RS 12 LAKH

کوویڈ ۔19: ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی ، 3163 افراد ہلاک

کوویڈ ۔19: ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز کرگئی ، 3163 افراد ہلاک

نیشنل ڈیسک: ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد خوفناک حد سے تجاوز کرگئی ہے۔ منگل کو وزارت صحت   کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ، مہاراشٹر ، گجرات ، تمل ناڈو اور دیگر کئی ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کوویڈ ۔19 کے کئی ہزار نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، اور ان سے متاثرہ افراد ک

19 May,2020
لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

لاک ڈاؤن میں پھنسے لوگوں کے لئے اہم خبر، پڑھیں ٹرین سے جڑی اہم جانکاری

بزنس ڈیسک:لاک ڈاؤن کے درمیان بھارتیہ ریلوے کی طرف سے راحت بھری خبر ملی ہے۔ ریلوے نے 12مئی سے 15ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے یہ سبھی ٹرینیں نئی دہلی سے چلائی جائیں گی۔ ان مسافر ٹرینوں  کے لئے پیسینجر سوموار یعنی 11مئی کی شام 4بجے سے ٹکٹ بک کرا سکیں گے۔ ریلوے وزارت کی طرف سے ٹرین خدمت شروع ہونے کی جانکاری کے علاوہ تمام احتیاط کے بارے میں بھی بتایا گیا ہے۔ ان سپیشل ٹرینوں میں سفر کا موقع پانے والے سبھی مسافروں  سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ ٹرین چھوٹنے کے وقت سے ایک گھنٹے پہلے ہی سٹیشن پر پہنچ جائیں۔

11 May,2020
مشکل وقت کے درمیان  امریکہ کو ملی راحت، بھارت نے بھیجی کورونا کے  علاج  میں سب سے اثر دار  دوا

مشکل وقت کے درمیان  امریکہ کو ملی راحت، بھارت نے بھیجی کورونا کے  علاج  میں سب سے اثر دار  دوا

نیشنل ڈیسک:بھارت سے ہائیڈروکسیکلوروکوین کی ایک کھیپ  سنیچروار کو امریکہ پہنچی ، جسے کووڈ 19 کے علاج کے لئے ایک ممکنہ دوا کے طورپر  دیکھا جا رہا ہے ۔ امریکہ اور کچھ دوسرے ممالک کی مدد کرنے کے لئے بھارت نے  کچھ دن پہلے ہی اینٹی ملیریا اس دوا کے برآمدات  پر  پابندی  انسانی حقوق کی بنیاد پر ہٹا دی تھی۔

12 April,2020

کورون ورلڈ وائڈ :مہلوکین کی تعداد 1لاکھ تجاوز، 16لاکھ 86ہزار   افراد متاثر

کورون ورلڈ وائڈ :مہلوکین کی تعداد 1لاکھ تجاوز، 16لاکھ 86ہزار   افراد متاثر

انٹر نیشنل ڈیسک:عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ 19)رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک( 205ممالک اور علاقوں)میں پھیل چکے اس وباسے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 102428 تک پہنچ گئی ہے اور 1686498 افراد اس وبا سے متاثرہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.75 لاکھ افراد اس وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔

11 April,2020
تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

تبلیغی جماعت  کے  غائب  افراد کو24گھنٹے کا الٹی میٹم

چنڈیگڑھ :پنجاب کے محکمہ صحت نے تبلیغی جماعت میں حصہ  لینے والوں کو 24گھنٹے کی آخری وارننگ  دی ہے ۔ محکمہ نے کہا کہ پاس کے تھانے میں رپورٹ کریں یا مجر مانہ مقدمہ کا سامنا کرنے کے لئے تیار  رہیں۔

08 April,2020
کورونا اپڈیٹ: امریکہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،24 گھنٹے  میں پھر سے ہوئے1150 افراد ہلاک، دنیا بھر میں 74,807ہلاکتیں

کورونا اپڈیٹ: امریکہ میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری،24 گھنٹے  میں پھر سے ہوئے1150 افراد ہلاک، دنیا بھر میں 74,807ہلاکتیں

انٹرنیشنل ڈیسک: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 12,47,803 ہو گی ہے ۔ وہیں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ، 74,807تک پہنچ گی ۔ کورونا سے  سب سے زیادہ متاثر ملک امریکہ ،اٹلی ، سپین ،جرمنی ، فرانس وغیرہ  ہیں۔ امریکہ میں 3.66,16 کرونا وائرس کے معاملے سامنے آ چکے ہیں ۔ اس  کے علاوہ سپین میں 1,36,675 معاملے کورونا کے مل چکے ہیں ۔ وہیں ،اٹلی کی بات کریں تو اب  تک 1,32,547معاملے سامنے  آ چکے ہیں۔

