RS 50 INCREASE

مہاراشٹر  کے بعد ایم پی  میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ، 50افراد ہو چکے  ہلاک

مہاراشٹر  کے بعد ایم پی  میں کوروناسے مرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ، 50افراد ہو چکے  ہلاک

بھوپال:مدھیہ پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 126 متاثرہ معاملے سامنے آے ہیں۔یہ  پازیٹو کیس 1171 جانچ کے لئے بھیجے گئے نمونوں میں سے ہیں ۔ اس طرح صوبہ میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 731 ہو گئی ہے ۔ صوبہ  کے محکمہ صحت   کے  کمشنر فیز احمد کدوئی نے منگلوا رکو بتایا کہ اندور 98,بھوپال 20، اجین 1، بڑوانی 2، جبلپور ،  شیو پور ، مند سور ، رتلام اور ٹیکم گڑھ  میں ایک ایک کیس  ملا  ہے۔

15 April,2020
ڈیرہ بسی  کے  جواہر پور  میں 2 مذید  نئے معاملے  آئے سامنے ،اب موہالی میں  مریضوں  کی تعدادہوئی 50

ڈیرہ بسی  کے  جواہر پور  میں 2 مذید  نئے معاملے  آئے سامنے ،اب موہالی میں  مریضوں  کی تعدادہوئی 50

ڈیرہ  بسی: کورونا وائرس کا گڑھ بن چکے موہالی ضلع سے بڑی خبر سامنے آ رہی ہے ۔ موہالی کے ڈیر ہ بسی میں   سنیچر وار   کو کورونا  کے مرکز میںنئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ بتا دیں کی یہ دونوں معاملے گائوں  جواہرپور سے سامنے آئے ہیں۔

11 April,2020
کورونا وبا:یو پی میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر ہو ئی 50، نوئیڈا سب سے زیادہ متاثر

کورونا وبا:یو پی میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر ہو ئی 50، نوئیڈا سب سے زیادہ متاثر

نوئیڈا:اتر پردیش میںگورووار کو ایک ہی دن میں7نئے کورونا پازیٹو مریض ملنے سے محکمہ صحت میں ہا ہا کار  مچ گئی ،ان میں سے نوئیڈا میں3، غازی آباد میں 2، آگرہ اور باغ پت میں 1-1 نیا مریض ملا ہے۔ جمعہ کو بھی تین مریض صوبے میں سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی صوبے میں متاثر مریضوں کی تعداد کل 50ہو گئی ہے ۔ حال

28 March,2020
کورونا کو لے کر مہاراشٹرمیں چونکانے والا خلاصہ،31-50 سال کے آدھے مریض

کورونا کو لے کر مہاراشٹرمیں چونکانے والا خلاصہ،31-50 سال کے آدھے مریض

نئی دہلی:چین سے پھیلے مہلک کورونا وائرس کی دہشت پوری دنیا میں بڑھتی جا رہی ہے۔ دنیا بھر میں گورووار دوپہر تک کووڈ 19سے متاثرہ معاملوں کی تعداد بڑھ کر5لاکھ تجاوز کر چکی ہے،جبکہ وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 22ہزارسے زیادہ پہنچ گئی ہے۔ وہیں مہاراشٹر میںکورونا کو لے کر چونکانے والا خلاصہ ہو اہے۔

27 March,2020
کورونا وائرس: شاہین باغ میں مظاہرہ کرنے پر بضد ہیں خواتین،پولیس کے ساتھ مذاکرات ناکام

کورونا وائرس: شاہین باغ میں مظاہرہ کرنے پر بضد ہیں خواتین،پولیس کے ساتھ مذاکرات ناکام

نئی دہلی : کورونا وائرس (کووڈ 19)کے انفیکشن سے بچا ئو کے لئے مرکز سے لے کر ریاستی حکومت تک  مکمل طور  پر محتاط ہے۔اسی کے تحت   دہلی میں ایک ہی جگہ پر 50 سے زائد لوگوں کی بھیڑ جمع ہونے کی اجازت نہیں ہے۔ایسے میں دہلی پولیس اور شاہین باغ کی خواتین مظاہرین کے درمیان منگل کو ایک بار پھر مذاکرات ہوا۔

18 March,2020
دہلی تشدد: فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کانگرس کونسلر عشرت جہاں گرفتار،  14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

دہلی تشدد: فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کانگرس کونسلر عشرت جہاں گرفتار،  14 دن کی عدالتی حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی:دہلی میں فساد بھڑکانے کے الزام میں سابق کارپوریشن کونسلر عشرت جہاں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ عشرت پر دہلی کے کھریجی علاقے میں فساد بھڑکانے کا الزام ہے۔کورٹ نے عشرت کو 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے ۔عشرت جہاں گزشتہ 50 دنوں سے شہریت قانون کے خلاف احتجاج بھی کر رہی تھیں۔

