RESOLUTION

پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری اسمبلی میں سی اے اے،این آرسی،این پی آر کے خلاف تجویز پاس

پڈوچیری: پڈوچیری اسمبلی نے بدھ کو خصوصی اجلاس کے دوران بدھ کو شہریت ترمیمی قانون(سی اے  اے)قومی شہریت رجسٹر(این آرسی)اور قومی آبادی  رجسٹر(این پی آر)کے خلاف تجویز پاس کی  اور مرکزی حکومت سے ان قانونوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا

12 February,2020
سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

سی اے اے  کے خلاف قرارداد منظور کرنے والی مغربی بنگال بنی چوتھی ریاست

کولکتہ: مغربی بنگال اسمبلی نے پیر کو شہریت ترمیمی ایکٹ ( سی اے اے ) کے خلاف  قرارداد منظور کر دی۔اس سے پہلے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اپوزیشن سی پی ایم اور کانگرس سے سیاسی اختلافات کو درکنار کرتے ہوئے مرکز میں بی جے پی حکومت کے خلاف مل کر لڑنے کا اعلان کیا

27 January,2020
یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

یورپی پارلیمنٹ میں سی اے اے  کے خلاف قرارداد پیش، ہندوستان نے کیا  سخت اعتراض، بتایا اندرونی معاملہ

نیشنل ڈیسک: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے )پر جہاں ملک بھر میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں دنیا کے بھی کئی حصوں میں اس کو لے کر بحث چھڑ گئی ہے۔ یوروپین یونین ( ای یو )میں اس قانون پر بحث کے لئے  پرستاؤ لایا گیا

27 January,2020
مغربی بنگال اسمبلی  میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

مغربی بنگال اسمبلی میں شہریت قانون کے خلاف آج پیش کی جائے گی قرار داد

نیشنل ڈیسک:کیرل ، پنجاب اور راجستھا ن کی  ڈگر پرمغربی بنگال حکومت چل رہی ہے۔ شہریت قانون کے خلاف قرارداد آج مغربی بنگال اسمبلی میں پیش کی جائے گی۔295 رکنی مغربی بنگال اسمبلی میں ترنمول کانگرس کو اکثریت حاصل ہے

27 January,2020

Scroll to Top