07 April,2020
بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

بالی ڈو اداکارہ شلپا شیٹی نے 21لاکھ روپے کا ''پی ایم ریلیف فنڈ''میں عطیہ دیا

نیشنل ڈیسک :بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا نے کورونا وائرس (کووڈ19)سے نمٹنے کے لئے پی ایم ریلیف فنڈ میں 21لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے۔

30 March,2020
کورونا:گزشتہ 2ماہ میں لوٹے 15لاکھ مسافر، ہر مسافر  کی نہیں ہوئی سکریننگ

کورونا:گزشتہ 2ماہ میں لوٹے 15لاکھ مسافر، ہر مسافر  کی نہیں ہوئی سکریننگ

نئی دہلی:گزشتہ 2ماہ میںبیرون ممالک سے ملک میں داخل افراد کی کورونا وائرس کے انفیکشن کی جانچ  میں بڑی لاپروائی سامنے آئی ہے۔ کیبنٹ سیکر ٹری راجیو گوبا نے صوبائی اور یو ٹی صوبوں کے مکھیہ سیکرٹریوں کو چٹھی لکھ کر کہا کہ گزشتہ دو ماہ میں 15لاکھ مسافر بیرون ممالک سے ملک میں داخل ہوئے لیکن ان سبھی کی کورونا وائرس کی جانچ نہیں ہوئی۔

28 March,2020
دہلی میں کوئی بھی شخص بھوکا نہیں رہے گا ، روز 2لاکھ لوگوں کو کھلائیں گے کھانا:کیجریوال

دہلی میں کوئی بھی شخص بھوکا نہیں رہے گا ، روز 2لاکھ لوگوں کو کھلائیں گے کھانا:کیجریوال

نیشنل ڈیسک:دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکیجریوال نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے ہم تیا رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہلی میں100سے زیادہ معاملے آتے ہیں تو ہم نئے ہسپتالوں کو بھی تیار کر رہے ہیں۔ منصوبے کے حساب سے اگر 100مریض پر ڈے بھی آتے ہیں تو ہم اس کی بھی تیاری کر کے چل رہے ہیں  ۔

27 March,2020
شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

شاہین باغ میں سی اے اے مخالف مظاہرے میں شامل شخص میں کورونا کی تصدیق ہوئی

نئی دہلی: ملک میں  وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔روز درج کئے جانے والے نئے معاملات میں بھی تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ہفتہ کو ملک بھر میں 44 نئے کیس درج کئے گئے۔ان میں مہاراشٹر اور کیرل میں 12-12 نئے کیس شامل ہیں۔ان کو ملا کر ملک میں متاثرین  کے اعداد و شمار 321 تک پہنچ گئے ہیںاور ان میں 39 غیر ملکی  اس وائرس کے سبب اپنی جان گنوا چکے چار افراد بھی شامل ہیں24لوگ اب تک ٹھیک ہو چکے ہیں۔

22 March,2020
سال 1918میں مہاماری سے پنجاب کے 8لاکھ افراد  ہلاک ہوئے تھے، 4فیصدی گھٹ گئی تھی آبادی

سال 1918میں مہاماری سے پنجاب کے 8لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے، 4فیصدی گھٹ گئی تھی آبادی

جالندھر (سورج ٹھاکر)جب تک کہ کسی دوا کی ایجاد نہ ہو ، کورونا وائرس سے بچنے کا واحد علاج شعور رکھنا اور اپنے ہجوم کو الگ رکھنا ہے۔ اس کے پیش نظر ، وزیر اعظم نریندرمودی نے 22 مارچ کو جنتا کرفیو کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب کے عوام کو بھی اپنے دفاع کے لئے چوکنا رہنا چاہئے ، کیوں کہ ایک سو سال پہلے ، پنجاب میں ہسپانوی فلو(انفلوئنزا)کی ایسی ہی وبائی بیماری کا سامنا کرنا پڑا  تھا ، پنجاب میں 8 لاکھ 16 ہزار 317 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

20 March,2020
کورونا کے ڈر کے دوران راحت، 1لاکھ افراد کونوکری دے گا ایمیزن

کورونا کے ڈر کے دوران راحت، 1لاکھ افراد کونوکری دے گا ایمیزن

بزنس  ڈیسک :دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی دہشت کا اثر بیوپار میں دیکھنے کو مل رہا ہے۔ متعدد  ممالک میں سکول ،کالج ، مالز ، سنیما ہالز بند ہونے کی وجہ سے عوام گھروں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ ایسے میں ای کامرس کمپنیوں کی ڈیمانڈ  کافی بڑھ گئی ہے  کیونکہ عوام آن لائن کے ذریعے  گھر پر ہی سامان  منگوانے کو اہمیت دے رہے ہیں

