REPORT

کورونا وائرس کی زد  میں  آیا انگلینڈ کا یہ کھلاڑی،  رپورٹ آئی مثبت

کورونا وائرس کی زد  میں  آیا انگلینڈ کا یہ کھلاڑی،  رپورٹ آئی مثبت

سپورٹس ڈیسک: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور کمنٹیٹر راجا نے منگل کو دعویٰ کیا کہ انگلینڈ کے  ایکلس  ہیلز میں پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے درمیان سے وطن واپس آنے سے پہلے شاید مہلک کووڈ- 19 کی علامات دیکھی  گئی تھیں۔ راجا نے  لاہور میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

23 May,2020
کوروناوائرس: ہندوستان میں ستمبر تک بڑھایا جاسکتا ہے لاک ڈاون کا وقت:رپورٹ

کوروناوائرس: ہندوستان میں ستمبر تک بڑھایا جاسکتا ہے لاک ڈاون کا وقت:رپورٹ

نی دہلی: امریکی کنسلٹنگ فرم بوسٹن کنسلٹنگ گروپ (BCG) کی ایک نئی سٹڈی کے مطابق کوروناوائرس (Coronavirus) کے مد نظر ہندوستان میں نافذ کئے گئے لاک ڈاون کو ستمبر کے وسط تک بڑھایا جاسکتا ہے۔ منی کنٹرول میں چھپی (BCG) کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا گیا کہ ہندوستان جون کے چوتھے ہفتے اور ستمبر کے دوسرے ہفتے کے درمیان ملک گیر لاک ڈان کو ہٹانا شروع کرے گا۔

04 April,2020
پنجاب:برنالہ میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریض عورت کی سیمپل لینے کے بعد موت

پنجاب:برنالہ میں کورونا وائرس کی مشتبہ مریض عورت کی سیمپل لینے کے بعد موت

برنالہ:برنالہ میں کوروناوائرس کی ایک مشتبہ مریض کی  سیمپل لینے کے بعد موت ہوگئی ۔ جانکار ی کے مطابق گزشتہ رات ریلوے سٹیشن پر رہنے والی ایک 60سالہ عورت سول ہسپتال برنالہ میں کھانسی اور بخار کی دوا لینے  آئی تھی ، اس دوران محکمہ صحت   کی جانب سے احتیاطی طور پر کوروناوائرس سے متعلق  شک  کی بنیاد پر اس کے نمونے لے کر رپورٹ کے لئے  بھیج دیئے گئے

29 March,2020
برطانیہ کے وزیراعظم  بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تصدیق، خود کو کیا ''سیلف آئیسولیٹ''

برطانیہ کے وزیراعظم  بورس جانسن کو کورونا وائرس کی تصدیق، خود کو کیا ''سیلف آئیسولیٹ''

برطانیہ کے  وزیر اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ انہوں نے خود کو خود سے الگ کردیا ہے۔ بورس نے خود ٹویٹر پر اس کی اطلاع دی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم نے ٹویٹر پر کہا کہ انھیں کورونا وائرس کی ہلکی علامات ہیں۔ اس میں بخار اور کھانسی شامل ہیں۔ یہ پچھلے 24 گھنٹوں سے ہے۔ چیف میڈیکل آفیسر کے کہنے پر ، اس نے اپنا ٹیسٹ لیا ، جو مثبت آیا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران برطانیہ میں 100 سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔ ابھی تک برطانیہ میں کورونا وبا سے اموا

27 March,2020
کورونا وائرس کی رپورٹ میں پازیٹو پائی گئیں ''بے بی ڈول ''سنگر کنیکا کپور ، بغیر جانچ کے ائر پورٹ سے  ہوئی فرار

کورونا وائرس کی رپورٹ میں پازیٹو پائی گئیں ''بے بی ڈول ''سنگر کنیکا کپور ، بغیر جانچ کے ائر پورٹ سے  ہوئی فرار

