RESTRICTIONS

ہائی کورٹ نے مساجد میں اذ ان پر لگی روک ہٹا نے کا دیا حکم

ہائی کورٹ نے مساجد میں اذ ان پر لگی روک ہٹا نے کا دیا حکم

پریاگ راج- غازی پور:الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے ضلع غازی پور میں مساجد میں نماز کی ممانعت سے متعلق ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ہائیکورٹ نے غازی پور کے ڈی ایم کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد میں اذان سے متعلق کووڈ 19 کے رہنما خطوط کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہے۔

15 May,2020
مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

مدھیہ پردیش میں کوروناکا ہائی الرٹ ، دفعہ 144لاگو

سنگرولی :مدھیہ پردیش میں جبل پور میں کورونا کے مریض ملنے سے دہشت پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے بعد سے چوکسی رکھتے ہوئے سنگرولی  ضلع میں احتیاطی طور پر کلیکٹر کے وی ایس  چودھری نے ضلع میں دفعہ 144 لاگو کر دی ہے۔ 20مارچ 2020سے 15اپریل 2020تک کے لئے یہ حکم جاری کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی چیک پوسٹ میں باہر سے آنے والے افراد کی صحت کی جانچ کرائے جانے کا حکم دیا گیاہے۔

21 March,2020
فیس بک کا مکیش امبانی کو جواب- ڈیٹا کوئی تیل نہیں ، اس کو ملک کے اندر نہیں روکنا چاہئے

فیس بک کا مکیش امبانی کو جواب- ڈیٹا کوئی تیل نہیں ، اس کو ملک کے اندر نہیں روکنا چاہئے

نئی دہلی:فیس بک نے ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ ڈیٹا کوئی نیا تیل نہیں ہے۔ہندوستان جیسے ممالک کو ڈیٹا کو ملک میں ہی روکنے کے بجائے اسکو دوسرے ممالک میں آزاد بہاؤ کی اجازت دینی

12 September,2019

Scroll to Top