17 March,2020
مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

مدھیہ پردیش: بھاجپا نے  106 ممبران اسمبلی کی کرائی پریڈ،  گورنر بولے - آئین کے مطابق ہوگی کارروائی

بھوپال :مدھیہ پردیش کی ودھان سبھا کو کورونا وائرس کا حوالہ دیتے ہوئے 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اسمبلی اسپیکر  کے فیصلے کے خلاف شیو راج سنگھ چوہان نے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔اس پر عدالت 12 گھنٹے  میں سماعت کے لئے تیار ہوگئی ہے

16 March,2020
کورونا وائرس :سارک ممالک کے سربراہوں سے ویڈیو کانفرنس میں بولے وزیر اعظم- گھبرانے کی نہیں، احتیاط کی ضرورت ہے

کورونا وائرس :سارک ممالک کے سربراہوں سے ویڈیو کانفرنس میں بولے وزیر اعظم- گھبرانے کی نہیں، احتیاط کی ضرورت ہے

نیشنل ڈیسک: ہندوستان میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 107 ہوگئی ہے ۔ ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر کی وزارت نے 15 مارچ دو پہر 12 بجے کووڈ 19 کے 19 نئے مریضوں کے سامنے آنے کی تصدیق کی ۔ وہیں اس بیماری سے اب تک ملک میں دو افراد کی موت ہوچکی ہے

15 March,2020
کورونا وائرس : مودی  حکومت کا بڑا اعلان ، مرنے والے کو 4لاکھ معاوضہ ، قومی ایمر جینسی کا اعلان کیا

کورونا وائرس : مودی  حکومت کا بڑا اعلان ، مرنے والے کو 4لاکھ معاوضہ ، قومی ایمر جینسی کا اعلان کیا

نئی دہلی :ملک میں کورونا وائرس کے معاملوں کی تعداد بڑھ کر 85ہو گئی ہے ، جبکہ اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دو ہو گئی ہے ۔ وہی مودی حکومت نے کورونا وائرس  کو قومی ایمرجینسی قرار دیتے ہوئے اس سے متاثر ہ مریضوں   کی مدد کا اعلا ن کیا ہے

14 March,2020
دہلی تشدد میں فسادیوں نے پھینکے 7لاکھ کلو پتھر،اینٹیں و روڑے

دہلی تشدد میں فسادیوں نے پھینکے 7لاکھ کلو پتھر،اینٹیں و روڑے

شمال مشرقی  دہلی کے فساد ات متاثرہ علاقوں سے 7لاکھ کلو اینٹیں،پتھر اور روڑے جمع کئے گئے ہیں۔ مشرقی نگم نے سوموار کو فساد سے متاثرہ علاقوں سے اینٹ ، پتھر،روڑے اور جلی ہوئی گاڑیاں جمع کرنے کی مہم شروع کی تھی جو گورووار کو پوری ہوئی ۔ اس مہم میں لگ بھگ 200آٹو ،80منی ٹرک اور 500ملازمین کو لگایا گیا تھا۔

09 March,2020
کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
سی اے اے  احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے  63 لاکھ وصولنے کا حکم

سی اے اے احتجاج:مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا عوامی املاک کو نقصان پہنچانا ، 10 افراد سے 63 لاکھ وصولنے کا حکم

لکھنؤ:اتر پردیش کی  دارا لحکومت  لکھنؤ میں سی اے ا ے اور این آر سی  کے خلاف مظاہرے کے دوران عوامی املاک کو نقصان پہنچانا مظاہرین کو مہنگا پڑ گیا ۔ ایڈیشنل  ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نگر (مغرب ) نے 10 لوگوں پر 63 لاکھ 73 ہزار 900 روپے  کا جرمانہ ٹھوکا  ہے ۔ ان لوگوں کو یہ رقم   30 دن کے اندر جمع کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

04 March,2020
دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

دہشت گردوں کے نشانے پر آر ایس ایس نیتا، سکیورٹی ایجنسیوں نے کیا خلاصہ

نیشنل ڈیسک:انٹیلی جنس بیورو کی حال میں آئی رپورٹ نے آر ایس ایس کو چوکنا کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، آر ایس ایس کے  لیڈران  اور ان کے دفتر دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں۔ عالمی دہشت گرد تنظیم حملے کو انجام دینے کے لئے آئی ای ڈی یا گاڑی سے پیدا ہونے والی فوری( آئی ای ڈی، ویبی آئی ای ڈی ) کا استعمال کر سکتے ہیں

10 February,2020

Scroll to Top