ممبئی :جیسا کہ آپ سب جانتے ہی ہیں کہ ہندوستان میں بھی کوروناکی دہشت نے اپناخوف  جاری رکھتے ہوئے   عام لوگوں سے لے کر مشہور شخصیات تک ، ہر کوئی اس وبا سے اپنے آپ کو بچانے میں مصروف ہے۔ ایسی صورتحال میں مشہور گلوکارہ بیبی ڈول ''''کنیکا کپور'''' کے مداحوں کے لئے بری خبر ہے۔ جی ہاں ، کنیکا کپور کا کورونا ٹیسٹ مثبت پایا گیا ہے۔

20 March,2020
کرونا وائرس:یوپی میں10 افراد کی جانچ رپورٹ مثبت

کرونا وائرس:یوپی میں10 افراد کی جانچ رپورٹ مثبت

لکھنؤ::ہر قسم کی ممکنہ احتیاطی تدبیر اختیار کرنے کے درمیان اترپردیش میں اب تک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہوگئی ہے ان تمام افراد کی جانچ رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

12 March,2020
کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

کانگرس  وفد نے  سونیا گاندھی کو سونپی دہلی فسادات پر مبنی رپورٹ، مشرا، پرویش اور انوراگ پر کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی:دہلی تشدد کی جانچ کرنے گئے کانگرس کے وفد نے پارٹی کی صدر سونیا گاندھی کو اپنی رپورٹ سونپ دی ہے اور کہا ہے کہ مرکز اور دہلی حکومت کی ناکامی کی وجہ سے فسادات ہوئے ہیں اس لئے سچائی سامنے لانے کے لئے سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی صدارت میں فسادات کی جانچ کرانے کا حکم  دیا جانا چاہئے ۔

09 March,2020
دہلی تشدد کو انجام دینے کے لئے2000سے زیادہ باہری غنڈوں کو بلایا گیا تھا: دہلی اقلیتی کمیشن

دہلی تشدد کو انجام دینے کے لئے2000سے زیادہ باہری غنڈوں کو بلایا گیا تھا: دہلی اقلیتی کمیشن

نئی دہلی: دہلی تشدد کو انجام دینے کے لئے2000سے زیادہ باہری غنڈوں کو 24 گھنٹے کے لئے دو  سکولوں میں ٹھہرایا گیا تھا۔ دہلی اقلیتی کمیشن کے ایک وفد کی تیار کردہ ابتدائی رپورٹ میں یہ ایک نتیجہ سامنے آیا ہے۔ حالانکہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کا آنا ابھی باقی ہے۔ کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خان اور ممبر کرتار سنگھ کوچر نے شمال مشرقی دہلی کے تشدد زیادہ علاقوں کا دورہ کیا۔

04 March,2020
دہلی ،علی گڑھ  میں سی اے اے مخالف تشدد کے تارپی ایف آئی اور بھیم آر می سے جڑے: خفیہ رپورٹ

دہلی ،علی گڑھ  میں سی اے اے مخالف تشدد کے تارپی ایف آئی اور بھیم آر می سے جڑے: خفیہ رپورٹ

نیشنل ڈیسک: دہلی میںچل رہے تشدد میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے ،24 گھنٹوں سے زیادہ سے چل رہے ان پر تشدد واقعات میں ایک بڑا خلاصہ ہوا ہے ۔ ایک رپورٹ میں خلاصہ کیا گیا ہے کہ علی گڑھ   اور دہلی میں  ایک ساتھ ہو رہے ان پر تشدد وا قعات کے تار   پاپولر فرنٹ آف انڈیا( پی ایف آئی )اور شمالی بھارت میں سرگرم بھیم آرمی تنظیم سے جڑے ہوئے ہیں۔

25 February,2020
شاہین باغ معاملہ: مذاکرات کاروں نے  سیل بند لفافے میں سپریم کورٹ کو  سونپی رپورٹ، 2 دن بعد آئے گا  فیصلہ

شاہین باغ معاملہ: مذاکرات کاروں نے  سیل بند لفافے میں سپریم کورٹ کو  سونپی رپورٹ، 2 دن بعد آئے گا  فیصلہ

