RVI SHANKAR PARSAD

بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو ہر حال میں ملک واپس لائیں گے:جے شنکر

بیرون ممالک میں پھنسے ہندوستانیوں کو ہر حال میں ملک واپس لائیں گے:جے شنکر

نئی دہلی:حکومت نے جمعرات کے روز ملک کو یقین دلایا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے غیرممالک میں پھنسے ہندوستانی شہریوں کو واپس لانے لئے ترجیحی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔ اور انہیں واپس لانے کے لئے پر عزم ہے ۔ ایران کے بعد اٹلی میں پھنسے ہندوستانیوں کی واپسی بھی یقینی بنائی جائے گی۔

12 March,2020
کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

کورونا وائرس کا خوف :ایران سے 58 ہندوستانیوں کا پہلا جتھہ ہنڈن ایئر بیس پہنچا

نئی دہلی: چین کے ہوبئی  صوبے کے دارالحکومت ووہان سے پاؤں پھیلانے والے جان لیوا کورونا وائرس کی زد میں دنیا کے 101 سے زیادہ ملک آ گئے ہیں اور اس سے مرنے والوں کی تعداد چار ہزار سے زیادہ ہو چکی ہے جبکہ  13589 لوگ اس وائرس سے زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں

10 March,2020
وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

وزیر خارجہ جے شنکرکا اچانک کشمیردورہ، ایران میں پھنسے افراد کے اہلِ خانہ سے کی ملاقات، جلد گھرواپسی

سری نگر: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا کہ ان کی وزارت کورونا وائرس سے متاثرہ ملک ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کی جلد گھر واپسی کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں بھارتی سفارت خانہ وہاں پھنسے کشمیری طلبا کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔

09 March,2020
وزیر خارجہ جے شنکر کی سی اے اے مخالفین کو دو- ٹوک ،کوئی ملک بتائیں جہاں سب کا خیر مقدم ہوتا ہے

وزیر خارجہ جے شنکر کی سی اے اے مخالفین کو دو- ٹوک ،کوئی ملک بتائیں جہاں سب کا خیر مقدم ہوتا ہے

نئی دہلی:وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے شہریت ترمیمی قانون(سی اے اے)کو لے کر ہندوستان کی مذمت کرنے والوں کو نشانہ بناتے ہوئے سنیچر وار کو کہا کہ دنیا میں کوئی بھی ایسا ملک نہیں  ہے جو کہے کہ اس کے یہاں ہر کسی کا خیرمقدم ہے۔ جے شنکر نے جموں کشمیر کی حالت پر تبصرے کرنے والوں  کے لئے انسانی حقوق کمیشن  کی مذمت کی ہے۔

07 March,2020
سونیا  کے ''راج دھرم''بیان پر بھاجپا کاپلٹ وار۔کہا،لوگوں کو بھڑکانا بند کرے کانگرس

سونیا کے ''راج دھرم''بیان پر بھاجپا کاپلٹ وار۔کہا،لوگوں کو بھڑکانا بند کرے کانگرس

نئی دہلی:دلی میں دھیرے دھیرے حالات نارمل ہو رہے ہیں اور ساتھ ہی سیاسی دلوں کی بیان بازی شروع ہو گئی ہے ۔ کانگرس صدر  سونیا گاندھی  کے بیان پر بھاجپا نے پلٹ وار  کیاہے ۔ جمعہ کو مرکزی  وزیر  روی شنکر پرساد  نے پریس کانفرنس  کر کہا کہ کانگرس پارٹی راج دھرم کے نام پر لوگوں کو بھڑکانے کا کام  نہ کریں۔

28 February,2020
غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

غدار کی زبان بول رہے ہیں وارث پٹھان :  کیشو پرساد موریہ

وارانسی :اویسی کی پارٹی آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین( اے آئی ایم آئی ایم )کے قومی ترجمان وارث پٹھان کی اشتعال انگیز تقریر کی مذمت کرتے ہوئے مہاشوراتری  پر بنارس پہنچے اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ پٹھان غدار  وطن کی زبان بول رہے ہیں۔

22 February,2020
بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

بدعنوانوں اورہشت گردوںکو بچانے لئے  نہیں پرائیویسی کا حق:  روی شنکر پرساد

نئی دہلی:قانون و انصاف وزیر روی شنکر پرساد نے حالیہ سیاسی واقعات اور پرائیویسی کے حقوق کے نام پر مبینہ طور پر ملک مخالف سرگرمیوں کے پس منظر میں سنیچر کے روز کہا کہ پرائیویسی کے حقوق دہشت گردوں اور بدعنوانوں کو بچانے کے لئے استعمال نہیں ہوسکتے

