سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے ( ایس اے بوبڈے) کا بڑا بیان سامنے آیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انصاف کو کبھی بھی بدلے کا روپ نہیں لینا چاہئے ۔ بدلے کے جزبے سے کیا گیا انصاف اپنا کردار کھو دیتا ہے ۔

07 December,2019

Scroll to Top