نئ دہلی :شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) نیشنل قومی رجسٹر ( این پی آر ) اور نیشنل شہری رجسٹر ( این آر سی ) کی مخالفت میں شاہین باغ میں چل رہے دھرنا کے معاملے میں عدالت کی طرف سے مقرر مذاکرات  کاروںنے پیر کو عدالت میں سیل بند لفافے میں اپنی رپورٹ پیش کی۔ جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس کے ایم جوزف کی پشت کے سامنے ایڈوکیٹ سادھنا رام چندر ن نے یہ رپورٹ پیش کی

24 February,2020
شادی میں باقی تھے کچھ دن،دولہے کا باپ  دلہن کی ماں کو لے کر فرار

شادی میں باقی تھے کچھ دن،دولہے کا باپ  دلہن کی ماں کو لے کر فرار

نیشنل ڈیسک: کہتے جب تک دل جواں ہوتا ہے انسان بوڑھا نہیں ہو سکتا۔اور اگر دل جواں ہو تو محبت کرنے کی بھی کوئی عمر نہیں ہوتی۔لیکن حالات تب تھوڑے عجیب ہو جاتے ہیں جب دلہن کی ماں کے ساتھ دولہے کا باپ  فرار جائے

21 January,2020
مودی حکومت میں غربت و فاقہ کشی عروج پر، ایم پی آئی کی رپورٹ نے بیان کی ملک کی تصویر

مودی حکومت میں غربت و فاقہ کشی عروج پر، ایم پی آئی کی رپورٹ نے بیان کی ملک کی تصویر

نیشنل ڈیسک: مرکز کی مودی حکومت کے دوسری مدت کا دوسرا عام بجٹ 1 فروری 2020 کو پیش ہو سکتا ہے۔ جہاں ایک  طرف ملک کی معیشت کو پٹری پر لانے کی پرزور کوشش کی جا رہی ہے تو وہیں دوسری طرف  گلوبل ملٹی ڈائمینشنل پورٹی انڈیکس(ایم پی آئی )کی رپورٹ نے حکومت کو سوالات کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے

09 January,2020
این آر سی کیساتھ مل کر سی اے اے ہندوستان کے مسلمانوں کے درجے کو کر سکتا ہے متاثر : رپورٹ

این آر سی کیساتھ مل کر سی اے اے ہندوستان کے مسلمانوں کے درجے کو کر سکتا ہے متاثر : رپورٹ

واشنگٹن : کانگریشنل ریسرچ سروس ( سی آر ایس ) کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی نریندر مودی حکومت کے ذریعے شہریت ترمیمی قانون ( سی اے اے ) کو قومی شہری رجسٹر ( این آر سی ) کے ساتھ لانے سے ہندوستان میں مسلم اقلیتوں کا درجہ متاثر ہو سکتا ہے ۔ یہ رپورٹ 18 دسمبر کو آئی ۔

27 December,2019
حیدرآباد عصمت دری :ملزمین نے حیوانیت کی تمام حدود کو کیا تھا پار

حیدرآباد عصمت دری :ملزمین نے حیوانیت کی تمام حدود کو کیا تھا پار

نیشنل ڈیسک : حیدرآباد میں خاتون ڈاکٹر سے اجتماعی آبرو ریزی کے بعد قتل کے معاملے میں آئے روز نئے خلاصے ہو رہے ہیں ۔ خاتون ڈاکٹر کی جلی ہوئی لاش کی ڈین این اے رپورٹ سے ایک چونکا دینے والی بات سامنے آئی ہے ۔  رپورٹ کے مطابق حیوانیت کے بعد ملزمین نے خاتون ڈاکٹر کو زبردستی شراب بھی پلائی تھی ۔

14 December,2019
گجرات فسادات: نانا وتی نے وزیر اعظم  مودی کو دی کلین چٹ

گجرات فسادات: نانا وتی نے وزیر اعظم  مودی کو دی کلین چٹ

گاندھی نگر: گجرات میں 2002 کے فسادات پر ناناوتی کمیشن کی رپورٹ بدھ کو یہاں ریاستی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رپورٹ میں کمیشن نے اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کو کلین چٹ دی ہے۔ ساتھ ہی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس وقت وزیر ہرین پنڈیا، بھرت باروٹ اور اشوک بھٹ کی کسی بھی طرح کا کردار صاف نہیں ہوتا ہے۔