22 February,2020
کشمیر مسئلہ پر جے شنکرکا امریکی سینیٹر کو  جواب- فکر نہ کریں ، ہم سلجھا لیں گے

کشمیر مسئلہ پر جے شنکرکا امریکی سینیٹر کو  جواب- فکر نہ کریں ، ہم سلجھا لیں گے

انٹرنیشنل ڈیسک: میونخ سیکورٹی کانفرنس میں بات چیت کے دوران امریکی سینیٹر کی طرف سے کشمیر مسئلہ اٹھانے پر وزیر خارجہ  جے شنکر  نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خود یہ مسئلہ سلجھا لے گا۔

16 February,2020
اس حکومت نے سدھار کی بات کی ، اس لئے میں سیاست میں آیا: وزیر خارجہ جے شنکر

اس حکومت نے سدھار کی بات کی ، اس لئے میں سیاست میں آیا: وزیر خارجہ جے شنکر

نیشنل ڈیسک:وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ووہان میں پھنسے ہندوستانیوں کو نکال کر لانے میں حکومت کی کوششوں کی تعریف کی۔ نئی دہلی میں اتوار کو تمل ایسوسی ایشن کے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے  جے شنکر  نے سیاست میں آنے کی کہانی بتائی

03 February,2020
شاہین باغ احتجاج: حکومت کی طرف سے کی گئی بات چیت کی پیشکش، مظاہرین نے رکھی یہ شرط

شاہین باغ احتجاج: حکومت کی طرف سے کی گئی بات چیت کی پیشکش، مظاہرین نے رکھی یہ شرط

نئی دہلی:وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت شہریت ترمیمی  قانون کو لے کر شاہین باغ کے مظاہرین کے خدشات کو دور کرنے کے لئے تیار ہے، لیکن یہ قوانین کے دائرے میں ہونا چاہئے۔ یہ شاید پہلی بار ہے جب کسی مرکزی وزیر نے شاہین باغ مظاہرین سے بات چیت کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے

01 February,2020
سی اے اے پر شاہین باغ مظاہرین سے بات چیت کے لئے حکومت  تیار، تمام خدشات دور کرے گی: روی شنکر

سی اے اے پر شاہین باغ مظاہرین سے بات چیت کے لئے حکومت تیار، تمام خدشات دور کرے گی: روی شنکر

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے ) کو لے کر مودی حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔ مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ہفتے کی صبح ٹویٹ کر اس بات کے اشارے دئیے  ہیں کہ شاہین باغ پر بیٹھے مظاہرین سے سی اے اے پر بات چیت کو لے کر تیار ہیں

01 February,2020
شاہین باغ مظاہرے پر بولے روی شنکر-وہاں ملک کو توڑنے والے بیٹھے ، راہل - کیجریوال خاموش ہیں

شاہین باغ مظاہرے پر بولے روی شنکر-وہاں ملک کو توڑنے والے بیٹھے ، راہل - کیجریوال خاموش ہیں

نئی دہلی :شہریت ترمیمی قانون کے  خلاف گزشتہ ایک ماہ سے  بھی زیادہ وقت سے  شاہین باغ میں چل رہے احتجاجی مظاہرے پر  بھارتیہ جنتا پارٹی محاذ کھولے ہوئے ہے۔ مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے  اپوزیشن کو پھٹکا ر لگاتے ہوئے کہا کہ  اس سے عام جنتا ہی پریشان ہو رہی ہے

27 January,2020
ہندوستان چیلنجز سے راہ فرار اختیار نہیں کرتا، فیصلہ لینے میں یقین رکھتا ہے :وزیرخارجہ

ہندوستان چیلنجز سے راہ فرار اختیار نہیں کرتا، فیصلہ لینے میں یقین رکھتا ہے :وزیرخارجہ

نئی دہلی: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے رائے سینا ڈائیلاگ میں بدھ کو کہا  ہندوستان   کسی معاملے میں بچنے یا راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش نہیں کرتا بلکہ فیصلہ کرنے  میں یقین رکھتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی وجہ سے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

15 January,2020
وزیر اعظم کا اعلان، کولکتہ پورٹ کا نام اب شیاما پرساد مکھرجی، ممتا نے پروگرام سے  کیا کنارا

وزیر اعظم کا اعلان، کولکتہ پورٹ کا نام اب شیاما پرساد مکھرجی، ممتا نے پروگرام سے  کیا کنارا

