ROD ACCIDENT

بڑی خبر: اترپردیش کے اوریہ میں خوفناک سڑک حادثہ ، 24 افراد ہلاک ، متعدد شدید زخمی

بڑی خبر: اترپردیش کے اوریہ میں خوفناک سڑک حادثہ ، 24 افراد ہلاک ، متعدد شدید زخمی

لکھنؤ:  اتر پردیش کے اوریا میں ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جس میں 24 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہیں۔ بتادیں کہ ڈی سی ایم 81 کارکنوں کے ساتھ فرید آباد سے آرہی تھی۔ وہ اوریہا میں کھڑے ٹرالے سے ٹکرا گئی۔ اس موقع پر 24 افراد لقمہ اجل بن گئے ، جب کہ متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال ریفر کردیا گیا ہے۔

16 May,2020
جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں کے رابن میں سڑک حادثہ،1زخمی

جموں:سری نگر سے جموں کی طرف آ رہا ایک ٹرک حادثے کا شکا رہو گیا۔ سڑک حادثے میں ایک شخص بری طرح سے زخمی ہو گیا۔ حادثہ رابن  کے پاس ماروگ میں ہوا ۔

05 May,2020
کووڈ19لاک ڈائون:13افراد کی موت ، کوئی پیدل چلتے -چلتے مرا توکسی کی  ایکسیڈینٹ میں گئی جان

کووڈ19لاک ڈائون:13افراد کی موت ، کوئی پیدل چلتے -چلتے مرا توکسی کی  ایکسیڈینٹ میں گئی جان

نیشنل ڈیسک :کوروناوائرس سے لوگوں کو بچانے کے لئے ملک میں 21دن کا لاک ڈائون لگایا گیا تھا ۔وہیں یہی لاک ڈائون 13 افراد کی موت کی وجہ بن گیا  ہے ۔ دراصل لاک ڈائو ن  کے ڈر سے مزدور لوگ اپنے گائوں  کی طرف پلاین کر رہے ہیں۔ بسیں ،ٹرینیں بند ہونے کی وجہ سے کوئی پیدل تو کوئی رکشوں پر ہی اپنے اپنے گائوں کی طرف نکل رہے ہیں۔ ایک شخص 200 کلو میٹر اپنے گھر پہنچنے کے لئے چلا لیکن جب وہ اپنے گائوں سے 80 کلو میٹر دور رہ گیا تو راستے میں دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہو گئی ۔ وہیںدوسرے 12افراد  کی موت ایک سڑک حا

29 March,2020
راجستھان میں ٹرک اور کیمپر کی ٹکر، 11 افراد کی موت، تین زخمی

راجستھان میں ٹرک اور کیمپر کی ٹکر، 11 افراد کی موت، تین زخمی

جودھپور:راجستھان میں ضلع جودھپور کے شیر گڑھ تھانہ علاقے میں آج ایک ٹرک اور کیمپر کی ٹکر سے چھ خواتین سمیت 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر تین زخمی ہو گئے ۔

14 March,2020
مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثہ، ٹریکٹر اور اسکار پیو کی شدید ٹکر میں 11 افراد کی موت

مظفر پور میں بھیانک سڑک حادثہ، ٹریکٹر اور اسکار پیو کی شدید ٹکر میں 11 افراد کی موت

مظفر پور:بہار میں ضلع مظفر پور کے کاؤنٹی تھانہ علاقہ کے سرمس پور کے نزدیک آج شدید سڑک حادثے میں 11 افراد کی موت ہو گئی جبکہ کئی دیگر زخمی ہو گئے ۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ قومی شاہراہ 28 پر نرسنڈہ سے آگے سرمس پور ہیلتھ کیئر کے سامنے ٹریکٹر اور اسکارپیو کی شدید ٹکر سے 11 افراد کی موت ہو گئی۔

07 March,2020
کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

کرناٹک میں سڑک حادثہ، 12 افراد کی موت، 5 زخمی

بنگلور:کرناٹک کے ضلع تمکور میں ونیگل تعلقہ کے بلاڈارے گاؤں کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک شدید سڑک حادثہ میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے ۔

06 March,2020
پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکرائی بس، 30 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے ضلع سکھر کے کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کے ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر مسافر بس کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں30 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔

29 February,2020
کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

کمل ہاسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ، 3 اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی موت، 10 زخمی

ممبئی :سپر اسٹار کمل حسن کی فلم کے سیٹ پر خوفناک حادثہ ہو گیا ہے۔حادثے میں تین افراد ہلاک ہو گئے  ہے اور کئی بری طرح زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے کے تینوں مرنے والے  فلم کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بتائے جا رہے ہیں۔ یہ حادثہ کمل ہاسن کی آنے والی  فلم '''' انڈین 2 '''' کے سیٹ پر چنئی میں ہوا ہے۔

20 February,2020
کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

کانپور میں خوفناک سڑک حادثہ، 6 افراد ہلاک

کانپور:اترپردیش میں کانپور- بلہور علاقہ کے آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے کے فلائی اوور پر تیز رفتار وولوو بس ڈیوائیڈر توڑتے ہوئے دوسری سمت سے آنے والی لگژری گاڑی سے ٹکراکر نیچے گر گئی، جس سے چھ افراد کی موت ہو گئی ۔

18 February,2020
آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

آگرہ- لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ، بس- ٹرک سے ٹکرا گئی ، 14 افراد ہلاک