29 February,2020
کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

کورونا وائرس : چین میں مزید 29 لوگوں کی موت، کل تعداد2744 ہوئی،433 نئے کیس آئے سامنے

بیجنگ: چین میں  جان لیوا کورونا  وائرس سے بدھ کو مزید29  لوگوں  کی موت ہوگئی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد  بڑھ کر 2744 ہو گئی ہے۔قومی صحت کمیشن ( این ایچ سی )نے بتایا کہ 29 جنوری کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے جب اس وائرس سے ایک دن میں اتنے لوگ مارے گئے ہیں

27 February,2020
دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

نیشنل ڈیسک:انٹیلی جنس بیورو کی حال میں آئی رپورٹ نے آر ایس ایس کو چوکنا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آر ایس ایس کے  لیڈران  اور ان کے دفتر دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ عالمی دہشت گرد تنظیم حملے کو انجام دینے کے لئے آئی ای ڈی یا گاڑی سے پیدا ہونے والی فوری( آئی ای ڈی، ویبی آئی ای ڈی ) کا استعمال کر سکتے ہیں

10 February,2020
بی جے پی کی مخالفت کرنے کا مطلب ہندؤوں کی مخالفت نہیں: بھیاجی  جوشی

بی جے پی کی مخالفت کرنے کا مطلب ہندؤوں کی مخالفت نہیں: بھیاجی  جوشی

پنجی: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس )لیڈر سریش ''''بھیاجی'''' جوشی نے اتوار کو کہا کہ بی جے پی کی مخالفت کرنا ہندؤوں کی مخالفت کرنے کے برابر نہیں ہے۔ جوشی نے یہ بات یہاں پاس میںواقع دونا پاؤلا میں ''''''''وشوگورو بھارت'''''''' موضوع  پر خطاب کے دوران  سوال جواب کے سیشن کے  میںکہی

10 February,2020
ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے مودی حکومت:  راہل گاندھی

ریزرویشن ختم کرنا چاہتی ہے مودی حکومت:  راہل گاندھی

نئی دہلی :کانگرس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ اتراکھنڈ حکومت نے درج فہرست ذات و قبائل(ایس سی ایس ٹی)کے ریزرویشن کے حوالہ سے جو بیان دیا ہے اس سے صاف ہو گیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ریزرویشن کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن کانگرس اس خواب کو کبھی پورا نہیں ہونے دے گی

10 February,2020
شاہین باغ میں ہلچل ،  احتجاج کے خلاف  بھیڑ نے لگائے ''خالی کرو ''کے نعرے، سکیورٹی انتظامات سخت

شاہین باغ میں ہلچل ،  احتجاج کے خلاف  بھیڑ نے لگائے ''خالی کرو ''کے نعرے، سکیورٹی انتظامات سخت

نئ دہلی: شاہین باغ میں دہلی کو نوئیڈا سے جوڑنے والی سڑک پر سی اے اے کے خلاف تقریباً 50 دنوں سے  احتجاجی  مظاہرہ چل رہا ہے۔ آج یہاں پر کئی ہندو تنظیموں کو مظاہرہ کرنا تھا ، لیکن پولیس نے اجازت نہیں دی تھی، اس کے بعد انہوں نے اپنا مظاہرہ منسوخ کر دیا تھا

02 February,2020
کچھ مسلمان ہی اپنی برادری میں سی اے اے  کا خوف پیدا کر رہے ہیں: موہن بھاگوت

کچھ مسلمان ہی اپنی برادری میں سی اے اے  کا خوف پیدا کر رہے ہیں: موہن بھاگوت

گورکھپور:مشرقی اتر پردیش کے علاقے کی میٹنگ میں  منگل کی شام راشٹریہ سویم سیوک سنگھ( آر ایس ایس) سربراہ موہن بھاگوت نے صوبائی، ضلعی پرچارکوں اور کارکنوں کو دیہی علاقوں میں ہر انصاف پنچایت اور شہری علاقوں میں ہر بستی تک سنگھ کی شاخ کی توسیع کی ہدایت دی ہیں

29 January,2020
آر ایس ایس طاقت کا مرکز نہیں بننا چاہتا، نہ ہی اس کا کوئی ایجنڈا ہے ، وہ آئین کو مانتا ہے : بھاگوت

آر ایس ایس طاقت کا مرکز نہیں بننا چاہتا، نہ ہی اس کا کوئی ایجنڈا ہے ، وہ آئین کو مانتا ہے : بھاگوت

بریلی:راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے اتوار کو واضح کیا کہ آر ایس ایس آئین کے دائرے سے باہر طاقت کا مرکز نہیں بننا چاہتا ۔ وہ ہندوستان کے آئین کو مانتا ہے اور اس کا کوئی ایجنڈا نہیں ہے  جیسا کہ بہت سے لوگ الزام عائد کرتے ہیں۔