کولکتہ : وزیر اعظم نریندر مودی نے کولکتہ  پورٹ (بندرگاہ)   کے قیام  کو 150 سال مکمل ہونے پر کہا کہ کولکتہ پورٹ   نے ہندوستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔سمندر اور ندی دونوں کے ذریعہ یہ ملک کی ترقی میں کردار اداکررہا ہے  اور ہماری حکومت نے رابطے میں بہتری لانے کے لئے لئے ساگرمالا پروگرام کی شروعات کی

12 January,2020
جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

جے این  یوتشدد پر بولے وزیر خارجہ، جب میں وہاں پڑھتا تھا ، تب ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا

نیشنل ڈیسک: وزیر خارجہ ایس جے شنکرسے پیر کو جب جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں حالات کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ  میں ضرور آپ کو بتا سکتا ہوں کہ جب میں جے این یو میں پڑھتا تھا، تب ہم نے وہاں کوئی ٹکڑے ٹکڑے گینگ نہیں دیکھا تھا

07 January,2020
پاکستان سے آئے ہندو  پناہ گزینوں سے ملے وزیر قانون، '' ناگرکتا '' کو دی دعا

پاکستان سے آئے ہندو پناہ گزینوں سے ملے وزیر قانون، '' ناگرکتا '' کو دی دعا

نیشنل ڈیسک: مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے اتوار کو پاکستان سے آئے ہندو پناہ گزین خاندانوں سے ملاقات کی۔اس دوران پناہ گزین خاندان میں پیدا ہونے والی بچی ''''ناگرکتا'''' (بچی کا نام )کے اہل خانہ سے ملاقات کر ان حال چال جانا۔ انہوںنے ''''ناگرکتا'''' کے اہل خانہ سے ملاقات کی

05 January,2020
جے شنکر نے  ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

جے شنکر نے ایرانی وزیر خارجہ سے کی بات، امریکہ کے ساتھ کشیدگی کو لیکر کیا فکرمندی کا اظہار

دہلی:ایرانی فوجی کمانڈر قاسم سلیمانی کی موت کے بعد امریکہ اور ایران میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو اپنے ایرانی ہم منصب جواد ظریف سے بات کی اور کہا کہ ہندوستان علاقے میں بڑھتی کشیدگی کو لیکر انتہائی فکر مند ہے۔ جے شنکر نے کہا کہ حالیہ واقعات نے انتہائی سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔

05 January,2020
ریپ کیخلاف حکومت کا بڑا قدم : نئی فاسٹ ٹریک عدالتیں بنیں گی ، 2 مہینے میں ہوگا انصاف

ریپ کیخلاف حکومت کا بڑا قدم : نئی فاسٹ ٹریک عدالتیں بنیں گی ، 2 مہینے میں ہوگا انصاف

نیشنل ڈیسک : خواتین کے خلاف بڑھتے جرائم پر لگام لگانے کیلئے حکومت اب ایکشن کے موڈ میں ہے ۔ مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملک میں اور نئی فاسٹ ٹریک عدالتیں بنانے کی سکیم ہے ۔ جس سے انصاف میں تیزی لائی جا سکے

08 December,2019
وزیر قانون کی چیف جسٹس سے درخواست- ریپ کے معاملات کو جلد نپٹانے کی نگرانی کے لئے نظام بنائیں

وزیر قانون کی چیف جسٹس سے درخواست- ریپ کے معاملات کو جلد نپٹانے کی نگرانی کے لئے نظام بنائیں

مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کی خواتین مصائب اور تنامیں ہیں اور انصاف کی فریاد لگا رہی ہیں جسے ذہن میں رکھتے ہوئے عدالتوں میں مقدمات کے تیزی سے نمٹانے پر نگرانی کا کوئی نظام بنانا بہت اہم اور ضروری ہے۔

07 December,2019
ایودھیا فیصلے پر نظر ثانی عرضی دائر کرنا دوہرا معیار: شری شری روی شنکر

ایودھیا فیصلے پر نظر ثانی عرضی دائر کرنا دوہرا معیار: شری شری روی شنکر

ایودھیا  معاملے  میں سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ اور جمعیت علمائے ہند کے نظر ثانی درخواست دائر کرنے کے فیصلے کو ہندو مذہبی روحانی گورو شری شری روی شنکر نے  دوہرا معیار قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ ہندؤوں اور مسلمانوں کو آگے بڑھنا چاہئے اور معیشت کو مضبوط کرنے کی سمت میں کام کرنا چاہئے۔

01 December,2019

Scroll to Top