فیروز آباد: اتر پردیش کے فیروز آباد میں آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں بدھ کی رات ایک ڈبل ڈیکر  بس ( سلیپر بس )ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے میں 14 افراد کی موت ہوگئی ، جب کہ 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے

13 February,2020
اڈیشہ: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ، 40 دیگر زخمی

اڈیشہ: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ، 40 دیگر زخمی

بھونیشور: اڈیشہ میں ضلع گنجم کے  پلوکھیلا میں تپتپانی وادی کے پاس بدھ کی صبح ایک بس کے پلٹ جانے سے سات افراد ہلاک جبکہ 40 دیگر زخمی ہو گئے۔حادثہ کے وقت بس رائے گاڑا سے بیرم پور جا رہی تھی۔بتایا جا رہا ہے کہ،صبح میں تین بجے کے قریب بس کا بریک فیل ہو گیا اور ڈرائیور کا بس پر کنٹرول نہ رہا۔

29 January,2020
کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

کولمبیا: سڑک حادثے میں 9 افراد کی موت، متعدد زخمی

بگوٹا:کولمبیا کے جنوب مغربی علاقے میں ایک بڑے بس حادثے میں کم از کم نو افراد ہلاک اور بہت سے دوسرے افراد زخمی ہو گئے ۔محکمہ فائر بریگیڈ کے ڈپٹی کمانڈر وکٹر ویلنسیا نے یہ اطلاع دی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بس جمعہ کو پین-امریکہ ہائی وے سے پوپاین لا کروز جا رہی تھی کہ تب ہی راستہ میں پڑے کچھ پتھروں سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

25 January,2020
دنیا سے ایک ساتھ وداع ہوئے بچپن کے 7 دوست، پورے گاؤں میں غم کی لہر

دنیا سے ایک ساتھ وداع ہوئے بچپن کے 7 دوست، پورے گاؤں میں غم کی لہر

جے پور: راجستھان کے چرو ضلع میں اتوار دیر رات ہوئے ایک سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت ہو گئی، جبکہ ایک دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔حادثے کے شکار ہوئے تمام نوجوان آپس میں بہت اچھے دوست تھے۔صبح سے لے کر رات تک سارے ایک ساتھ رہتے تھے

21 January,2020
اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک حادثات، 10 افراد کی موت

اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے سڑک حادثات، 10 افراد کی موت

لکھنؤ:اترپردیش میں گھنے کہرے کی وجہ سے دو مختلف علاقوں میں ہونے والے سڑک حادثات میں 10افراد ہلاک ہوگئے

21 January,2020
ٹرک اور سکار پیو کی ٹکر سے سات افراد ہلاک ، ایک زخمی

ٹرک اور سکار پیو کی ٹکر سے سات افراد ہلاک ، ایک زخمی

جے پور:راجستھان میں ضلع چورو کے سالاسر تھانہ علاقہ میں گزشتہ دیر رات ایک سکارپیو کے ٹرک سے ٹکرانے کے سبب سات افراد کی موت ہو گئی جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

20 January,2020

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج،  لاپروائی سے گاڑی چلانے کا الزام

بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کے ڈرائیور کے خلاف ایف آئی آر درج،  لاپروائی سے گاڑی چلانے کا الزام

ممبئی : مشہور  بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کل ممبئی - پنے ایکسپریس وے پر کھالاپور کے پاس اپنی گاڑی سے ہوئے سڑک حادثے میں  زخمی ہو گئی تھیں۔ابتدائی معلومات کے مطابق، ان کی کار تقریباً 4 بجے پنے شاہراہ پر ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔واقعہ کے وقت انہوں نے سیٹ بیلٹ نہیں لگائی ہوئی تھی

19 January,2020
اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

اداکارہ شبانہ اعظمی کی کار کا ٹرک سے تصادم، شدید زخمی حالت میں ہسپتال داخل

نیشنل ڈیسک: گلوکار جاوید اختر کی بیوی اور اداکارہ شبانہ اعظمی سڑک حادثہ میں شدید زخمی ہو گئی ہیں۔ کھالاپر ٹول پلازہ کے قریب پونے ممبئی ایکسپریس وے پر ان کی گاڑی ٹرک سے ٹکرا گئی۔اس سڑک حادثہ میں شدید زخمی اداکارہ شبانہ اعظمی کو ایم جی ایم ہاسپیٹل پنویل میں داخل کرایا گیا ہے

18 January,2020
اتر پردیش سڑک حادثے پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس،وزیر اعلیٰ یوگی نے کیا مالی مدد کا اعلان

اتر پردیش سڑک حادثے پر وزیر اعظم کا اظہار افسوس،وزیر اعلیٰ یوگی نے کیا مالی مدد کا اعلان

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش میں قنوج کے چھبرامؤ تھانہ علاقے میں گھنے دھند کے سبب پیش آئے زبردست سڑک حادثے پرہفتے کے روز رنج کا اظہار کیا اور مہلوکین کے اہل خانہ کے تئیں گہری تعزیت کی۔

11 January,2020
اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اتر پردیش : قنوج میں بس- ٹرک میں تصادم، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

لکھنؤ: اترپردیش  کے قنوج میں گذشتہ رات ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ یہاں جی ٹی روڈ شاہراہ پر ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر ہوئی۔ تصادم کے بعد بس میں زبردست آگ لگ گئی جس میں سوار 20 مسافر ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 21 لوگوں کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا ہے

11 January,2020

Scroll to Top