19 January,2020
سی اے اے کے حق میں آر ایس ایس کی جانب سے منعقد علماء کانفرنس میں جھڑپ،  مخالفت کرنے والوں کو پیٹا

سی اے اے کے حق میں آر ایس ایس کی جانب سے منعقد علماء کانفرنس میں جھڑپ، مخالفت کرنے والوں کو پیٹا

نیشنل ڈیسک :راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس)کی جانب  سے  دارالحکومت  دہلی میں شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے )کی حمایت میں بلائے گئے  علماء کے ایک پروگرام میں ہنگامہ ہو گیا۔یہاں پر دو مسلم گروپ آپس میں ہی  بھڑ گئے اور حالات مارپیٹ تک پہنچ گئے۔

16 January,2020
عمان کے سلطان کے انتقال پر حکومت ہند نے کا یک روزہ سوگ کا اعلان

عمان کے سلطان کے انتقال پر حکومت ہند نے کا یک روزہ سوگ کا اعلان

نئی دہلی:عمان کے سلطان قابوس بن سعید (79) کے انتقال پر ہندوستان میں ایک دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔مرکزی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پیر کو قومی پرچم کو جھکایا جائے گا اور  ایک دن کا سرکاری سوگ رہے گا۔ خلیجی ملک عمان پر 50 سال تک حکمرانی کرنے والے  سلطان قابوس سعید کا جمعہ کو انتقال ہو گیا

12 January,2020
سرحد پار 50 دہشت گرد لانچنگ پیڈ پھر سرگرم،دراندازی کی فراق میں 300 دہشت گرد

سرحد پار 50 دہشت گرد لانچنگ پیڈ پھر سرگرم،دراندازی کی فراق میں 300 دہشت گرد

نئی دہلی: جموں و کشمیر سے  متصل پاکستان کی سرحد کے پار دراندازی کی فراق میں بیٹھے  افغانی دہشت گردوں کا ہونا سکیورٹی  فورسز کے لئے تشویش کا سبب بنا ہوا ہے۔سکیورٹی  کے طریقہ کار سے منسلک ذرائع نے بتایا کہ سرحد پار 50 سے 60 لانچنگ پیڈ پر تقریباً 300 دہشت گرد ہیں

11 January,2020
بھاجپا  لیڈر سے دھمکی ملنے کے بعد اویسی نے کہا -   میرا قتل کروانا چاہتی ہے آر ایس ایس

بھاجپا لیڈر سے دھمکی ملنے کے بعد اویسی نے کہا - میرا قتل کروانا چاہتی ہے آر ایس ایس

نئی دہلی : تیلنگانہ کے نظام آباد سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)رکن پارلیمنٹ دھرم پوری اروند کی طرف سے کرین سے الٹا لٹکانے اور داڑھی کاٹنے کی دھمکی ملنے کے بعد آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین ( اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسد الدین اویسی نے الزام لگایا ہے کہ آر ایس ایس ان کا قتل کروانا چاہتی ہے

05 January,2020
عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے  مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

عمران نے ننکانہ صاحب پرپتھراؤ کے لئے مودی اور آر ایس ایس کو ٹھہرایا ذمہ دار

پشاور:پاکستان واقع ننکانہ صاحب گوردوارے میں کئے گئے پتھراؤ کے بعد سکھ مخالف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پہلی بار وزیر اعظم عمران خان کا جواب سامنے آئی ہے۔عمران خان نے ایک بار پھر اپنی غلطیوں کا ٹھیکرا ہندوستان کے سر پھوڑتے ہوئے مودی اور آر ایس ایس کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

05 January,2020
سی اے اے تشدد : مظاہرے کے دوران گرفتار کانگرس نیتا صدف ظفر اورایس آر دارا پوری کو ملی ضمانت

سی اے اے تشدد : مظاہرے کے دوران گرفتار کانگرس نیتا صدف ظفر اورایس آر دارا پوری کو ملی ضمانت

نیشنل ڈیسک:دارالحکومت میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف  مظاہرے کے سلسلے میں گرفتار سماجی کارکن صدف ظفر، سابق آئی پی ایس افسر ایس آر داراپوری اور 13 دیگر کو ایک مقامی عدالت نے ہفتہ کو ضمانت دے دی

04 January,2020
راہل گاندھی نے بھاجپا پر سادھا نشانہ،کہا- آسام کو آر ایس ایس کی چڈی والے نہیں چلائیں گے

راہل گاندھی نے بھاجپا پر سادھا نشانہ،کہا- آسام کو آر ایس ایس کی چڈی والے نہیں چلائیں گے

کانگرس کے یوم تاسیس پر آسام کے گواہاٹی میں منعقد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگرس نیتا راہل گاندھی نے مرکزی اور یاستی حکومت پر جم کر نشانہ سادھا ۔ انہوں نے کہا کہ مرکز اور آسام کی بھاجپا حکومتوں کی پالیسیوں کی وجہ سے آسام تشدد کی راہ پر لوٹ سکتا ہے

28 December,2019

Scroll to Top