RESIGNS

فلور ٹیسٹ سے پہلے کمل ناتھ کا سرینڈر ،وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

فلور ٹیسٹ سے پہلے کمل ناتھ کا سرینڈر ،وزیراعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

بھوپال: چیف منسٹر کمل ناتھ نے آج مدھیہ پردیش میں فلور ٹیسٹ سے قبل پریس کانفرنس کی۔ اس میں انہوں نے اپنی حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں معلومات دیں۔ اسی دوران  بی جے پی پرالزام لگایا کہ بی جے پی نے میرے خلاف کھیل کھیلا ہے۔

20 March,2020
دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

دہلی تشدد کے بعد مشہور اداکارہ کا بی جے پی سے استعفیٰ،کہا- ایسی پارٹی میں نہیں رہ سکتی جس میں انوراگ اور کپل مشرا جیسے لوگ ہوں

کولکتہ : دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں ہوئے فسادات میں42  لوگوں کی موت ہوگئی۔ اس درمیان 2013 میں بی جے پی میں شامل ہوئی ایک مشہوراداکارہ نے پارٹی چھوڑ دی ہے۔ سبھدرا مکھرجی نام کی مشہور بنگالی اداکارہ نے کئی فلموں اور ٹی وی سیریل میں کام کیا ہے

29 February,2020
اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

اندور: بھاجپا کونسلر نے سی اے اے  کی مخالفت میں تمام عہدوں سے دیا استعفیٰ، کہا- یہ سیاہ قانون مسلم اور آئین مخالف ہے

انہوں نے کہا کہ اٹل جی سے متاثر  ہو کر پارٹی میں آیا تھا، لیکن اب وہ پارٹی سے دلبرداشتہ ہیں،کیونکہ  پارٹی اس وقت ملک توڑنے کا کام کر رہی ہے، اسی لئے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اب پارٹی اپنے اصولوں سے بدل گئی ہے۔ نفرت کی سیاست کر رہی ہے اور جو نیا قانون  سی اے اے -این سی آر اور این پی آر لایا ہے، وہ مسلم مخالف ہے، ملک کے آئین کے خلاف ہے

08 February,2020
کانگرس نے جے این یو تشدد کے لئے امت شاہ کو ٹھہرایا ذمہ دار، وائس چانسلر سے بھی کیا استعفے کا مطالبہ

کانگرس نے جے این یو تشدد کے لئے امت شاہ کو ٹھہرایا ذمہ دار، وائس چانسلر سے بھی کیا استعفے کا مطالبہ

نیشنل ڈیسک:کانگرس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی(جے این یو) میں گزشتہ دنوں تشدد کے لئے وزیر داخلہ امت شاہ پر الزام لگایا ہے۔کانگرس  کے سینئر لیڈر جے رام رمیش نے کہا کہ اس کے لئے امت شاہ اور انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر رمیش پوکھریال نشنک ذمہ دار ہیں

09 January,2020
ساوتری بائی پھولے نے کانگرس سے استعفیٰ، پرینکا گاندھی پر لگائے سنگین الزامات

ساوتری بائی پھولے نے کانگرس سے استعفیٰ، پرینکا گاندھی پر لگائے سنگین الزامات

بہرائچ : سابق ایم پی ساوتری بائی پھولے  نے کانگرس پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ استعفیٰ دینے کے بعد ساوتری بائی پھولے نے کانگرس پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ان کی آواز پارٹی میں نہیں سنی جارہی تھی ۔ اسی وجہ سے میں نے استعفیٰ دیا ہے ۔

26 December,2019
باجوہ کی کرسی کھسکتے دیکھ بوکھلائے عمران خان، وزیر قانون کو عہدے سے کیا برخاست

باجوہ کی کرسی کھسکتے دیکھ بوکھلائے عمران خان، وزیر قانون کو عہدے سے کیا برخاست

اسلام آباد: پاکستان کے فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی سروس توسیع پر  سپریم کورٹ کی جانب سے روک لگائے جانے کے بعد سیاسی اتھل پتھل کے حالات پیدا ہوگئے ہیں۔ اس معاملہ میں لاپرواہی برتنے پر وزیر قانون فروغ نسیم کو اپنے عہدہ سے استعفیٰ دینا پڑا ہے ۔

27 November,2019
ڈی ڈی سی اے صدر رجت شرما نے عہدے سے دیا استعفیٰ، کہا- یہاں ایمانداری کے ساتھ چلنا ممکن نہیں

ڈی ڈی سی اے صدر رجت شرما نے عہدے سے دیا استعفیٰ، کہا- یہاں ایمانداری کے ساتھ چلنا ممکن نہیں

نئی دہلی: سینئر صحافی رجت شرما نے ہفتہ کو دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے )صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔اس کی وجہ انہوں نے ادارے کے درمیان چل رہی کھینچ تان اور دباؤ میں عہدے پر بنے رہنے کو بتایا ۔شرما کی تقریبا ً20 ماہ کی مدت کے اتار چڑھاو سے بھرا رہی ۔ اس دوران ان کے سیکرٹری جنرل ونود تہاڑا سے اختلافات عوامی طور پر سامنے آئے۔

16 November,2019
عراق میں مظاہروں کیخلاف چار ایم پیز نے دیا استعفیٰ

عراق میں مظاہروں کیخلاف چار ایم پیز نے دیا استعفیٰ

بغداد :عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کو روکنے میں حکومت کے ناکام رہنے اور مظاہرین کی آواز دبانے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کی مخالفت میں چار ممبران پارلیمنٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چار ممبران پارلیمنٹ کے استعفے نے پہلے ہی مشکلات میں گھرے وزیر اعظم ادیل عبدیل مہدی پر دبا ؤبڑھا دیا ہے۔

28 October,2019
گوتم گمبھیر نے دیا استعفیٰ: کہا ، جو کرنا چاہتا تھا نہیں کرپایا

گوتم گمبھیر نے دیا استعفیٰ: کہا ، جو کرنا چاہتا تھا نہیں کرپایا

نئی دہلی : بھارتیہ کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز گوتم گمبھری نے دہلی ضلع اور صوبائی کرکٹ یونین ( ڈی ڈی سی اے ) کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ گمبھیر کا کہن اہے کہ ڈائریکٹر کے طور پر وہ جو ڈی ڈی سی اے میں کرنا چاہتے تھے وہ ہو نہیں پارہا تھا ۔ وہ کھلاڑیوں کیلئے کئی تبدیلیاں کرنا چاہتے تھے لیکن ڈی ڈی سی اے میں کچھ ایسے فیصلے ہوئے ہیں جو انہیں پسند نہیں ہیں ۔

17 October,2019

Scroll to Top