RISEN

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

چین کے ہوٹل حادثے  میں متوفیان کی تعداد 29ہوئی

بیجنگ:چین کے فج آن صوبے میں ہوے ہوٹل حادثے میں گورووار کو ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 29ہو گئی ۔مقامی بچائو  ہیڈکوارٹر کے مطابق  بچائو عملہ نے کوانجھائو شہر میں 11بج کر چار منٹ پر ایک لاش بر آمد  کی جس کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہو گئی ہے

12 March,2020
دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہوئی ،آئی بی افسر کا بھی قتل، لاش نالے سے برآمد

دہلی تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 22 ہوئی ،آئی بی افسر کا بھی قتل، لاش نالے سے برآمد

نئی دہلی: شمال مشرقی دہلی میں ہوئے تشدد میں اب تک 22 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی ہے ۔گورو تیغ بہادر( جی ٹی بی )ہسپتال کے اہلکار نے اس کی اطلاع دی۔ وہیں انٹیلی جنس بیورو کے افسر انکت شرما  کی شمال مشرقی دہلی کے چاند باغ علاقے میں لاش ملی ہے۔ پولیس افسر نے بتایا کہ

26 February,2020
چین : کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار کے پار، 1ہزار638 نئے کیس آئے سامنے

چین : کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار کے پار، 1ہزار638 نئے کیس آئے سامنے

بیجنگ: چین میں بدھ کو کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1068ہو گئی اور اس کے  44,200 زیادہ کیس سامنے آ چکے ہیں۔  ہیلتھ کمیٹی نے کہا کہ ہوبئی  صوبے میں وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 33366 تک پہنچ گئی ہے

12 February,2020
کورونا وائرس: چین میں مرنے والوں کی تعداد  425 ہوئی ، 2  ہزار 345 نئے کیسز، 37 ہزار سے زائد متاثر

کورونا وائرس: چین میں مرنے والوں کی تعداد  425 ہوئی ، 2  ہزار 345 نئے کیسز، 37 ہزار سے زائد متاثر

بیجنگ:  چین میں  جان لیوا کورونا  وائرس  کے چلتے مرنے والوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے ۔ ان کی حکومت کی طرف سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق اب تک  کورونا وائرس  کے سبب 425 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔

04 February,2020
این آر سی کے خوف سے نفسیاتی مرض میں اضافہ ہو رہا ہے :ماہر نفسیات

این آر سی کے خوف سے نفسیاتی مرض میں اضافہ ہو رہا ہے :ماہر نفسیات

ممبئی :این آر سی اور شہری ترمیمی بل کو جہاں ملک بھر میں احتجاج ہو رہے ہیں وہیں اس کے خوف سے نفسیاتی امراض میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کا اظہار ممبئی کے ماہر نفسیات اور معالجین نے کیا ہے ۔جبکہ مسلم علاقوں میں سجنے والی رات جگے کی محفل ، چائے خانوں اور دیگر مقامات پر صرف این آر سی ہی موضوع بحث بنا ہوا ہے ۔

25 December,2019

Scroll to Top