11 December,2019
سپیشل رپورٹ: دنیا کی ہر تیسری خاتون کرتی ہے  جنسی تشدد کا سامنا

سپیشل رپورٹ: دنیا کی ہر تیسری خاتون کرتی ہے  جنسی تشدد کا سامنا

عصمت دری پوری دنیا کا مسئلہ ہے۔ دنیا میں جتنے معاملے درج ہوتے ہیں ان نتائج کے مطابق دنیا کی 35 فیصد خواتین اپنی زندگی میں جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق چونکہ زیادہ تر خواتین اس طرح کے معاملات میں شکایت نہیں کرتیں، اس لئے عصمت دری کے صحیح اعداد و شمار بتا پانا آسان نہیں ہے۔یہ زیادہ بھی ہو سکتے ہیں۔

02 December,2019
کینسر کی وجہ سے ہر سال ہندوستان میں 6 کروڑ لوگ ہو رہے ہیں غریب

کینسر کی وجہ سے ہر سال ہندوستان میں 6 کروڑ لوگ ہو رہے ہیں غریب

نئی دہلی : ممبئی میں واقع ٹاٹا میموریل سینٹر نے حال ہی میں کہا کہ ہندستان میں ہر سال کینسر کے علاج کی وجہ سے لگ بھگ 6 کروڑ لوگ غریبی کی لائن سے نیچے چلے جاتے ہیں ۔ سینٹر نے کہا کہ خطرناک بیماری سے مریضوں پر سنگین اقتصادی بوجھ پڑ رہا ہے ۔ خاص کر شمالی - مرشقی صوبوں میں لوگوں کیلئے کیونکہ  انہیں بہتر علاج کیلئے 2-3 دنوں کی ٹرینوں سے ممبئی جانا پڑتا ہے ۔

01 December,2019
ملک میں خواتین کے لئے حالات بدتر، ہر 16 منٹ میں ریپ کا واقعہ: این آر سی بی رپورٹ

ملک میں خواتین کے لئے حالات بدتر، ہر 16 منٹ میں ریپ کا واقعہ: این آر سی بی رپورٹ

گزشتہ 3 دنوں میں ملک بھر میں ہوئے ریپ کے واقعات نے ہلاکر رکھ دیا۔ تیلنگانہ، چنڈی گڑھ جھارکھنڈ اور گجرات میں خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات پیش آئے۔ این سی آربی کے 2017  کے ڈیٹا  کے مطابق  خواتین کیلئے ملک میں حالات بدتربنے ہوئے ہیں

30 November,2019
حیران کن رپورٹ :پاکستان کے لئے کشمیر سے بڑا مسئلہ ہے ٹماٹر، کسانوں نے کھیتوں پر تعینات کئے مسلح گارڈ

حیران کن رپورٹ :پاکستان کے لئے کشمیر سے بڑا مسئلہ ہے ٹماٹر، کسانوں نے کھیتوں پر تعینات کئے مسلح گارڈ

ایک سروے رپورٹ میں پاکستان کو لے کر  حیران کن انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے لوگوں کے لئے کشمیر سے بڑا مسئلہ ان کے ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری ہے۔ اس کا انکشاف منگل کو ایک سروے رپورٹ میں ہوا۔

18 November,2019
این آر سی پر بولے چیف جسٹس،میڈیا اداروں کی غیر ذمہ دارانہ رپور ٹنگ نے بگاڑے حالات

این آر سی پر بولے چیف جسٹس،میڈیا اداروں کی غیر ذمہ دارانہ رپور ٹنگ نے بگاڑے حالات

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے قومی شہری رجسٹر (این سی آر )کو مستقبل کے لئے بنیادی  دستاویزبتایا ہے۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے این آر سی  لاگو کئے جانے کے دوران بگڑے حالات کا ذمہ دار کچھ میڈیا اداروں کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو بتایا۔

03 November,2019

Scroll to Top